Discover and read the best of Twitter Threads about #غدار

Most recents (13)

#تاریخ_سے_ہم_نے_کیا_سیکھا

1946 کے انتخابات میں حسین سہروردی نے دو جگہ سے انتخاب جیتا اور پھر اپنی ایک مضبوط نشست لیاقت علی کو دی، کیوں کہ اُن کا حلقۂ انتخاب ہندوستان میں رہ گیا تھا۔
آزادی کےوقت پنجاب کیطرح بنگال بھی تقسیم ہوا
وہاں نقل مکانی کےدوران فسادات کا خطرہ تھا
👇1/6
فسادات پر قابو پانے کیلئے
موہن داس گاندھی نے حسین شہید سہروردی کو بلوایا، کہ ہم دونوں بنگال میں رہیں گے
تاکہ عوام میں نفرتیں کم ہوں
حسین شہید سہروردی
قائد اعظم کی اجازت سے 13 اگست کو ہندوستان پہنچے اور پھر کافی دن وہاں رکے۔
جبکہ یہاں لیاقت علی خان اور دیگر رہنما عہدوں
👇2/6
اور وزارتوں کیلئے بھاؤ تاؤ کرتے رہے
وہ 1949ء میں پاکستان آئے
جہاں اسکو صوبہ بدر کیا گیا
صرف یہ نہیں لیاقت علی نے ریڈیو پاکستان پر سہروردی کو #غدار اور #کتا
کہا،

1949ء میں پاکستان آمد کے بعد حسین شہید سہروردی نے قائد کی 11 اگست کی تقریر کی بنیاد پر جناح مسلم لیگ
بنائی
👇3/6
Read 6 tweets
آئی ایم ایف پیکج پر مزاکرات کرنے کی بجائے بار بار اتفاق رائےکی بات کر رہا تھا اور بات کسی طرف لگ نہیں رہی تھی
جب اداروں نےتفتیش کی تو معلوم ہوا اس لنگڑےنےIMF کو پیغام پہنچایا ھے آپ نےموجودہ حکومت کیساتھ مذاکرات میں کوئی بھی پیکج منظور کیا تو لازمی نہیں ہماری حکومت آئے تو
👇1/4
ہم اسکو جاری رکھیں
پچھلے مذاکرات میں بھی
#شوکت_ترین نے اس
#یہودی_ایجنٹ کےکہنے پر ٹانگ اڑانے کی کوشش کی تھی تب جنرل باجوہ نےکچھ گارنٹیاں دیں اور جب APC میں شرکت والی بات ہوئی تو تب بھی اس لنگڑے کو معلوم تھا کہ وہاں پر دہشت گردی کے علاوہ معیشت پر بھی بات ہونی ھے اور مجھے
👇2/4
کہا جائےگا کہ کوئی ایسی بیان بازی مت کریں جس سے تاثر پیدا ہو کہ اگر میں آیا توIMF سےتعاون نہیں کرونگا تو اس نےپیغام پہنچایا میںAPC میں شرکت نہیں کرسکتا پھر صدر کو بھجوایاگیا لیکن اس نےصدر کو بھی بول دیا میں ایسا کوئی بیان نہیں دونگا جس سےموجودہ حکومت کو کوئی فائدہ پہنچے
👇3/4
Read 4 tweets
#فوجستان_کی_70سالہ_تاریخ

ستر سال سے غداری کےفتوے لگائے گئے
کتنے غدار معتوب ہوئے
انڈیا کےایجنٹ بنانے سےعوام نے کتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نےاور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے

جس نےبھی سوال اٹھایا
روایت سے ہٹ کر لکھا
⬇️1/6
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی غدار ٹھہرا‘

المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنے والے ہیرو
ملک کی خدمت کرنیوالے غدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کےنام سے جانےجاتےتھے قائداعظم کےقریب ترین ساتھیوں اور اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کرنیوالی شخصیت
👇2/6
#غدار کس نے،کیوں بنایا

تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے

قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان
کےمقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو #غدار ٹھہریں
بلوچستان کےسابق گورنر اور وزیراعلی،تحریک پاکستان کےاہم راہنما نواب اکبر بُگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے
👇3/6
Read 7 tweets
دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
👇1/8
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے
👇2/8
لحاظ سےدنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے
اسکی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کےبرابر ھے
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کےلحاظ سے55 نمبر پرھے
کوئلےکےذخائر کےاعتبار سےچوتھے اور تانبےکے ذخائر کےاعتبار سے ساتویں نمبر پر ھے
👇3/8
Read 8 tweets
اس کی وردی پر #میڈل دیکھو جیسے یہ سکندراعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کرکے آیا ہو

اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو

یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا، یہ 10نومبر 1994ء سے یکم مئی1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً 300 ارب روپے
👇1/13
کی کرپشن کا الزام نیوی کے لیے خریدے گئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا۔

میاں نواز شریف نے یکم مئی 1997ء کو اسے نوکری سے برخاست کر دیا اور اس کے خلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ
👇2/12
منصور الحق 1998ء میں ملک سے فرار ہو گیا اور یہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا۔

ملک میں اس کے خلاف مقدمات چلتے رہے، جنرل پرویز مشرف نے جب ’’نیب‘‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہو گئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہو گئے
👇3/12
Read 13 tweets
#غدار_کون
جرنیل یا جج
#سر_جی ستر سال سے غداری کے فتوے لگائےگئے
کتنےغدار معتوب ہوئے

انڈیا کےایجنٹ بنانےسے عوام نے کتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نےاور کیسےبنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے

جس نے بھی سوال اٹھایا
روایت سے ہٹ کرلکھا
👇1/6
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی غدار ٹھہرا

المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنے والے (جنرل ایوب خان) ہیرو اور ملک کی خدمت کرنے والے غدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کے نام سے جانے جاتے تھے قائداعظم کے قریب ترین ساتھیوں اور اُس کے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد
👇2/7
منظور کرنے والی شخصیت۔
#غدار کس نے اور کیوں بنایا اس کے لیے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے۔

قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان کے مقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار ٹھہریں،
بلوچستان کے سابق گورنر اور وزیراعلی، تحریک پاکستان کے اہم راہنما
👇3/7
Read 7 tweets
تین بار وزیر اعظم رہنے والے #غدار

نواز شریف اور اجیت دوول کے بارے میں قادیانی پارٹی کے شاہ دولے لیڈروں اور یوتھیانِ وطن کے فتوے تو سن رکھے ہوں گے
#اجیت_دوول کے حوالے سے عامر گمریانی بھائی کی اس پوسٹ اور پیش کی گئی دلیل پر غور ضرور کریں، غداری والی مداری تو چلتی ہی رہے گی۔
👇1/5
اجیت دوول نے آن کیمرہ کہا ہےکہ پچھلے بارہ مہینوں میں انکی پاکستان کے تقریباً بیس #لیفٹیننٹ_جنرلز سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ جی ہاں بارہ مہینے اور بیس لیفٹیننٹ جنرلز۔ یہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ یہ جنرل صاحبان ریٹائرڈ تھے یا حاضر سروس۔ ملاقاتیں یقیناً خفیہ ہوئی ہیں کہ
👇2/5
اجیت دوول سے پہلے کسی نے میڈیا میں اس بارے نہیں سنا
نوازشریف سمیت کوئی بھی سیاسی لیڈر اسی اجیت دوول سے ملے تو نہ صرف میڈیا پر بڑی بڑی شہہ سرخیاں بنتی ہیں بلکہ غداری کےفتوے بھی لگائےجاتےہیں۔ اصولی طور پر سیاسی لیڈر
اسطرح کی ملاقاتیں کرنےکےمجاز ہیں، وزیراعظم یا متعلقہ وزیر
👇3/5
Read 5 tweets
#غدار جنرل ایوب کی پالیسیوں اور اقدامات کا خصوصی جائزہ لیا جائے تو پائیں گےکہ انکا بنیادی مقصد اپنی حکومت کو بحال رکھنا اور طول دینا ہی تھا
یوں انکی حکومت نےہی بنگلہ دیش کی علیحدگی کا بیج بویا اور اس پودےکو بے تحاشہ پانی فراہم کیاگیا
پھر اگلے چند برسوں میں #سقوطِ_ڈھاکا کا
👇1/10
واقع پیش آگیا۔

انہوں نےمحترمہ فاطمہ جناح کےخلاف حمایت حاصل کرنے کے لیے مذہبی بنیاد پرستوں کو مضبوط کیا۔

کئی لوگ اقتصادی ترقی کو انکی غیر معمولی کامیابی گردانتے ہیں مگر اس دوران آمدنی میں عدم مساوات کو فروغ ملنےسے ملک میں صرف20 گھرانوں کو عروج نصیب ہوا
جنہوں نےقومی وسائل
👇2/10
پر اپنا اختیار جما لیا اور اپنے پاس کالا دھن جمع کیا، اِس طرح باقی لوگوں میں غربت، بھوک اور مایوسی پھیلی رہی۔

جنرل ایوب خان کی اقتدار میں ڈرامائی آمد ایک دہائی کی سیاسی کشیدگی کے بعد ہوئی۔ 1947ء سے 1958ء تک پاکستان میں 4 گورنر جنرلوں اور 7 وزرائے اعظم کی حکومت رہی
👇3/10
Read 9 tweets
پاکستان کیسے ٹوٹا

جنرل ایوب نے1956ءکا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں نے1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تو انکے بنگالی وزیر قانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نے جنرل ایوب خان کو روکنے کی کوشش کی۔ انکی کتاب’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘میں جنرل ایوب خان کے ساتھ
👇1/20
انکی سرکاری خط و کتابت شامل ہےجس میں وزیرقانون نےصدرپاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دےگاپاکستان کےفوجی صدر نےاپنےبنگالی وزیرقانون کی وارننگ نظر انداز کر دی
اس صدارتی آئین کےخلاف مشرقی پاکستان کےگورنر جنرل اعظم خان نےبھی استعفیٰ دے دیا

ایوب خان اپنی
👇2/20
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج،جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا
نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سےجان چھڑائیں

جسٹس محمد منیر نےاپنی کتاب
’فرام جناح تو ضیاء‘ میں لکھا ہےکہ 1962ء میں وزیر قانون بنانے
👇3/20
Read 21 tweets
#تاريخ_سے_ہم_نے_کیا_سیکھا'

1946 کےانتخابات میں حسین سہروردی نے دو جگہ سےانتخاب جیتا اور پھر اپنی ایک مضبوط نشست لیاقت علی کو دی
کیونکہ اُنکا حلقۂ انتخاب ہندوستان میں رہ گیا تھا۔
آزادی کےوقت پنجاب کی طرح بنگال بھی تقسیم ہؤا اور وہاں نقل مکانی کے دوران فسادات کا خطرہ تھا
👇1/6
فسادات پر قابو پانےکیلیے موہن داس گاندھی نےحسین شہید سہروردی کو بلوایا
کہ ہم دونوں بنگال میں رہیں گےتاکہ عوام میں نفرتیں کم ہوں
حسین شہید سہروردی قائد اعظم کی اجازت سے13 اگست کو ہندوستان پہنچےاور پھر کافی دن وہاں رکے۔
جبکہ یہاں لیاقت علیخان اور دیگر رہنما عہدوں اور وزارتوں
👇2/6
کیلئے بھاؤ تاؤ کرتے رہے
وہ 1949ء میں پاکستان آئےجہاں اسکو صوبہ بدر کیاگیاصرف یہ نہیں لیاقت علی نے ریڈیو پاکستان پر سہروردی کو #غدار اور ’کتا‘ کہا

1949ء میں پاکستان آمد کے بعد حسین شہید سہروردی نےقائد کی 11 اگست کی تقریر کی بنیاد پر’جناح مسلم لیگ‘بنائی، جو بعد میں
👇3/6
Read 6 tweets
#سر_جی ستر سال سےآپکےادارے کیطرف سے غداری کے فتوے لگائے گئے
کتنے غدار معتوب ہوئے، انڈیا کے ایجنٹ بنانے سے عوام نے کتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا۔ محب وطنوں کو غدار کس نے اور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے۔

جس نے بھی سوال اٹھایا
یا
👇1/7
یا
روایت سےہٹ کر لکھا
یا
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی #غدار ٹھہرا

المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنےوالے ہیرو اور ملک کی خدمت کرنے والے غدار ٹھہرے
جنرل ایوب نےملک دولخت کیا
تین دریا انڈیا کو بیچ کر بدلےمیں ڈالر لئے
فیلڈ مارشل بن بیٹھا
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کے نام سے جانےجاتے
👇2/7
تھےقائداعظم کےقریب ترین ساتھیوں اور
اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت
غدار کس نے اور کیوں بنایا اس کیلئے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کرسکتی ہے۔

قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان کےمقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار
👇3/7
Read 7 tweets
#تاریخ_کے_سیاہ_اوراق

پاکستان میں پہلی دھاندلی
عسکری، بیوروکریٹ پیروں، وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پرایساغلاف چڑھا
رکھاھے
جنکو بےنقاب کرنا ضروری ہوگیاھے

کیسے بدضمیر لوگ تھےجو آج اپنےاپنے علاقوں کےخدا بنےبیٹھےہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنےلانا ضروری ہے
👇1/25
اور کتنےہی لوگ تھےجنہوں نےپاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا لیکن #غدار کہلائے

1965 پہلا صدارتی الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور فوج نےملکر دھاندلی کیتھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود جنرل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن بالغ رائےدہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کیاگیا
👇2/25
یہ اعلان9 اکتوبر1964کو ہوا
مگر مادرملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکےبعد یہ اعلان ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا اور سازشی
کےتحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی
1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراءنےخوشامد کی انتہا کردی
حبیب خان نےفاطمہ جناح کو
👇3/25
Read 26 tweets
اک غدار کی کہانی
2013میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور2018میں18ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا
تقریبا20,000پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور53,000تک پہنچاتا ہے
2013سے2018
کے درمیان کل
42
ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے
اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرتا ہے
سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے
2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے اور ان موٹرویز میں بہت سے جنگی جہازوں کے لیے رن ویز بناتا ہے
آٹھ ہزار کلومیٹرز کی نئی ہائی ویز اور دیگر سڑکیں بناتا ہے
18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کر جاتا ہے
قدرتی گیس کی 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!