Discover and read the best of Twitter Threads about #لاہور

Most recents (3)

حسن کی بزم میں اگر ذکر لاہور کا نہ آئے
توہینِ حُسن ہو جائے توہینِ بزم ہو جائے
لاہور شہر کی فضاکا اپنا ایک طلسم ایک جادوہے اور علامہ اقبال، پطرس بخاری، فیض احمد فیض ، اشفاق احمد، احمد ندیم قاسمی اور انتظار حسین جیسے دانشور بھی اس کے طلسم سے محفوظ نہ رہ سکے۔
طلسمِ ہوش رُبا جیسا شہر ہے لاہور
جو اِس دیار میں جائے لاپتہ ھو جائے

شہر لاہور عاشقوں کا شہر ہے، بھلے وہ عاشق مجازی ہوں یا حقیقی اور عشق ایسی نامراد شے ہے کہ اس کا نفرت سے کوئی واسطہ ہی نہیں ہوتا۔ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہو سکتا ہے۔ عشق میں صرف عشق ہی جائز رہ جاتا ہے
شہر لاہور کی بھی یہی تاثیر ہے، جو آنے والے کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے، عاشق بنا دیتی ہے۔

اس شہر کی ہواؤں میں اِک اپناںٔیت سی ہے
اس کی گلیوں،کوچوں میں اِک عجب چاہت سی ہے
گزرے لمحوں کی حسین یادوں کا یہاں ٹھکانہ ہے
جو اِک بار لاہور آ جائے پھر اُس نے واپس کہاں جانا ہے
Read 6 tweets
لاہور میں رنجیت سنگھ کی یادگار اور یکساں قومی نصاب میں مولوی شاھ اسماعیل دہلوی اور انکے پیر سید احمد بریلوی کی سکھوں کیخلاف جہاد کی داستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں | سوچ لیں کرنا کیا ہے @AU_Qasmi

#SNC #SingleNationalCurriculum
اور اسی اصول کے تحت پاکستان میں مندر وگردوارے بنائے جاویں اور یکساں قومی نصاب میں بت شکن محمود غزنوی اور سکھ شکن احمد شاھ ابدالی ہیرو ہوں تو یہ ساتھ ساتھ ممکن نہیں ۔ فیصلہ کرلیں کہ دوقومی نظریہ چاہیے یا سیکولرازم و لبرل ازم کی ہزلیات ؟
@AU_Qasmi

#SNC #SingleNationalCurriculum
قاسمی صاحب @AU_Qasmi اب ذرا ہنسی روک کر سنیں کیونکہ اہل ظاہر ایسی ہی سخت باتیں کرتے ہیں ڈاکٹر اسرار صاحب قرآن کے بہت بڑے عالم تھے مگر علامہ اقبال کے مداح تھے ۔ اب مخمصہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے ظاہری متن سے شعراء کی سخت مذمت ہوتی ہے ۔ جاری ہے /۲
Read 12 tweets
سیّد مِٹھا۔۔۔حضرت معین الدین رحمة اللہ

لاہور جہاں بادشاہوں کی اور ان کے فن تعمیر کی ثقافتی تاریخ کا الٰم بردار ہے وہیں اللہ نے اس شہرِ بے مثال کو بہت سے بلند پایا بزرگوں اور اولیاءاللہ سے بھی نوازہ اور یہ شہر انکے مدفن ہونےکا شرف بھی رکھتا ہے۔

Picture credit: Wasif Hassan
محترم @asadjaffery371 صاحب نے اس طرف توجہ دلائی کہ لاہور کے صوفیوں کا بھی کچھ تذکرہ ہونا چاہیے تو آئیے چند ایسے مزارات پر جواندرون لاہور کا تاریخی ورثہ ہیں، پر نظر ڈالتے ہیں۔

عبادت گزاری تو صرف اللہ کے لئے ہی ہے اور ہر ولی اپنی عبادت و ریاضت و زہد و علم و فضل کے حوالے سے ہی
ولی اللہ کا درجہ پاتا ہے اور اپنی کسی کرامت کے ظہور سے ایک خاص لقب سے عوام میں مشہور ہوتا ہے لیکن ایک ایسے بزرگ بھی ہیں جو کسی کرامت کی بجائے صرف اپنی شیریں زبانی کے حوالے سے سّید مِٹھا کہلائے۔۔۔ حضرت معین الدین رحمة اللہ ( پنجابی زبان میں مِٹھا،شیریں کو کہتے ہیں)۔
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!