Discover and read the best of Twitter Threads about #موت

Most recents (3)

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌹#امام_محمد_غزالی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ ایک بزرگ کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ ’’اے لوگو! اس فرصت کے وقت میں نیک عمل کرلو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو۔ امیدوں پر پھولے مت سماؤ اوراپنی #موت کو نہ بھولو۔ دنیا کی طرف مائل نہ ہوجاؤ، بے شک یہ دھوکے باز ہے اور
دھوکے کے ساتھ بن ٹھن کر تمہارے سامنے آتی ہے اور اپنی خواہشات کے ذریعے تمہیں فتنے میں ڈال دیتی ہے، دنیا اپنی پیروی کرنے والوں کے لیے اس طرح سجتی سنورتی ہے جیسے دلہن سجتی ہے۔ دنیا نے اپنے کتنے ہی عاشقوں کو ہلاک کردیا اور جنہوں نے اس سے اطمینان حاصل کرنا چاہا انہیں ذلیل ورسوا کر
دیا، لہٰذا اسے حقیقت کی نگاہ سے دیکھو کیونکہ یہ مصیبتوں سے بھرپور مقام ہے، اس کے خالق نے اس کی مذمت کی، اس کا نیا پرانا ہوجاتا ہے اور اسے چاہنے والا بھی مرجاتا ہے۔ اللہتعالیٰ تم پر رحم فرمائے، غفلت سے بیدار ہوجاؤ اور اس سے پہلے نیند سے آنکھیں کھول لو کہ یوں اعلان کیا جائے:
Read 8 tweets
#دھوپ میں لو لگنے سے #موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں
👇1/10
👉 پسینے کےطور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے مسلسل پسینہ نکلتےوقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے

👉 اسکےعلاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے
👇2/10
(یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین
👇3/10
Read 10 tweets
#آؤ_شجرکاری_کریں
بادام : Almonds
آئیے آج جانتے ہیں تھوڑا باداموں کے بارے میں،
بادام ملک ایران کا رہائیشئ ہے جہاں یہ قدرتی طور پر پیدا ہوا اسکے بعد یہ اردگرد کے ممالک میں پھیلا اور پھیلتے پھیلتے سوائے انٹار کٹکا کے تمام براعظموں میں جا پہنچا۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
دنیا میں سب سے زیادہ بادام پیدا کرنے والا ملک امریکہ ہے جہاں ریاست کیلیفورنیا میں اسکے وسیع تر باغات ہیں اور یہاں تقریباً 20 لاکھ ٹن بادام پیدا ہوتا ہے جو دنیا کی کل پیداوار کا تقریباً 68% ہے۔
#آؤ_شجرکاری_کریں
اس دوڑ میں ترکی جس نے ہمیں ارتغل ڈرامے کے پیچھے لگا رکھا ہے اور خود کوئی کاروبار ہاتھ سے جانے نہیں دے رہا چھٹے نمبر پر آتا ہے جبکہ وطن عزیز کا اٹھارواں نمبر آتا ہے لیکن گھبرائیے مت ۔ ہم اسرائیل سے دو دانے اوپر ہی ہیں۔ 😃
Read 18 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!