Discover and read the best of Twitter Threads about #فوج_کا_سیاست_سے_کوئی_تعلق_نہیں

Most recents (3)

#فوج_کا_سیاست_سے_کوئی_تعلق_نہیں
عسکری ترجمان

مقبوضہ کشمیر بھارت قبضہ کر چکاھے
مہنگائی کا اژدھا پھن پھیلائے ھے
مسائل کا انبار ہے
فوج اور حکومت ایک صفحے پر ہیں۔

وزیراعظم اور عسکری قیادت کا امتحان ہےکہ وہ طوفان کے بھنور میں گھرے ملک کو باہر کس تدبر سے نکالتے ہیں
👇1/4
نالائق اعظم ناکام ہو چکا ھے اور عوام عسکری قیادت خصوصا آرمی چیف کو اس بربادی کا ذمہ دار سمجھتی ھے

آئی ایس آئی کےسابق سربراہ جنرل(ر) حمید گل مرحوم سہیل وڑائچ کی کتاب ’جرنیلوں کی سیاست‘ میں فرماتے ہیں کہ عمران خان کو آئیڈیل لیڈر مانتے ہیں
ضروری ہےکہ نئی قیادت ابھاری جائے
👇2/4
کیوں کہ ہماری پرانی قیادت ناکام ہو چکی ہے، پرانے رہنما اپنی تلخیوں کو ختم نہیں کر سکے اور نہ ہی ملک و قوم کے لیے کچھ کر سکے ہیں۔ یہ لوگ ایک ہی چیز کو بار بار پریکٹس کر رہے ہیں جس کی وجہ سے قوم مایوسی کے گڑھے میں گر رہی ہے اس لیے ضروری ہے کہ ہم ایک نئی قیادت کو سامنے لائیں
👇3/4
Read 4 tweets
#فوج_کا_سیاست_سے_کوئی_تعلق_نہیں

جان کر جیو

شکریہ راحیل شریف اب کیوں نہیں؟"
اگر آپکاحافظہ اچھا ہےاور روزمرہ کے پروپیگنڈےسےمتاثر نہیں ہوتا تو یہ مہم آپ کو یقیناً یاد ہوگی
اسکا آغاز 2014 میں ہوا اور اسکا مقصد بالکل سادہ سا تھا۔
مسلم لیگ ن کی حکومت کو آئےدو سال ہو گئے تھے
👇1/8
اور نوازشریف بری طرح سے ڈگمگاتے پاکستان کو ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کامیاب ہوتا نظر آرہا تھا
ایک طرف لوڈشیڈنگ کا خاتما ہورہا تھا تو دوسری طرف سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں کو چھو رہی تھی۔
کہیں نئے موٹروے بن رہے تھے تو کہیں کسی نئے شہر
#پاک_فوج_سیاسی_پارٹی

👇2/9
میں میٹروبس کا افتتاح ہورہا تھا۔
ایک طرف ملک میں طویل عرصے کے بعد امن قائم ہورہا تھا تو دوسری طرف کراچی کی روشنیاں کئی دہائیوں کے بعد بحال ہورہی تھیں
کہتے ہیں ناکامی کا کوئی ولی وارث نہیں ہوتا مگر کامیابی کا سہرا اپنے سر لینے کو ہرکوئی بیتاب ہوتا ہے۔ اس صدی میں پہلی بار
👇3/9
Read 8 tweets
#پاک_فوج_سیاسی_پارٹی

احمد جواد
2018 کےایلکشن کےبعد وزیراعظم
کےخصوصی ترجمانوں میں شامل ہوگئے دسمبر2021 تک تحریک انصاف کی تنظمیوں کی تحلیل تک پارٹی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات تھے
اسد علی طور کو ایک تازہ انٹرویو کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔۔

احمد جواد فرماتے ہیں کہ2014 کا دھرنہ
👇1/13
اسٹبلشمنٹ کی ایما پرتھا اور اسکو اسٹبلشمنٹ کی110% حمایت حاصل تھی راحیل شریف بےخبر تھےسارا کھیل ظہیر اسلام کنٹرول کرہےتھے
فواد چوہدری پیغام رسانی کی خدمات سر انجام دیتےتھےدھرنے کےآخری دنوں میں جب میں نےسیف اللہ نیازی کو مشورہ دیا کہ اسٹبلشمنٹ کی سپورٹ کم ہونے کی وجہ سے
👇2/13
لوگ کم آ رھے ہیں
تحریک انصاف کےعہدیدار فوج کے مقامی کمانڈ سےرابطےاور تعلقات بڑھانے کیلئے سرگرداں رہے اکثر امیدواروں کےنام اسٹبلشمنٹ کی جانب سےفائینل کردیے گئے۔

عمران خان کی حکومت اور ترجیحات:
پی ٹی آئی کے ایک سئنیر رہنما نے بہت عرصہ قبل عمران خان کو کہا تھا کہ اگر آپ
👇3/9
Read 11 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!