Discover and read the best of Twitter Threads about #محفل_درودپاکﷺ

Most recents (18)

مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: نماز کا بیان
باب: با جماعت نماز اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1066

ترجمہ:
ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں، ایک روز رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز فجر پڑھائی، جب سلام پھیرا تو فرمایا:’’ کیا فلاں شخص موجود ہے؟‘صحابہ نے عرض کیا،نہیں، پھر پوچھا:’’ کیا
#سرمایہ_زیست
فلاں شخص موجود ہے؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:’’ یہ دونوں نمازیں منافقوں پر بہت بھاری ہیں، اگر تم جان لو کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو پھر خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل آنا پڑتا تم ضرور آتے اور بے شک پہلی صف (اجر و فضیلت کے لحاظ سے) فرشتوں کی

#سرمایہ_زیست
صف کی طرح ہے، اور اگر تمہیں اس کی فضیلت کا علم ہو جائے تو تم اس کی طرف ضرور سبقت کرو، بے شک آدمی کا دوسرے آدمی کے ساتھ نماز پڑھنا، اس کے اکیلے نماز پڑھنے سے بہتر ہے، اور اس کا دو آدمیوں کے ساتھ نماز پڑھنا، اس کے

#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
🌹❤🌹*مرزاشاطر اپنے آپ مشرک وکافر*🌹❤
(محمداسلم علی پوری- ڈنمارک)

"مسلمانوں کو کافر قرار دینے والا مرزاغلام قادیانی اپنے ہی بیان کی رو سے کافر اور مشرک ہے*
*مرزاغلام قادیانی کا خدایلاش،کالا،کالو*
مرزاقادیانی لکھتا ہے:"خدا نے مجھے مخاطب
#سرمایہ_زیست
کرکے فرمایا کہ یلاش خدا کا ہی نام ہے"(تحفہ گولڑویہ صفحہ 117روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 203حاشیہ)"کالو کالو۔کالا دراصل عربی الفاظ ہیں ۔یہ خداتعالٰی کا نام ہے"(ذکرِحبیب صفحہ 181)۔
*مرزا" اورقادیانیوں کا کلمہ"*
دوسراقادیانی ،جعلی خلیفہ حکیم نورالدین لکھتا ہے:"
#محفل_درودپاکﷺ
ہر نبی کا ایک کلمہ ہوتا ہے مرزا کا کلمہ یہ ہے کہ “میں دین کودنیا پر مقدم رکھونگا " (سیرت المہدی جلد سوم صفحہ824 روایت 974
*مرزاقادیانی مشرک تھا*
مرزا قادیانی دعوٰی کرتا ہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا "انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
Read 20 tweets
conversation between Quran 📖 and bible 📖

Qura'an:What is your name❓ 🙂
Bible: I don't know. 🤔
Quran: My name is Qur'an🙂🤗 (Surah 36:2).
* Where did you come from❓*
Bible: I don't know. 🤔
Quran: from Allah (Surah 39:1).
* What is your religion❓*

#سرمایہ_زیست
Bible: I don't know. 🤔
Quran: Islam (Surah 3:19). ☪️
* Did you tell Christians to go to church on Sundays❓
Bible: NO they chose that day themselves.🤗
Quran: Yes, I instruct Muslims to go to mosque on Fridays (Surah 62:9).🙂🤝
* Why are you not in your
#سرمایہ_زیست
original language❓*
Bible: because people have made a lot of changes in me. 🤫🤫🤫🤐
Quran: I'm in my original language, Arabic and not corrupted (Surah 12:2).🙂🤝
* Why do you have so many contradictions ❓*
Bible: because I'm written by unknown
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
آیت 11
اس شخص کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ،
آیت 12
اور اس کو مال دیا جو دور تک پھیلا پڑا ہے ،
آیت 13
اور بیٹے دیے جو سامنے موجود رہتے ہیں ،

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
1
آیت 14
اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے ،
آیت 15
پھر بھی وہ یہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں ۔
آیت16
ہرگز نہیں ! وہ ہماری آیتوں کا دشمن بن گیا ہے ،
آیت 17
قریب ہے کہ میں اسے آگ کے پہاڑ صعود پر چڑھاؤں ،
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
2
ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اپنے حبیبﷺ کو مخاطب فرما کر فرما رہے ہیں کہ اے حبیبﷺ ان جھٹلانے والوں کی وجہ سے آپﷺ پریشان نہ ہوں ان کو مجھ پر چھوڑ دیں۔ میں ان کی سرکشی کا بدلہ انہیں خود دوں گا
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
3
Read 7 tweets
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام بھیجنا ایک مقبول ترین عمل ہے۔ یہ سنت الٰہیہ ہے اس نسبت سے یہ جہاں شانِ مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بے مثل ہونے کی دلیل ہے وہاں اس عملِ خاص کی فضیلت بھی حسین پیرائے میں اجاگر ہوتی ہے
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
کہ یہ وہ مقدس عملِ ہے جو ہمیشہ کے لئے لازوال، لافانی اور تغیر کے اثرات سے محفوظ ہے کیونکہ نہ خدا کی ذات کیلئے فنا ہے نہ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام کی انتہا۔ اللہ تعالیٰ نہ صرف خود اپنے حبیب مکرم پر درود و سلام بھیجتا ہے
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
بلکہ اس نے فرشتوں اور اہل ایمان کو بھی پابند فرما دیا ہے کہ سب میرے محبوب #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درود و سلام بھیجیں۔

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست 👇
Read 14 tweets
تفسیر ابنِ کثیر

سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 103

تفسیر:
بتوں کے نام کٹے ہوئے جانوروں کے نام ؟
صحیح بخاری شریف میں حضرت سعید بن مسیب ؒ سے مروی ہے کہ بحیرہ اس جانور کو کہتے ہیں جس کے بطن کا دودھ وہ لوگ اپنے بتوں کے نام کردیتے تھے اسے کوئی دوہتا نہ تھا سائبہ ان
#سرمایہ_زیست
جانوروں کو کہتے تھے جنہیں وہ اپنے معبود باطل کے نام پر چھوڑ دیتے تھے سواری اور بوجھ سے آزاد کردیتے تھے، حضرت ابوہریرہ راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں نے عمرو بن عامر خزاعی کو دیکھا کہ وہ جہنم میں اپنی آنتیں گھسیٹ رہا ہے اس نے سب سے پہلے یہ رسم ایجاد کی تھی۔
#سرمایہ_زیست
وصیلہ وہ اونٹنی ہے جس کے پلوٹھے دو بچے اوپر تلے کے مادہ ہوں ان دونوں کے درمیان کوئی نر اونٹ پیدا نہ ہوا ہو اسے بھی وہ اپنے بتوں کے نام وقف کردیتے تھے۔ حام اس نر اونٹ کا نام تھا جس کی نسل سے کئی بچے ہوگئے ہوں پھر اسے بھی اپنے بزرگوں کے نام پر چھوڑ دیتے تھے اور کسی
#سرمایہ_زیست
Read 23 tweets
تفسیر ابنِ کثیر

سورۃ نمبر 22 الحج
آیت نمبر 30

تفسیر:
بت پرستی کی گندگی سے دور رہو
فرماتا ہے یہ تو تھے احکام حج اور ان پر جو جزا ملتی ہے اس کا بیان۔ اب اور سنو جو شخص حرمات الٰہی کی عزت کرے یعنی گناہوں سے اور حرام کاموں سے بچے، ان کے کرنے سے اپنے آپ کو روکے اور

#سرمایہ_زیست
ان سے بھاگا رہے اس کے لئے اللہ کے پاس بڑا اجر ہے۔ جس طرح نیکیوں کے کرنے پر اجر ہے اسی طرح برائیوں کے چھوڑنے پر بھی ثواب ہے۔ مکہ حج عمرہ بھی حرمات الٰہی ہیں۔ تمہارے لئے چوپائے سب حلال ہیں ہاں جو حرام تھے وہ تمہارے سامنے بیان ہوچکے ہیں۔ یہ جو مشرکوں نے بحیرہ، سائبہ،
#سرمایہ_زیست
وصیلہ اور حام نام رکھ چھوڑے ہیں یہ اللہ نے نہیں بتلائے۔ اللہ کو جو حرام کرنا تھا بیان فرما چکا جیسے مردار جانور بوقت ذبح بہا ہوا خون سور کا گوشت اللہ کے سوا دوسرے کے نام پر مشہور کیا ہوا، گلا گھٹا ہوا وغیرہ۔ تمہیں چاہے کہ بت پرستی کی گندگی سے دور رہو، " من " یہاں
#سرمایہ_زیست
Read 11 tweets
اے روح محمد

شیرازہ ہوا ملت مرحوم کا ابتر
اب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے!

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
وہ لذت آشوب نہیں بحر عرب میں
پوشیدہ جو ہے مجھ میں، وہ طوفان کدھر جائے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد
اس کوہ و بیاباں سے حدی خوان کدھر جائے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
جہاد

فتوی ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے
دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر

لیکن جناب شیخ کو معلوم کیا نہیں؟
مسجد میں اب یہ وعظ ہے بے سود و بے اثر

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
تیغ و تفنگ دست مسلماں میں ہے کہاں
ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذت سے بے خبر

کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں کی موت مر

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
تعلیم اس کو چاہیے ترک جہاد کی
دنیا کو جس کے پنجہ خونیں سے ہو خطر

باطل کی فال و فر کی حفاظت کے واسطے
یورپ زرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
آزادی شمشیر کے اعلان پر

سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
اس بیت کا یہ مصرع اول ہے کہ جس میں
پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
ہے فکر مجھے مصرع ثانی کی زیادہ
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
صحیح مسلم
کتاب: جمعہ کا بیان
باب: نماز جمعہ میں کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 2028

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ
#سرمایہ_زیست
عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ مَوْلَی النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْعِيدَيْنِ وَفِي الْجُمُعَةِ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَهَلْ أَتَاکَ
#سرمایہ_زیست
حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ قَالَ وَإِذَا اجْتَمَعَ الْعِيدُ وَالْجُمُعَةُ فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ يَقْرَأُ بِهِمَا أَيْضًا فِي الصَّلَاتَيْنِ حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets
صحیح مسلم
کتاب: جمعہ کا بیان
باب: جمعہ کے دن خوشبو لگانے اور مسواک کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر: 1964

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَی أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ عَنْ أَبِي

#سرمایہ_زیست
هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ غُسْلَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ رَاحَ فَکَأَنَّمَا قَرَّبَ بَدَنَةً وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الثَّانِيَةِ فَکَأَنَّمَاقَرَّبَ بَقَرَةً وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ
#سرمایہ_زیست
الثَّالِثَةِ فَکَأَنَّمَا قَرَّبَ کَبْشًا أَقْرَنَ وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الرَّابِعَةِ فَکَأَنَّمَاقَرَّبَ دَجَاجَةً وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الْخَامِسَةِ فَکَأَنَّمَا قَرَّبَ بَيْضَةً فَإِذَا خَرَجَ الْإِمَامُ حَضَرَتْ الْمَلَائِکَةُ يَسْتَمِعُونَ الذِّکْرَ
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
صحیح مسلم
کتاب: جمعہ کا بیان
باب: جمعہ کے دن خوشبو لگانے اور مسواک کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر: 1960

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ الْعَامِرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ أَبِي
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
هِلَالٍ وَبُکَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَاهُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ غُسْلُ

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
يَوْمِ الْجُمُعَةِ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ وَسِوَاکٌ وَيَمَسُّ مِنْ الطِّيبِ مَا قَدَرَ عَلَيْهِ إِلَّا أَنَّ بُکَيْرًا لَمْ يَذْکُرْ عَبْدَ الرَّحْمَنِ وَقَالَ فِي الطِّيبِ وَلَوْ مِنْ طِيبِ الْمَرْأَةِ

ترجمہ:
عمرو بن سواد عامری، عبداللہ بن وہب،

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets
💚ﺳﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﻣﻌﺠﺰﮮ ﻭﮦ ﺩﮐﮭﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ​
ﺁﺗِﺶ ﮐﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﮭﻼﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ.....🌺🌻

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
❤️ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﭩﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ
ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻍ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ..... 🌺🌻

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
💟ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﺭﻧﺞ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ
ﺩﺭﯾﺎ ﺑﮭﯽ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺎﺋﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﷺﻧﮯ..... 🌺🌻

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 12 tweets
اُن ﷺ کےکرم سے اُن ﷺ کی عطا کی بہار سے
مجھ کو ملی نجات خزاں کے حصار سے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
مجھ غم زدہ کو اذن _ حضوری نصیب ہو
ھے اتنی التجا مری پروردگار سے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
جب تک مرے رسول ﷺ کی پہنچی نہ
تھی مدد
گھبرا گیا تھا گردش _ لیل و نہار سے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
سرِ لَامَکاں سے طلب ہوئ
سوئے منتہٰی وہ چلے نبی ﷺ
کوئ حد ہے اُن ﷺ کی عُروج کی
بَلَغ الُعٰلا بکَمالهٖ

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
رُِخ مُصطفٰے ﷺکی یه روشنی
یه تجلیوں کی بماہی
که ہر اک چیز چمک اُٹھی
کَشَفَ الدّجیٰ بجَمَالهٖ وُہ ﷺ سراپا رحمتِ کبریا

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
که ہر اک په جس کا کرم ﷺ ہوا
یه قُرآن پاک ہے برملِا
حَسنَّتُ جَمِیع و خِصَالهٖ

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
پڑھوں درودِ پاک دل کے اضطراب کے لیے...
یہ کیمیا ہے ، ہر بلا کے سدّ ِ باب کے لیے...

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
وہ مستعار لیتے ہیں ، ضیا رخِ حضورﷺ سے...
ہے وجہِ ناز ، ماہتاب و آفتاب کے لیے...

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
سراپا نُور سا ، تو زلف لیل کی مثال تھی...
تھی جسمِ پاک کی مہک، سند گلاب کے لیے...

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets
ان کی مدحت میرے لفظوں میں اتر آئی ہے
اک نعمت عظمی ہے، یہ ان کی کرم فرمائی ہے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
اشکوں کی زباں ہو، مدحت رسول بیاں ہو
ہے فیض یہ مرے آقا کا، ایسی زباں آئی ہے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
ورد دورد پاک سے یہ احساس ہوا مجھ کو
جیسے سبز گنبد سے لپٹ نسیم سحر آئی ہے

#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!