Discover and read the best of Twitter Threads about #مراعات

Most recents (5)

پاکستانی فوج میں افسران کو دوران سروس اور ریٹائرمنٹ کے بعد کون کون سی #مراعات
ملتی ہیں؟

افواج پاکستان کےسابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل(ر) #عاصم_سلیم_باجوہ_چور کےاثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آنےکیبعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہےکہ آخر فوج اپنےافسران کو دوران سروس اور ریٹائرمنٹ
کےبعد
👇1/24
کیا کیا مراعات دیتی ہے۔

عاصم سلیم باجوہ کےاثاثوں میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد
کے DHA کے #رہائشی اور #کمرشل_پلاٹس،
#کئی_ایکڑ_زرعی زمین
گھر اور گاڑی جیسی تفصیلات سامنے آنے کیبعد اب بہت سےلوگ فوج میں ملنے والی مراعات کے نظام پر سوالات اٹھا رہےہیں

ضابطہ کار کے تحت جب کوئی
👇2/24
فوجی افسر 15سال سروس کرلیتا ہےتو وہ ایک پلاٹ کا حقدار ہو جاتا ہے اس عرصےمیں زیادہ تر افسران میجر کےرینک تک پہنچ چکےہوتے ہیں
یعنی میجر کےعہدے سےہی فوج میں مراعات ملنےکا سلسلہ شروع ہو جاتاھے

مصنفہ عائشہ صدیقہ نےBBC کو بتایا کہ جب کوئی بریگیڈیئر وار کورس کر لیتا ہےتو اسکے
👇3/24
Read 24 tweets
سرکاری ملازمین کو ملنےوالی #مراعات بنیادی طور پر

#نو_آبادیاتی میراث ہے(یعنی دور #غلامی کی یاد گار ہے)
#ایسٹ_انڈیا_کمپنی یا انگریز جب برصغیر میں قابض ہوئےتھےتو انھوں نےیہاں کام کرنیوالے اپنے افسران کو خوش رکھنے کیلئے اچھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مراعات بھی دینےکا آغاز کیاتھا
👇1/9
ان افسران کیلئےگھر اور بنگلے بنائےگئے
نوکر چاکر اور ملازمین انھیں ذاتی کاموں کیلئےدیےجاتےتھے
انکے رہن سہن اور علاج معالجےکا تمام تر خرچ حکومت برداشت کرتی تھی
پاکستان میں ابتدا ہی سے اسی
نوآبادیاتی میراث کےتحت سرکاری افسران کو تنخواہ کے ساتھ ساتھ یہ مراعات دیجاتی رہی ہیں
👇2/9
جو کہ اب نظام کا حصہ بن چکی ہیں۔اگر اعلیٰ افسران کو ملنے والی مراعات کو دوسرے زاویے سے دیکھا جائے تو انکو ملنےوالی ماہانہ تنخواہ میں سے اگر مراعات کو نکال دیا جائےتو انکی بنیادی تنخواہ بظاہر بہت کم رہ جاتی ہے یہاں سوال یہ پیدا ہوتاھےکہ اتنی کم تنخواہ میں اس درجے کا افسر
👇3/9
Read 9 tweets
سبسڈی نہیں #مراعات ختم کیجئے
#ہر_پاکستانی_کی_آواز
@CMShehbaz
جناب وزیراعظم صاحب سبسڈی ختم کرکے پیٹرول بجلی بڑھانےکا اثر غریب عوام پر پڑتا ھے
مہنگائی بڑھتی ھے
ہماری ایک سجیشن ھےکہ سبسڈی جاری رکھیں اسکےمتبادل مراعات ختم کریں
غریب تو ان ڈائریکٹ ٹیکس
سےآپنا حق ادا کر رہاھے
👇1/26
جبکہ سہولت یافتہ طبقہ مراعات کی شکل میں خزانےپر بہت بڑا بوجھ ھے

آئیےذرا موٹا موٹا حساب لگاتےہیں پہلےموبائل فون سروس کو لیتے ہیںPTA کےاعداد وشمار کےمطابق ملک میں موبائل فون
کے18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
اگر انکا اوسط نکالا جائےتو روزانہ 100 روپےکی رقم فی صارف موبائل فون
👇2/26
کمپنیوں کو وصول ہورہی ہےجس پر وہ 25 روپےیا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہےاس25 روپے کو18کروڑ32لاکھ سےضرب دے دیں
وہ رقم جو اس مد میں روزانہ
4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتے ہیں انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکےہوش اڑ جائینگے
ہر کال پر17% ٹیکس علیحدہ کٹتا ھے
👇3/26
Read 27 tweets
#سبسڈی_نہیں
#مراعات ختم کیجئے

غریب نہیں امیر کم کریں
@CMShehbaz

انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس (پائیڈ) کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہےکہ سیکرٹری تعینات ہونےکے بعد گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ اقوام متحدہ کے افسر سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر،
👇1/22
ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے
انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس کی رپورٹ کےمطابق محضBAکی ڈگری رکھنے والےسول سرونٹ پرائیوٹ سیکٹر کےمقابلےمیں ساڑھے 9 فیصد زیاہ تنخواہ وصول کررہے ہیں۔صرف ایم فل اورPHD کرنے والوں کو نجی شعبے میں پرکشش ملازمتیں مل پاتی ہیں
👇2/22
سول سرونٹ کی آمدن نجی شعبے کی نسبت 20 فیصد زیادہ جبکہ گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ دوسرے افسروں کی
تنخواہوں سے دس گنا زائد ہے۔پائیڈ رپورٹ کے مطابق بیوروکریسی خفیہ طورپربہت زیادہ مالی فوائد حاصل کررہی ہے، سرکاری ملازمین کو گھر، ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے
👇3/22
Read 22 tweets
#سبسڈی نہیں #مراعات ختم کیجئے
تحریر: وجیہ احمد صدیقی
جناب وزیراعظم صاحب دوسروں کو چور کہنےسےمسئلہ حل نہیں ہوگا عوام کو آپ ٹیکس چورکہتےہیں، اپنےسیاسی مخالفین پر آپ قومی خزانہ لوٹنے کا الزام لگاتے ہیں ۔ان پر مقدمات قائم کرتے ہیں لیکن ثابت کچھ نہیں کرپاتےلیکن اس بیوروکریسی
👇1/27
پر آپ ہاتھ نہیں ڈالتےجو روزانہ قومی خزانے پر ڈاکہ ڈال رہی ہےآئیے ذرا موٹا موٹا حساب لگاتے ہیں پہلے موبائل فون سروس کو لیتے ہیں PTA کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے 18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں ،اگر انکا اوسط نکالا جائےتو روزانہ 100 روپےکی رقم فی صارف موبائل فون
👇2/27
کمپنیو ں کو وصول ہورہی ہے،جس پر وہ25 روپےیا اس سےبھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہے۔اس25 روپےکو18کروڑ32لاکھ سےضرب دےد یں۔وہ رقم جو اس مد میں روزانہ 4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتے ہیں انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکےہوش اڑ جائیں گے۔یہ رقم پاکستان کےکل بجٹ سےکہیں
👇3/27
Read 27 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!