Discover and read the best of Twitter Threads about #نیا_پاکستان

Most recents (6)

1/5
ایسے بنا تھا پاکستان ImageImage
2/5

ایسے ٹوٹا تھا پاکستان ImageImage
3/5
ایسے کھایا تھا پاکستان ImageImageImage
Read 6 tweets
پرانے پاکستان کے احسن اقبال وارٹن بزنس سکول پینسلوینیا

اسحاق ڈار انسٹیٹوٹ آف چارٹر آف اکاؤنٹنٹس ان انگلینڈ اینڈ ویلز

خاقان عباسی ،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی

ن کی سپوکس پرسن مریم اورنگزیب کنگز کالج لندن

مفتاح اسماعیل وارٹن سکول،یونیورسٹی:1
آف پینسلوینیا
خرم دستگیر Bowdoin کالج اور کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے گریجویٹ

نئے پاکستان کے اسد عمر MBA کراچی

سائنس ن ٹیکنالوجی کے منسٹر فواد چودھری لاء(آرٹس)

شیخ رشید گورڈن کالج پنڈی پاس/فیل ؟

مراد سید صاحب شاید بBA پاس/فیل؟

پرویز خٹک پنڈی گورڈن کالج :2
عمرانُ اسماعیل صاحب انٹر پاس/فیل؟

محکف عاطف منسٹر kpk (پرانے وزیر تعلیم kpk) انٹر پاس

#نیا_پاکستان اس ہی لئے لگتا ہے جلد ہی ساری کیبنٹ کو ہی IMF یا بیرونی ممالک کے ادارے replace کر لیں گے

یاد رہے نئے پاکستان کی کیبنٹ میں بہت تعداد ٹیکنوکریٹس اور مشرف صاحب کیبنٹ کے ممبرز :3
Read 5 tweets
Men Bun Patang Urrjaongi

میں بن پتنگ اڑ جاؤنگی ، ہوا کے سنگ لہراؤنگی ، تو دھرتی پے مجھے بلاۓ ، میں آکاش کو جاؤں رے !! ہوا کے سنگ لہراؤں رے ( فلم : دوپٹہ)
PM Imran posts Dr Isrars videos to corroborate claim that Quaid-e-Azam envisioned Naya Pakistan - thenews.com.pk/amp/406273-pm-… (15 Dec 2018) ImageImage
1 - RT #bajiplease Dr. Israr Ahmad was the most learned scholar of Islam.

URL : |
——-
Read 9 tweets
کم از کم میں اپنی اولاد کو فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ؛
جب عمران خان چھیانوے میں اسٹیٹس کو سے ٹکر لینے اکیلا نکلا تھا تو میں اس کے ساتھ کھڑا تھا۔
میں نے ٹانگہ پارٹی کے طعنے بھی سہے، ہمیں جماعت اسلامی کی ٹیم B کے نام سے بھی پکارا گیا۔
#JeetHoiInsafKi
1/4
دو ہزار تیرہ کی الیکش ڈکیتی بھی دیکھی اور دھرنے کے ڈنڈے، آنسو گیس بھی جھیلے اور سڑکوں پہ راتیں بھی کاٹیں۔
کبھی یہودی کا ساتھی تو کبھی طالبان کا حامی کہا گیا۔
ن لیگ کی مغلظات، پیپلز پارٹی کے طنز، ایم کیو ایم کی دھونس اور مُلاؤں کے فتووں سے بھی نبرد آزما رہے۔
#JeetHoiInsafKi
2/4
پھر وہ وقت آیا کہ چشم فلک اور خلق خدا نے وہ منظر بھی دیکھا جب میرا #کپتان وزیراعظم کی شیروانی پہنے سب کے سامنے تھا وہ شیروانی مخالفین جس کا ٹوٹا ہوا بٹن تک دینے کو راضی نہیں تھے۔
وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
#JeetHoiInsafKi
3/4
Read 4 tweets
پرانے پاکستان کے احسن اقبال وارٹن بزنس سکول پینسلوینیا

اسحاق ڈار انسٹیٹوٹ آف چارٹر آف اکاؤنٹنٹس ان انگلینڈ اینڈ ویلز

خاقان عباسی ،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی

ن کی سپوکس پرسن مریم اورنگزیب کنگز کالج لندن

مفتاح اسماعیل وارٹن سکول،یونیورسٹی:1
آف پینسلوینیا
خرم دستگیر Bowdoin کالج اور کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے گریجویٹ

نئے پاکستان کے اسد عمر MBA کراچی

سائنس ن ٹیکنالوجی کے منسٹر فواد چودھری لاء(آرٹس)

شیخ رشید گورڈن کالج پنڈی پاس/فیل ؟

مراد سید صاحب شاید بBA پاس/فیل؟

پرویز خٹک پنڈی گورڈن کالج :2
عمرانُ اسماعیل صاحب انٹر پاس/فیل؟

محکف عاطف منسٹر kpk (پرانے وزیر تعلیم kpk) انٹر پاس

#نیا_پاکستان اس ہی لئے لگتا ہے جلد ہی ساری کیبنٹ کو ہی IMF یا بیرونی ممالک کے ادارے replace کر لیں گے

یاد رہے نئے پاکستان کی کیبنٹ میں بہت تعداد ٹیکنوکریٹس اور مشرف صاحب کیبنٹ کے ممبرز :3
Read 5 tweets
پرانے پاکستان کے احسن اقبال وارٹن بزنس سکول پینسلوینیا، اسحاق ڈار انسٹیٹوٹ آف چارٹر آف اکاؤنٹنٹس ان انگلینڈ اینڈ ویلز،خاقان عباسی ،یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی، ن کی سپوکس پرسن مریم اورنگزیب کنگز کالج لندن اور مفتاح اسماعیل وارٹن سکول،یونیورسٹی:1
آف پینسلوینیا ،خرم دستگیر Bowdoin کالج اور کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے گریجویٹ۔نئے پاکستان کے اسد عمر MBA کراچی، سائنس ن ٹیکنالوجی کے منسٹر فواد چودھری لاء(آرٹس) شیخ رشید گورڈن کالج پنڈی پاس/فیل ؟مراد سید صاحب شاید بی اے پاس/فیل؟پرویز خٹک پنڈی گورڈن کالج ،عمران اسماعیل:2
انٹر پاس/فیل؟ علی زیدی ؟؟یا اللہ کیسا پڑھا لکھا #نیا_پاکستان اس ہی لئے لگتا ہے جلد ہی ساری کیبنٹ کو ہی IMF یا بیرونی ممالک کے ادارے replace کر لیں گے، یاد رہے نئے پاکستان کی کیبنٹ میں بہت تعداد ٹیکنوکریٹس اور مشرف صاحب کی کیبنٹ کے ممبرز کی already موجود ہے :3
Read 3 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!