Discover and read the best of Twitter Threads about #محفل_سخن

Most recents (8)

اسلام علیکم!
معاشرے کے تلخ حقا ئق
عورت کو شوہر کا کھانا گرم کرنے یا موزہ ڈھونڈنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ نفیس مزاج عورتیں تو ویسے بھی ٹانگیں سمیٹ کر بیٹھنا پسند کرتی ہیں۔ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ مناسب رشتہ مل جائے۔ ڈوپٹہ سر پر لینے سے کسی عورت کی موت نہیں واقع ہوئی آج تک👇 Image
یہ مسائل عورت کے ہیں ہی نہیں-
عورت کا دکھ یہ ہے کہ تیزاب گردی ہوتی ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ پسند کی شادی پر قتل ہوتی ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ اگر وہ طلاق لینا چاہے وہ نہیں لے سکتی۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنا رشتہ نہیں بھیج سکتی۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ بھلے وہ کیسی ہی 👇 Image
تعلیم یافتہ ہو، اسے جہیز لے جانا ہے۔
عورت کا دکھ یہ ہے کہ وہ محلے کے بدقماشوں کی شکایت باپ بھائی سے کرنے سے ڈرتی ہے۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ مرد کی توجہ اس پر پڑ جائے تو یقین رکھا جاتا ہے کہ عورت نے ہی ورغلایا ہو گا۔
عورت کا مسئلہ یہ ہے کہ روٹی گول نہ ہو تو بوریا بستر گل 👇
Read 7 tweets
#اردو_زبان
تحریک انصاف کا نہیں لیکن اِس غریب گھر کے غریبی عادت والے عمران کے لیے لکھنے پر مجبور ہوں کہ قلم حق لکھتا ہے

تحریکِ عدم اعتماد و یہ ساری امریکی سازش میرے خیال خان صاحب کے لیے ایک نعمت ثابت ہوئی ہے اور پی ڈی ایم بالخصوص ن لیگ کے سیاسی تابوت میں آخری کیل اگر
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
کوئی سمجھے تو،فی الوقتی حکومت تو انکے پاس ہے مگر اس لولی لنگڑی حکومت نے انکے لیے مزید مشکلات کھڑی کر دی ہیں جو مزید بڑھیں گی.
اس سازش کے سارے تانے بانے امریکہ،برطانیہ،اسرائیل،را سے ہوتے ہوئے نواز شریف سے ن لیگ کے ذریعے پاکستان پہنچی اس سے آگے کچھ نہیں
#محفل_سخن
👇 Image
#اردو_زبان
کہہ سکتا لیکن اتنا کہوں گا کہ اس وقت نواز شریف کا پاکستان آنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا پاکستان کی بقاء ضروری ہے بلکہ یوں کہیں اسی میں پاکستان کی بقاء ہے.
اگر آپ دو ماہ قبل کے بحرانوں کے پیشِ نظر خان صاحب کی سپورٹ وموجودہ سپورٹ کا فرق دیکھیں تو زمین آسمان کا
#محفل_سخن
👇 Image
Read 22 tweets
میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے
کہ
آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں
خاموش ہو جاتے ہیں
بحث نہیں کرتے
اگر
کوئی آپکو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں
کہ "Yes I'm "
اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا
کہ
آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں
فرق صرف یہ ہے
کہ
وہ بات آپکے لیۓ

جاری ہے 👇
اہمیت ہی نہیں رکھتی۔

گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک
کتا بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھتا چاہتا ہے
اور نہ ہی اُسے گاڑی چلانی ہے
بس خوامخواہ بھوکنا اُس کی عادت ہے

ایسے ہی زندگی کے سفر میں
جب
آپ اپنی منزل کیطرف رواں داواں ہوتے ہیں
جاری ہے👇
تو کچھ اِسی عادت کے لوگ
بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں.

اِس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور
لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی
کوشش کریں تو
اُن سے الجھنے کے بجائے
اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں
آپ کو تلخ نہیں ہونا

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
اپنی بیویوں کے ساتھ بھلے طریقے سے
زندگی بسر کرو
اگر وہ تمہیں نا پسند ہوں
تو ہو سکتا ہے
کہ
ایک چیز تمہیں پسند نہ ہو
مگر اللّٰه اُسی میں
بہت کچھ بھلائی رکھ دے۔۔ القرآن

غور کریں سب
یعنی اگر عورت خوبصورت نہ ہو
یا
اُس میں کوئی ایسا نقص ہو
جس کی بنا پر شوہر کو پسند نہ آئے
جاری ہے 👇
تو یہ مناسب نہیں ہے کہ
شوہر فوراً دل برداشتہ ہو کر اُسے
چھوڑ دینے پر آمادہ ہو جائے
حتی الامکان اُسے صبر و تحمل سے
کام لینا چاہیے
بسا اوقات ایسا ہوتا ہے
کہ
ایک عورت خوبصورت نہیں ہوتی
مگر اُس میں بعض دُوسری
خوبیاں
ایسی ہوتی ہیں جو ازدواجی زندگی میں حُسنِ صُورت سے زیادہ
جاری ہے 👇
اہمیت رکھتی ہیں
اگر اُسےاپنی اُن خوبیوں کے اظہار کا
موقع ملے تو وہی شوہر جو ابتداءً
محض اس کی صُورت کی خرابی سے
دل برداشتہ ہو رہا تھا
اُس کے حُسنِ سیرت پر فریفتہ ہو جاتا ہے
اِسی طرح بعض اوقات ازدواجی زندگی کی ابتداء میں عورت کی بعض باتیں شوہر کو ناگوار محسُوس ہوتی ہیں
جاری ہے👇
Read 8 tweets
سورۃ الکافرون

میری نظروں سے ایک بات گزری
کسی صحابی نے فرمایا
کہ
نبی کریمﷺ سورۃ الکافرون فجر اور مغرب
میں مسلسل تلاوت فرماتے اتنا
کہ
مجھ کو گمان ہوا
آپ ﷺ کو کوئ اور سورۃ نہیں آتی۔
سوچا زرا تحقیق کروں
تین چار دن سے لگا ہوا تھا اس پر
آپ کے ساتھ بھی شئیر کرتا ہوں

جاری ہے 👇
سب سے پہلے حدیث نبوی ﷺ نظروں
میں آئ

سورۃ الکافرون قرآن کے ایک چوتھائی حصہ
کے برابر ہے۔

پھر

عبداللہ بن عمر سے روایت ہے
نبی کریم ﷺ فجر کی پہلی دو سنت
اور
مغرب کی بعد والی دو سنت میں پہلے
"قل یاایہاالکافرون" پھر "قل ہو اللّٰه احد"
پڑھتے تھے

تھوڑا اور سرچ کیا

جاری ہے 👇
سیدہ عائشہ صدیقہ رض فرماتی ہیں

رسول اللّٰه ﷺ ظہر سے پہلے چار رکعتین پڑھتے تھے
اور
فجر سے پہلے والی سنتوں کو ترک نہیں کرتے تھے اور فرماتے
دو بہترین سورتیں ہیں
"قل یاایہاالکافرون" اور "قل ہو اللّٰه احد"
یہ دونوں سورتیں ہی پڑھتے سنتوں میں

پھر

حارث بن جبلہ رض نے کہا

جاری ہے 👇
Read 9 tweets
کبھی سوچا ہے

لاکھوں کروڑوں لوگ حج عمرہ پر جاتے ہیں
وہاں گڑگڑا کر دعائیں مانگتے ہیں
کچھ کی مرادیں پوری ہوتی ہیں
اور
اکثر کی رہ جاتی ہیں
(گو کہ وہ دعائیں آخرت میں کام آجائیں گی)

مگر کیا وجہ ہے کیوں پوری نہیں ہوتیں
ایک انسان پانچ وقت نماز پڑھتا ہے
روزہ
زکاۃ
قرآن

جاری ہے 👇
سب کام انجام دیتا ہے لیکن پھر بھی
مُراد پوری نہیں ہوتی
کبھی سوچا ہے ایسا کیوں ہے ؟

وجہ یہ ہے
ہماری زبان
ہمارے ادا کیئے گئے نا مناسب الفاظ
ایک طرف ہم سارے اچھے کام کرتے ہیں
مگر
دوسری طرف ہم نا شکری والے
الفاظ استعمال کرتے جاتے ہیں
کسی کو کوئ تھوڑی سے تکلیف پہنچے

جاری ہے 👇
تو وہ اپنی قسمت کو کوسنا شروع ہو جاتا ہے
کبھی
کسی ایک نعمت کو نہیں دیکھتا
بیمار ہو جائے تو
"میری تے قسمت خراب ہے بیماری
جان نہیں چھوڑ رہی"

ارے نادان انسان
یہ سوچ کہ جو اپاہج پڑا ہے چارپائی پر
تم اُس سے کتنا اچھے ہو

تم برابر دیکھ سکتے ہو چاہے عینک لگاتے ہو
تم اُس سے

جاری ہے 👇
Read 8 tweets
ایک شخص
مشہور تجربہ کار عالمِ دین کے پاس گیا
اور
اپنا مسئلہ بیان کرتے ہوئے کہنے لگا

شروع شروع میں جب میری بیوی مجھے
پسند آئ تھی تو
وہ
اُس وقت میری نگاہ میں
ایسی تھی
جیسے اللّٰه تعالیٰ نے اِس دُنیا میں
اُس جیسا کسی کو بنایا ہی نہیں

جاری ہے 👇
اور جب میں نے اُسے شادی
کا پیغام دیا
تو
اُس وقت میری نگاہ میں
اُس جیسی کئ ساری لڑکیاں تھیں

پھر
جب میں نے اُس سے شادی کر لی
تو
اُس وقت اُس سے زیادہ
خوبصورت خوبصورت
کئ لڑکیاں میری نظر سے گزریں

شادی کے چند سال گزرنے کے بعد

جاری ہے 👇
مجھے ایسا لگنے لگا
کہ
دُنیا کی تمام عورتیں میری بیوی سے
زیادہ خوبصورت ہیں

شیخ نے ساری بات سن کر کہا

کیا میں تمہیں اِس سے بھی زیادہ
عجیب و غریب چیز نہ بتاؤں ؟

اُس آدمی نے جواب دیا
ہاں کیوں نہیں

شیخ نے کہا
اگر تم دُنیا کی ساری عورتوں سے
شادی کر لو

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
کیسے ہو فراموش درد تم سے ملا ہے
کہتے ہیں لوگ یہ میرے کرموں کی سزا ہے

تو ساتھ ہے تو پاس میرے پاس وفا ہے
تو دور ہے تو ساری دنیا ہی خفا ہے

تم عشق کی تفسیریں پڑھے ہو تو بتاؤ
یہ عشق کوئی درد ہے،آفت ہے، بلا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
ہم خانہ بدوشوں کی یہ فطرت میں لکھا ہے
ہیں محو سفر ہم گو برا ہے کہ بھلا ہے

میت کو میری اس ارض پاک میں رکھنا
جو خاک مدینہ ہے مجھے اس میں شفا ہے

میں تیرے ہی سورج سے کیوں روشنی مانگو
ہے پاس میرے بھی تو اناوں کا دیا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
اس راہ محبت کی رودادیں عجیب ہیں
ڈوبا ہے دریا میں کوئی صحرا میں جلا ہے

چاہا کسی نے لوٹنا ، تو لوٹ لےگیا
ہم خاک نشینوں سے بڑا ہاتھ ہوا ہے

جس گھر بھی چلا جاے تباہی ہے لاتا
اس عشق کو لگتا ہے یہ مرشد کی دعا ہے
#سھیل_سید
#نمود_عشق #محفل_سخن #اردو_ادب Image
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!