Discover and read the best of Twitter Threads about #ناظم_جوکھیو

Most recents (3)

دس (10) نکاتی تفصیلی جواب:
1) ملزم کو قتل کی رات کہاں لے جایا گیا اور کیوں وہ اس نے مرنے سے پہلے خود ہی دنیا کو بتا دیا اور ہم سب کو گواہ بنا گیا، اس نظام کے بھروسے ناظم پوری رات تشدد برداشت کرتا رہا مگر MNA اور MPA صاحب کے ظلم کے آگے جھکا نہیں، اس کا پیغام آپ بھی سن لیں۔۔۔
2) ملزم کے بھائ افضل نے پولیس کو اپنے ابتدائی بیان میں تفصیلاً بتایا کہ کیسے اس نے خود MNA جام کریم اور اس کے گارڈز کو 3 گھنٹے تک اپنے بھائی #ناظم_جوکھیو پر تشدد کرتے دیکھا اور مجبوراً اپنے بھائی کو زخمی حالت میں چھوڑ کر آنا پڑا اور گھر کے راستے میں MPA جام اویس نے فون پر کیا کہا
3) دو مہینے بعد جب ملزموں کا اثر ورسوخ پھر بھڑنے لگا تو ناظم کے بھائی نے عدالت کو بیان حلفی میں یہ کہہ کر جام کریم کو معاف کیا کہ جام کریم نے حلف اٹھایا کہ وہ ناظم کی موت واقع ہونے میں شامل نہیں تھا مگر پھر بھی اس بیان پر قائم رہا کہ اس کہ سامنے جام کریم نے اس کے بھائ پر تشدد کیا
Read 12 tweets
بلکل ٹھیک بات کی @ShaziaAttaMarri نے کے حدود لیڈر طے کرتا ہے، @ImranKhanPTI بداخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہیں اس لیے ان کے حمایتی بھی کرتے ہیں مگر پھر اسی طرح کرپشن کو عام کر کے، قاتلوں کو اجرک پہنا کر اور وڈیرہ شاہی کو قانون بنا کر @BBhuttoZardari اپنے حمایتیوں کو کیا پیغام دیا
۔#PPP اور #PMLN کرپشن اور اس سے کمائ گئی دولت کی فحاش نمائش, اقربا پروری پر قائم نظامِ حکومت، شہریوں کو ناکارہ بلدیاتی نظام کی بنیاد پر حقوق سے محروم رکھنا اور اپنی باری کے لئے عوامی مسائل پر اسٹیبلشمنٹ کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا علاج صرف آپ کی شائستہ اور پروقار انداز گفتگو نہیں۔۔۔
عوام کو غصّہ انہیں پر ہے جو حکومت کرتے ہیں، یعنی فوج #PPP #PMLN اور دیگر۔ عوام میں غصّہ ایک قیمتی اثاثہ ہوتا ہے، اس کا مطلب ہے وہ ذندہ ہیں، انہیں فکر ہے، وہ ذہنی غلامی نہیں چاہتے۔ صحیح سمت میں یہ غصّہ معاشرے کے بھلائی کے لیے انقلابی طاقت بن جاتا ہے غلط سمت میں معاشرے کی بربادی۔.
Read 7 tweets
Learned ATC No. 15 heard opinion of I.O., PG, Counsels of Complainant & Widow of #NazimJokhio as well as all Defence Counsels. All stated this case is not of terrorism. As regards NCHR, Court still hasn't decided our app to intervene & has reserved Order on jurisdiction for 10May
معزز عدالت نے آج #NazimJokhio کی بیوہ اور مدعی اور ملزمان کے وکلاء کی رائے سنی۔ سب کا موقف یہ کیس دہشت گردی کا
نہیں ہے۔ ہم نے درخواست کی NCHR کو بھی عدالت کی معاونت کا موقع دیا جائے. عدالت: NCHR کی درخواست پر فیصلہ بعد میں ہوگا، دہشت گردی کی دفعات پر حکم 10 مئی کے لئے محفوظ
ہم نے دوران سماعت معزز عدالت کو تمام وجوہات سے آگاہ کرنے کی کوشش کی جس بنیاد پر #ناظم_جوکھیو کیس انسان حقوق کی بدترین خلاف ورزی کا کیس ہے جہاں استغاثہ، پولیس ملزم کے حق میں کھرے ہو گئے ہیں اور ناظم کا خاندان خود عدالت میں پہلے دیے گئے موقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!