Discover and read the best of Twitter Threads about #لبیک_پرموشن

Most recents (3)

سورہ الحجرات
آیت. ٦
اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ ۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبین_محمدﷺ
#دفاع_صحابہؓ_پرموشن
#لبیک_پرموشن
اللہ تعالی حکم فرما رہے ہیں کہ خبر کی تصدیق کے بنا لائحہ عمل اختیار نہ کرو اگر کسی کے دین کے خلاف برسرپیکار ہونے کی خبر ملے پہلے تحقیق کرو اور اگر واقعی وہ اسلام دشمنی کا مرتکب یو رہا ہے تو جہاد کرو تاآنکہ وہ باز آ جائے سے ختم ہو جائے
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
@Jl_198
آیت ٧
اور جان رکھو کہ تم میں اللہ کے رسول موجود ہیں اگر وہ تمہارا کہا کرتے رہے بہت امور میں تو تم مشکل میں پڑ جاؤ لیکن اللہ تعالٰی نے ایمان کو تمہارے لئے محبوب بنادیا ہے
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبین_محمدﷺ
#دفاع_صحابہؓ_پرموشن
#لبیک_پرموشن
Read 7 tweets
سورة الحجرات
آیت ١
اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو ۔ یقیناً اللہ تعالٰی سننے والا ، جاننے والا ہے ۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
#لبیک_پرموشن
@Alyan164Khan
سورة الحجرات
آیت 2
اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو ، کہیں ( ایسا نہ ہو ) کہ تمہارے اعمال اکارت جائیں اور تمہیں خبربھی نہ ہو ۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
آیت مبارکہ میں اللہ تعالیٰ حکم فرما رہے ہیں کہ اے ایمان والو اپنے معاملات میں خود سے فیصلہ نہ کرنے بیٹھ جایا کرو پہلے تحقیق کر لیا کرو کہ اللہ اور اس کے رسولﷺ نے اس کے بارے میں کیا حکم فرمایا ہے۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#دفاع_صحابہؓ_پروموشن
#لبیک_پرموشن
Read 6 tweets

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#درود_وسلام
جن کی اولاد نہی اللہ انکو ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے وسیلے نیک صالح اولاد عطا فرمائے
💕💕💕
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

صَاحِبِ التَّاجِ وَ الۡمِعۡرَاجِ وَ الۡبُرَاقِ وَ الۡعَلَمِ
@zaawan97
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

🌿🌿🌿🌿🌿
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

دَافِعِ الۡبَلَآءِ وَ الۡوَبَآءِ وَ الۡقَحۡطِ وَ الۡمَرَضِ وَ الۡاَلَمِ
🌿🌿🌿🌿
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
@zaawan97
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ

دَافِعِ الۡبَلَآءِ وَ الۡوَبَآءِ وَ الۡقَحۡطِ وَ الۡمَرَضِ وَ الۡاَلَمِ
سَيِّدِ الۡعَرَبِ وَ الۡعَجَمِ🌺🌺

🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
@zaawan97
#سرمایہ_زیست
Read 19 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!