Discover and read the best of Twitter Threads about #قلمکات

Most recents (2)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ ، بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنگا پور کا رقبہ 42x23 کلومیٹر پر محیط ہے۔
ا بڑے رقبہ والے پاکستان میں کتنے " سنگا پور " بن سکتے ہیں ؟ کیا ہم بنا سکتے ہیں ! کیوں نہیں ؟
سنگا پور 1965 تک ملائشیا کا علاقہ تھا۔ تنکو عبد الرحمن کے زمانہ میں آزادی مانگی۔
تو تمام 126 ممبران نے آزادی کے حق میں ووٹ دے کر آزاد کر دیا۔ لی کوان یو نے سنگاپور کے صدر بنتے ہیں۔ چند کام کر کے اقوام متحدہ کو بتا دیا! کہ اقوام کی تقدیر بدلنے میں نہ رقبہ ، نہ تیل اور قدرتی گیس چاہئے ہوتی ہے۔ بلکہ " قوت ارادی " لگن ، محنت اور ڈسپلن چاہئے لی کوان یو
کے چند کام جس کی وجہ سے آج سنگا پور امیر اور صاف ترین ملک مانا جاتا یے۔
1- مذہبی منافرت پر پابندی لگا دی۔ ہر شخص دوسرے پر تنقید کی بجاے ذاتی مذہب پر عمل کرے۔
2- تعلیم کے ساتھ ہنر سیکھایا گیا۔
3- قابل اور دیانتدار لوگوں کو حکومت میں جگہ دی۔
4- چند حکومتی افسران ، رشوت کا الزام
Read 4 tweets
...... آزاد اور خودمختار خارجہ پالیسی کے نتائج ظاہر ہونے لگے ۔۔۔۔
عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی کی حکومت نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو ازاد اور خود مختارانہ چلانے کا عزم کیا۔ کیونکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا محور امریکہ اور مغربی طاقتوں کے گرد گھوم رہا تھا۔ جس کی وجہ سے
اسلامی برادر اور ہمسایہ ممالک ہم پہ اعتماد نہیں کرتے تھے ۔ گرچہ سفارتی اور کاروباری سطح پر تعلق تھا۔ لیکن اعتماد نہیں تھا۔ مسلم اور ہمسایہ مالک کے حکمرانوں کے علم میں تھا کہ پاکستانی حکمرانوں کے ، گزشتہ 35 سالوں سے تمام اثاثے پاکستان کی بجاے امریکہ اور مغربی ممالک میں ہیں ۔
وہ کبھی بھی امریکہ اور مغربی ممالک کی پالیسیوں سے اختلاف کی جرات نہیں کر سکتے۔
پاکستان نے امریکہ کو اڈے نہ دینے کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان پر امریکی اور مغربی پریشر بڑھتا گیا۔
دوسری طرف برادر اسلامی اور ہمسایہ ممالک کو عمران خان کی قیادت میں ان ممالک سے سفارتی کاروباری اور تجارتی
Read 9 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!