Discover and read the best of Twitter Threads about #وہ_کون_تھا

Most recents (24)

پاکستانیو
گواہ رہو 442 کے ایوان پارلیمان میں 90% ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایجنٹ ہیں
ہر سیاسی جماعت و سیاستدان فوجی اسٹیبلشمنٹ کا پالتو اور مراعات یافتہ ہے
پی ٹی آئی پہلی بار خالصتاً سیاسی پارٹی بن کر ابھری ہے جس کی بنیاد 1996 میں معروف کرکٹر اور فلنتھروپسٹ @ImranKhanPTI نے رکھی Image
سب کی طرح عمران خان کی بھی یہی سوچ تھی کہ پاکستان ایک آزاد خودمختار ملک ہے جس کی سلامتی و خوشحالی کے ضامن اداروں بشمول #فوج_عدلیہ_انتظامیہ_پولیس_پارلیمان اور نظام حکومت کو کرپٹ سیاسی مافیا اور کرپشن نے جکڑ رکھا ہے
اسی لا قانونیت اور ناانصافی سے نجات کیلئے
خان نے #پاکستان_تحریک_انصاف بنائی جس کا مقصد انصاف اور نصب العین خودداری و خودمختاری پاکستان کی فلاح اور نوجوان کا روشن مستقبل اور کرپشن سے نجات تھا
نوجوانوں کی بڑھتی دلچسپی اور 14 سال کی طویل جدو جہد کو کامیاب ہوتے دیکھ کر 2010 ایسٹ انڈیا کمپنی اور اس کے ایجنٹ حرکت میں آئے
Read 13 tweets
#وہ_کون_تھا

وه کون تھا جس نے ساھیوال ٹول پلازہ پر پولیس کےہاتھوں بے گناه فیملی قتل کروائی؟
وہ کون تھا جس نےاسلام آباد
میں CIA اڈہ بنایا ؟
وہ کون تھا جس سے ملنے اسرائیلی وزیر اعظم اسلام آباد آیا ؟
وہ کون تھا جس کی حکومت میں اسرائیل کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا گیا ؟
👇1/6
وہ کون تھا جسکی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنےکا احتجاجی کیمپ لگایا گیا؟
وہ کون تھا جس نےاسرائیلی پرچم اسلام آباد میں لہرانے والے
کےخلاف کارروائی کی بجائے اسرائیل بھیجا؟
وہ کون تھا جسکی حکومت
نےگستاخ رسول آسیہ ملعونہ کورها کرکے فرانس بھیجا؟
وہ کون تھا جس نےسی پیک ہند کیا؟
👇2/6
وہ کون تما جس نے سی پیک کے خفیہ منصوبوں کے راز امریکہ کو دیئے؟
وہ کون تھا جس نے
سٹیٹ بینک IMF کے ماتحت کیا ؟
وہ کون تھا جو اسی ارب ڈالر کے عوض ایٹمی پروگرام بند کرنے کی ڈیل کرنے کی کوشش میں مصروف تھا ؟
وہ کون تھا جس نے میرا جسم میری مرضی والی کنجریوں کے جلوس نکلوائے؟
👇3/6
Read 6 tweets
#وه_کون_تھا
جس نے ساھیوال ٹول پلازہ پر پولیس کے ہاتھوں بےگناه فیملی قتل کروائی؟
وہ کون تھا جس نےاسلام آباد میں سی آئی اے کا اڈہ بنایا؟
وہ کون تھا جس سےملنے
#اسرائیلی_وزیراعظم
اسلام آباد آیا؟
وہ کون تھا جسکی حکومت میں اسرائیل کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا گیا؟
#وہ_کون_تھا
👇1/6
جس کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا احتجاجی کیمپ لگایا گیا؟
وہ کون تھا جس نے اسرائیلی پرچم اسلام آباد میں لہرانے والے کے خلاف کارروائی کی بجائے اسرائیل بھیجا؟
وہ کون تھا جسکی حکومت نے گستاخ رسول #آسیہ_ملعونہ کو رها کرکے فرانس بھیجا؟
وہ کون تھا جس نے #سی_پیک
ہند کیا؟
👇2/6
وہ کون تما جس نے #سی_پیک
کےخفیہ منصوبوں کے راز امریکہ کو دیئے؟
وہ کون تھا جس نے
سٹیٹ بینک IMF کے ماتحت کیا؟
وہ کون تھا جو اسی ارب ڈالر کے عوض #ایٹمی_پروگرام_بند
کرنے کی ڈیل کی کوشش میں مصروف تھا؟
وہ کون تھا جس نے میرا جسم میری مرضی والی کنجریوں کے جلوس نکلوائے ؟
👇3/6
Read 6 tweets
ارشد شریف کی شہادت اور فوج کا ردعمل

ارشد شریف کی شہادت ایک بہت بڑا سانحہ ہے
وہ ایک ذمہ دار اور مقبول صحافی تھے، رجیم چینج سے پہلے اور بعد میں انہوں نے جنرل باجوہ اور فوج کی اعلیٰ قیادت پر سوال اٹھانے کی ہمت کی تھی، #وہ_کون_تھا صرف ایک سوال نہیں ایک تحریک ثابت ہوا
👇
پھر یوں ہوا کہ کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر ان پر مقدمات درج ہونا شروع ہو گئے،
غداری کے مقدمات
اس صحافی پر جو کنٹرول لائن پر جاجا کر اپنی ذمہ داریاں، ذمہ داری سے ادا کرتا رہا
انہوں نے قوم کو بتایا کہ #بادشاہ_ننگا_ہے اور ننگے بادشاہ کو اتنا غصہ آیا کہ ارشد شریف پر نہ صرف ملک کی
👇
بلکہ بیرون ملک کی زمین بھی تنگ کر دی گئی
ارشد شریف نے بس سوال پوچھے انتہائی تہذیب سے کہ #سوال_یہ_ہے_سر کہ جن لوگوں کی کرپشن کے ثبوت آپ ہمیں بلا بلا کر دکھاتے رہے وہ اب اتنے نیک کیوں کر ہو گئے کہ ان کے سامنے آپ کو سارے گنہگار لگنے لگے
کیوں کسی وزیراعظم کے لباس اور تسبیح سے
👇
Read 8 tweets
آج تم یاد بے حساب آئیں
مائی جندو کے نام

مائی جندو کون تھیں
چلیں ماضی میں چلتے ہیں

تختہ کھینچا گیا تو ایک جسم دار پر جھولنے لگا جسے دیکھ کر سامنے کھڑی بوڑھی عورت کی آنکھ سے ایک اشک نکل کر اس کے رخسار کی جھریوں میں تحلیل ہوگیا..

یہ 5 جون 1992 تھا، ٹنڈو بہاول سندھ کے گاؤں میں
👇
ایک حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپہ مار کر9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائے سندھ کے کنارے لے جا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا

فوج کے ان افسران نے الزام لگایا کہ یہ افراد دہشت گرد تھے اور ان کا تعلق بھارت سے تھا

لاشیں گاؤں آئیں
👇
تو نہ صرف گاؤں بلکہ پورے علاقے میں کہرام مچ گیا ہر ماں اپنے بیٹے کی لاش پر ماتم کر رہی تھی ان کے بین دل دہلا رہے تھے، ان ماؤں میں ایک 72 سال کی بوڑھی عورت مائی جندو بھی تھی۔

اس کے سامنے اس کے دو بیٹوں بہادر اور منٹھار کے علاوہ داماد حاجی اکرم کی لاش پڑی تھی مگر وہ خاموش تھی،
👇
Read 19 tweets
کسان اپنے گدھے کو اپنے گھر کے سامنے باندھنے کیلئے ہمسائے سے رسی مانگنے گیا تو ہمسائے نے انکار کرتے ہوئے کہا؛ رسی تو نہیں ہے میرے پاس، مگر ایک بات بتاؤں، جا کر عمل کرو تو رسی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
ہمسائے نے کہا؛ اپنے گدھے کے پاس جا کر بالکل ایسی حرکتیں کرو جیسے رسی کو گردن میں
👇
ڈال کر کستے اور پھر کھونٹی کے ساتھ باندھتے ہیں، دیکھنا گدھا بغیر کوئی حرکت کیے ویسے ہی کھونٹے کے پاس کھڑا رہے گا۔
کسان نے گدھے کے پاس جا کر ہمسائے کی نصیحت پر عمل کیا اور گھر میں جا کر سو گیا۔ دوسری صبح باہر جا کر دیکھا تو گدھا ویسے کا ویسا کھونٹے کے پاس بیٹھا ہے۔
کسان نے گدھے
👇
کو ہانک کر کام پر لے جانا چاہا تو نئی آفت آن پڑی کہ گدھا اپنی جگہ سے ہلنے کو تیار نا ہوا۔ کھینچنے، زور لگانے اور ڈنڈے برسانے سے بھی کام نا بنا تو ہمسائے سے جا کر کہا؛ بھئی تیری نصیحت باندھ دینے تک تو ٹھیک تھی مگر اب میرا گدھا کام تو جاتا رہا ہے، اب کیا کروں؟
ہمسائے نے پوچھا؛
👇
Read 6 tweets
#وہ_کون_تھا

👈وه کون تھا جس نے ساہیوال ٹول پلازہ پر پولیس کے ہاتھوں
بےگناه فیملی قتل کروا دی؟
👈وہ کون تھا جس نےاسلام آباد میں CIAکا اڈہ بنوایا؟
👈وہ کون تھا جس سےملنے اسرائیلی وزیر اعظم اسلام آباد آیا👈وہ کون تھا جسکی حکومت میں اسرائیل کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا گیا؟
👇1/6
👈وہ کون تھا جس کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا احتجاجی کیمپ لگوایا گیا؟
👈وہ کون تھا جس نے اسرائیل کا پرچم اسلام آباد میں لہرانے والے کے خلاف کارروائی کی بجائے اسرائیل بھیجا؟
👈وہ کون تھا جس کی حکومت نے گستاخ رسول آسیہ ملعونہ کو رہا کروا کر فرانس فرار کروایا ؟
👇2/6
👈وہ کون تھا جس نے سی پیک بند کیا ؟
👈وہ کون تھا جس نے سی پیک کے خفیہ منصوبوں کے راز فائلیں امریکہ کو دیئے ؟
👈وہ کون تھا جس نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے ماتحت کیا ؟
👈وہ کون تھا جو 80 billion ڈالر کے عوض ایٹمی پروگرام کو بند کرنے کی جستجو میں مصروف تھا؟
👇3/6
Read 6 tweets
#وه_کون_تھا

جس نے ساھیوال ٹول پلازہ پر پولیس کے ہاتھوں بے گناه فیملی قتل کروائی ؟
#وہ_کون_تھا جس نے اسلام آباد میں سی آئی اے کا اڈہ بنایا ؟
#وہ_کون_تھا جس سے ملنے اسرائیلی وزیر اعظم اسلام آباد آیا ؟
#وہ_کون_تھا جس کی حکومت میں اسرائیل کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا گیا ؟
👇1/6
#وہ_کون_تھا

جسکی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنےکا احتجاجی کیمپ لگایا گیا ؟
وہ کون تھا جس نےاسرائیلی پرچم اسلام آباد میں لہرانےوالےکےخلاف کارروائی کےبجائےاسرائیل بھیجا؟
وہ کون تھا جسکی حکومت
نےگستاخ رسول آسیہ ملعونہ کو رها کرکے فرانس بھیجا؟
وہ کون تھا جس نےسی پیک ہند کیا؟
👇2/6
#وہ_کون_تما جس نے سی پیک کے خفیہ منصوبوں کے راز امریکہ کو دیئے؟
#وہ_کون_تھا جس نےسٹیٹ بینک IMF کے ماتحت کیا ؟
#وہ_کون_تھا جو اسی ارب ڈالر کے عوض ایٹمی پروگرام بند کرنے کی ڈیل کرنے کی کوشش میں مصروف تھا ؟
#وہ_کون_تھا جس نے میرا جسم میری مرضی والی کنجریوں کے جلوس نکلوائے؟
👇3/6
Read 6 tweets
#وہ_کون_تھا
#bajwa_traitor
جنرل باجوہ اینڈ چونتی ادرز کا پلان عمران خان کو قتل کر کے ملک پہ قبضہ کرنا تھا تاہم قاتلانہ حملے کی ناکامی اور عمران خان کی جانب سے فوراً پبلک کو انتشار سے روکنے کے باعث اس پلان پہ عملدرآمد نہ ہو پایا۔ عمران خان کے قریبی ساتھیوں پہ تشدد بھی اسی سلسلے Image
کی کڑی تھی تاکہ عمران خان کو اشتعال دلایا جا سکے لیکن عمران خان نے کمال دانشمندی سے ہر صورت حال کا مقابلہ کیا۔ اس دوران انھوں نے نیوٹرلز کو لتاڑا تو بہت تاہم یہ تاثر بھی بنائے رکھا کہ وہ باجوہ کے اتنا خلاف بھی نہیں ہے اور نہ کوئی انتقامی ارادہ رکھتا ہے ۔ باجوہ پھر بھی ڈر رہا تھا
یہی وجہ ہے کہ اپنے ریٹائرمنٹ سے قبل اس نے ایمرجنسی نافذ کرنے کا پلان بنا لیا ۔ عمران خان نے اسی وقت جی ایچ کیو کے گرد عوام کا جم غفیر اکٹھا کر کے اپنا پیغام پہنچا دیا جس سے یہ پلان ٹل گیا اور باجوہ ریٹائر ہو گیا۔ پھر عمران خان نے نئی قیادت کو وقت دیا اور اب آخری وار کرنے کےلیے
Read 6 tweets
استاد دامن کا ایک چاہنے والا اُن کے لیے دیسی گھی میں پکے دو پراٹھے لے کر آیا۔ استاد دامن نے پراٹھے ایک طرف رکھے اور اُٹھہ کر ایک بڑا سا پیالہ لیا جس میں چینی ڈالی۔ ایک پراٹھے کو توڑا اور پیالے میں ڈھیر ساری چُوری بنا لی۔ پھر اُٹھے اور کمرے کے چاروں کونوں میں وہ چُوری زمین پر
👇
ڈال دی اور واپس آ کر مہمان کو کہا کہ لو ایک پراٹھا مل کر کھائیں۔
مہمان پریشانی سے زمین پر گری چُوری پر نظریں مرکوز کیے تھا کہ اچانک بہت سے بڑے بڑے چوہے کونوں کھدروں سے نکلے اور تیزی سے چوری کھانے لگے۔ مہمان نے حیران ہو کر پوچھا کہ استادِ محترم یہ کیا؟
ہنس کر جواب دیا
👇
چُوری ہے اور چوہے کھا رہے ہیں۔ اس میں حیرانی کی کیا بات ہے۔ میرے کمرے کے چاروں طرف دیکھو۔ میری ساری عمر کی کمائی۔ میرا خزانہ میری کتابیں تمہیں ہر طرف نظر آئیں گی۔ چوہے خوش ذائقہ چوری کے عادی ہیں۔ ان کو اب کتابوں کے کاغذوں کا بے مزہ ذائقہ اچھا نہیں لگتا۔ اس لیے چوہوں کو چوری
👇
Read 6 tweets
شہید ارشد شریف ہم آپ سے ہمیشہ رہنمائی لیتے رہیں گے 😢

رجیم چینج آپریشن پر شہید ارشد شریف کی کچھ ٹویٹس اور جو شہید ارشد شریف ہم سے پوچھتے رہے کہ #وہ_کون_تھا گو کہ انہیں معلوم تھا #وہ_غدار_باجوہ_تھا

@ARYSabirShakir @MoeedNj ImageImageImageImage
یہ تھریڈ آج کے دن شہید ارشد شریف کے نام جو ہمیں سکھاتے رہے بتاتے رہے اور آج بھی ہم شہید سے سیکھ رہے ہیں

#شہیدارشدشریف

@ARYSabirShakir @MoeedNj @arsched ImageImageImageImage
ہمیں یہ معلوم ہوا کہ جو #وہ_کون_تھا وہ #وہ_غدار_باجوہ_تھا ImageImageImageImage
Read 7 tweets
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
آج کپتان پھر گرجا

جس کپتان کی گرج کو ہم پچھلے چار سالوں سے مس کر رہے تھے ، جو بغیر کسی کمپرومائز کے مخالفین کو للکارا کرتا تھا ، جو کہیں عوامی نعروں میں جھومتا تھا تو کہیں غیض و غضب میں گرجتا تھا ۔۔ اب وہی کپتان پھر سے نمودار ہوا ہے اور
@ImranKhanPTI 💞
پچھلے چند ماہ سے وہی جھلک نظر آ رہی تھی لیکن لانگ مارچ میں کپتان کا یہی مزاج نظر آیا اور پھر آج وہ 2014 میں کنٹینر پہ کھڑے ہو کر للکارتا ہوا کپتان پورے جوبن سے نمودار ہوا۔ وہی آنکھوں میں چمک ، وہی چہرے کے تاثرات ، وہی للکار، وہی جوش ، وہی جذبہ ، وہی دبدبہ ، وہی ڈائیلاگ کی کھینچا
تانی ، وہی سامعین پہ سحر طاری کرنے کا انداز ۔۔۔۔۔۔۔ آج کپتان اسی انداز میں گرجا۔

کپتان نے آج قوم کے سامنے چھے سوالات رکھ کر اصل ذمہ داروں کو بیچ چوراہے ننگا کر دیا ۔ اندازہ تو لانگ مارچ کے پہلے دن ہی ہو گیا تھا کہ اب کپتان جارحانہ انداز میں اصل ذمہ داروں پہ چڑھائی کرے گا
Read 10 tweets
وہ جو اپنے ٹاؤٹس کے ذریعے خون خرابے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ان کے نام تاریخ سے ایک ورق

جلیانوالہ باغ کے خونریز واقعہ کو 102 برس مکمل

سفاکیت کے واقعات برطانوی تاریخ میں بھرے پڑے ہيں
برطانیہ کی سفاکیت کی دل ہلا دینے والی تاریخ پر ایک مختصر نظر ڈالتے ہیں۔

جلیانوالہ باغ کا سانحہ
👇 Image
برطانوی سامراج کے برصغیر متحدہ ہندوستان پر قبضہ اور نوآبادیاتی راج کو برقرار رکھنے کے لیے ڈھائے جانے والے جبرواستبداد،ظلم و ستم اور بربریت کے واقعات میں سب سے زیادہ وحشیانہ اور خونی واقعہ تھا جس میں 1500سے زائد پرامن شہریوں کو براہِ راست فائرنگ کرکے موت کی نیند سلا دیا گیا تھا
👇 Image
13اپریل کو بیساکھی کی پہلی تاریخ ہوتی ہے، امرتسر میں اس روز میلے کا سماں ہوتا ھے۔ اس میلے کا مرکز بھی جلیانوالہ باغ ہی ہوتا ہے اور دور دراز سے لوگ شرکت کے لیے آتے ہیں۔ اس سانحہ میں زخمی ہونے والوں کے بقول وہاں 35 سے 40 ہزار کے قریب انسانوں کا جمِ غفیر تھا

برطانوی فوج کے افسر
👇
Read 6 tweets
#وہ_کون_تھا جس نے ارشد شریف کو راستے سے ہٹا کر سیاسی فائدہ حاصل کیا اس تھریڈ میں ہم تفصیل سے اس گتھی کو سلجھانے کی کوشش کریں گے پاکستان تحریک انصاف اور اس کے ہم خیال صحافی برادری ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار پاکستان کی سلامتی کے اداروں اور حکومت کو قرار 1+
دے رہی ہے جس کا کوئی ٹھوس ثبوت کسی کے پاس موجود نہیں ہے شکوک شبہات کی بنیاد پر حکومت اور پاک فوج کے خلاف منظم پراپیگنڈا کرکے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے جس کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے اگر ہم کچھ حالات و واقعات کا باریک بینی جائزہ لیں تو حقائق تک 2+
پہنچنا ممکن ہے جب بھی کسی بلائینڈ قتل کی تفتیش کی جاتی ہے تو سب سے پہلے شک کی زد میں مقتول کا بینیفیشری آتا ہے جیسا کہ ہم سب کو معلوم کے عمران خان نااہلی کے بعد خود ساختہ مقبولیت کے ہمالیہ سے زمین بوس ہوا اور کپتان کی توقعات کے برعکس عوام نے پی ٹی آئی سے 3+
Read 13 tweets
#ارشدشریف شریف کے 21 نکات و سوالات۔
1) #وہ_کون_تھا جس نے @ImranKhanPTI کے انٹرویو سے پہلے ہی امریکہ کو کہا کہ اڈے دینے کے معاملات طے ہو گئے ہیں؟
2) وہ کون تھا جس نے ملکی حالات خراب کئے؟
3) وہ کون تھا جس کو امریکہ پاکستان میں رجیم تبدیل کرنے کا کہہ رہا تھا؟

N 1/9
#ArshadSharif
4) #وہ_کون_تھا جس نے امریکہ کو کہا کہ روس جانے کافیصلہ عمران خان کا sole decision تھا؟
5)وہ کون تھا جس نے امریکہ کی کال کے بعد D چوک کو سیل کروایا جبکہ PM توخان تھا؟
6)وہ کون تھا جس نے 9 اپریل 2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجی جبکہ PM توخان تھا؟
N 2/9
7) #وہ_کون_تھا جس نے ڈاکٹر رضوان،
@SHABAZGIL
@ShazadAkbar
اور اعظم خان کےنام ECL میں ڈالنے کاحکم دیا جبکہ اس وقت کوئی وزیراعظم موجود نہ تھا؟
8) وہ کون تھا جس نے @FIA_Agency کے اسپیشل پراسیکیوٹر کو
@HamzaSS
اور
@CMShehbaz
کے کیسز میں پیش نہ ہونے کا حکم دیا؟
N 3/9
#ArshadSharif
Read 10 tweets
#وہ_کون_تھا،
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
قائد اعظم محمد علی جناح کی ایمبولینس کیوں خراب ہوئی اور ان کی وفات کے متعلق لکھے گے صفحات فاطمہ جناح کی کتاب "میرا بھائی" سے کیوں حذف کیے گئے؟

لیاقت علی خان کا قاتل کون تھا، اس کو قابو کرنے کے باوجود اسے گولی کیوں ماری گئی؟
👇
فاطمہ جناح کی وفات کیسے ہوئی اور ان کو اس قدر عجلت میں کیوں دفنایا گیا؟

ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کیوں دی گئی؟

ضیاء الحق کے جہاز میں بم کس نے رکھوائے، انہیں کیوں قتل کیا گیا؟

مرتضیٰ بھٹو کیسے قتل ہوئے اور ان کے قتل کی تحقیقات کیوں نہ ہو سکیں جب کہ ان کی بہن وزیر اعظم تھیں؟👇
آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کیسے فوت ہوئے اور ان کی وفات پر مقدمہ کی سماعت کیوں نہیں کی گئی؟

بینظیر بھٹو کو کس نے قتل کروایا؟

یہ سب سوالات وہ ہیں کہ اگر ان کے، یا ان میں سے ایک کا بھی جواب مل جاتا تو پاکستان کی تاریخ کچھ اور ہوتی اور ہمارا حال آج سے بہت بہتر ہوتا۔ 👇
Read 6 tweets
تھریڈ>
دسمبر2018 میں زرداری اور اومنی گروپ کے 35ارب روپےکی منی لانڈرنگ (جعلی اکاؤنٹس)کی جی-آی-ٹی رپورٹ آئ تھی۔
اس رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سندھ حکومت،ملک ریاض، بڑے بیلڈرز اور پی-پی-پی کی لیڈرشپ کا گٹھ جوڑ مل کر اربوں روپے کی مسلسل لوٹ مارکر رہا ہے
رپورٹ کے چند انکشافات پر تھریڈ
رپورٹ میں بتایا گیا آصف زرداری منی لانڈرنگ ٹولے کا سربراہ ہےاور بلاول بینیفشری ہے۔
زرداری کےفرنٹ مین انورمجید کے اومنی گروپ نے فراڈ کے زریعہ بینکوں ،خاص طور پر سمٹ بینک(جس کے وجود کا مقصد منی لانڈرنگ تھا)سے اربوں کا قرضہ لیااور منی لانڈرنگ کے زریعہ بیرون ملک پیسہ ٹرانسفر کیا گیا۔
ایف-آئ-اے نے جعلی آکاونٹس پر انکوائری کا آغاز 2015 میں شروع کیا تھا جب سٹیٹ بنک نے کچھ مشکوک ٹرانزکشن رپورٹ کیں مثلاً لکی انٹرنشنل کے آکاونٹ میں 2 ارب 80 کروڑ کی ٹرانزیکشن ہوئیں۔ عمیر ایسوسی ایٹس کے آکاونٹ میں 6ارب30 کروڑ کی ٹرانزیکشن ہوئیں۔ اس طرح تفشیش کا دائرہ بڑھایا گیا۔
Read 11 tweets
عمران ریاض نے آج یہ انکشاف کیا ہے کہ جرنلسٹس سے ایک میٹنگ کے دوران جنرل باجوہ نے انہیں بتایا کہ مفتاح نے ان سے کہا کہ دعا کریں 2018 میں ہماری حکومت نہ آئے کیونکہ اسحاق ڈار نے معشیت کو اس طرح تباہ کیا ہے کہ کوئی بھی حکومت تین سال سے پہلے اسے درست سمت میں نہی ڈال سکتی کیونکہ بہت
سخت اور غیر مقبول معاشی فیصلے کرنا ہونگے۔ تو انہیں عمران خان کو مجبوراً اقتدار میں لانا پڑا لیکن اس احتیاط کے ساتھ کہ اس کی بیس سے پچیس سیٹیں دھاندلی سے چھین لیں گئیں تاکہ کسی سٹیج پر وہ آزادانہ فیصلے نہ کر سکے یعنی بیساکھیوں پر مبنی حکومت بنی۔ پھر جب خان نے وہ تمام غیر مقبول
معاشی فیصلے کیے جس کی وجہ سے عوام کو مہنگائی کے عفریت کا سامنا کرنا پڑا اور خان کا سیاسی کیپیٹل ڈرین ہوا معشیت تو درست پٹری پر چڑھ گئی لیکن خان صاحب کو اس کی بڑی بھاری سیاسی قیمت ادا کرنا پڑی۔ جیسے ہی خزانے میں کچھ مال جمع دیکھا تو سارے گدھ نیوٹرلز کی چھایا چھتر تلے جمع ہو کر اس
Read 4 tweets
#وہ_کون_تھا؟

سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ بنائےجا رھےہیں اور آرمی_چیف جنرل باجوہ کو غدار مشہور کیا جا رہا ہےففتھ جنریشن وار کےلاکھوں جعلی اکاؤنٹس سےپروپیگنڈہ کیا جا رہا ہےکہ جب وزیراعظم عمران خان تھےتو عدالتیں کس نے کھلوائیں،قیدیوں والی وین کس
نےپارلیمنٹ بلوائی اور وفاقی حکومت
👇1/16
کےاعلی افسران کو کون احکامات دے رہاتھا۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیطرف سےبھی یہ ٹویٹ کی گئی ایک نجی چینل کیطرف سےمسلسل فوج کےسربراہ کی طرف اشارہ کیا جا رہاھے
طرفہ تماشا یہ ہےنجی چینل جو پہلےتحریک انصاف کا ترجمان نظر آتا تھا اب اسکی پالیسی میں نوے ڈگری کی تبدیلی آئی ہے
👇2/16
باریک واردات کیجا رہی ہےفوج کی تحسین کیجاتی ہےاور فوج
کےسربراہ کو #وہ_کون_تھا
کےسوالات کےذریعے ہدف بنایا جا رہا ہے
عمران خان کےخلاف پارلیمنٹ نے تحریک عدم اعتماد منظور کر لی تھی یعنی وہ عوام کا مینڈیٹ کھو بیٹھےتھےڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نےآئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتےہوئے
👇3/16
Read 16 tweets
کچھ ہمارے بارے ،،،
ایک مرتبہ کسی جنگل میں ، شکار پر 2 بادشاہوں کی ملاقات ہو جاتی ہے، ان کی اچھی علیک سلیک ہوجاتی ھے تو وہ ایک دوسرے کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دیتے ہیں، پہلا بادشاہ پہل کرتا ھے اور وہ دوسرے بادشاہ کو کہتا ھے کہ آپ میرے ملک کا دورہ کریں
#وہ_کون_تھا
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
#اردو_زبان
دوسرا بادشاہ جب پہلے بادشاہ کے ملک پہچتا ھے تو دیکھتا ھے کہ بہت خوبصورت ملک ھے ، بہت زرخیز ھے ، لوگ کام کر رہے ہیں ، اس کا استقبال بھی زبردست کیا جاتا ھے ، بڑی مہمان نوازی سے قوم پیش آتی ھے ، کوئی اس کی چپل اٹھا رہا ھے کوئی ہاتھ دھلا رہا ھے ، کوئی
#اردو_زبان
#وہ_کون_تھا
دسترخوان لگا رہا ھے،،، یہ بادشاہ اسے اپنے ملک کی سیر کراتا ھے ، شکار پر لے جاتا ھے ، بہت اچھے سے وی‍زٹ کروانے کے بعد جب وہ اسے رخصت کر رہا ہوتا ھے تو اسے مزید کچھ شوق ہوتا ھے اپنی بادشاہی دکھانے کا،،، تو وہاں جتنے لوگ ہوتے ہیں رخصت کرنے کے لیئے وہ انہیں
Read 14 tweets
#وہ_کون_تھا
Time Bank:

Swiss Time Bank

A student studying abroad in Switzerland observes the country in Switzerland:

While studying in Switzerland, I rented a house near the school. The landlord Kristina is a 67-year-old single old lady who worked as a teacher in a secondary
#وہ_کون_تھا school before she retired. switzerland's pension is very rich, enough not to make her worry about eating and drinking in her later years. however, it is puzzling that she actually found a "work" - to take care of an 87-year-old single old man. i asked if she was
#وہ_کون_تھا working for money. Her answer surprised me: “I did not work for money, but I put my time in the ‘time bank’, and when I couldn’t move at old age, I could withdraw it.”
The first time I heard about the concept of "time bank", I was very curious and asked the landlord
Read 11 tweets
پیارے پاکستانیوں!

میں نے ہمیشہ یہ کہا ہے کہ یہ ملک صرف تب تک آزاد رہا جب تک قائد اعظم زندہ تھے اور ان کے بعد ساڑھے تین سال جو عمران خان نے حکومت کی۔
لیکن وہ بیرونی سازش کا شکار ہو گئے۔
چلیں شروع سے پھر دیکھتے ہیں کہ یہاں ہوتا کیا رہا ہے اور کیوں!
👇
پاکستان بننے کے بعد مغربی پاکستان کے مکار اور فریبی وڈیروں، جاگیرداروں اور سیاست پیشہ ڈاکوئوں نے مکمل اقتدار حاصل کرنے کیلئے بانیان پاکستان کو حکومت سے نکالا!

مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنوایا اور مغربی پاکستان میں جعلی جمہوریت کا طریقہ اختیار کیا جس میں درجنوں سیاسی👇
پارٹیاں بڑی بڑی رقوم لیکر ہزاروں خوشامدیوں کو اپنا ٹکٹ دیتی ہیں اور حلقوں میں تقسیم ووٹر مذہبی فرقوں ‘ ذات برادری‘ رنگ‘ نسل‘ جاگیردار کے دباؤ اور سب سے بڑھ کر پیسے لیکر ان خوشامدیوں کو ووٹ دیتے ہیں بہت سے ووٹ‘ ووٹنگ کرانیوالے جعلی بھی دلواتے ہیں اس طرح چور اور ڈاکو صفت لوگ 50👇
Read 6 tweets
Pero is a young woman who breastfed her father Cimon, after he was sentenced to death by starvation.

During the reign of Louis XIV (1643—1715), Cimon was sentenced to death by starving for thieving a loaf of bread.

1/4

#وہ_کون_تھا Image
Pero was both the only daughter and the only one allowed to visit him.
She was allowed to visit Cimon daily, but she was thoroughly searched so that no food was taken in.
However,after four months of imprisonment,Cimon was still alive and didn't even lose weight.

2/4
#وہ_کون_تھا
This puzzled the authorities and they decided to investigate the possible reasons for this.

After spying on Pero, they were surprised to find her breastfeeding her father to the fullest with her breast milk.

3/4

#وہ_کون_تھا
Read 5 tweets
سینئر صحافی ارشد شریف کے 21 نکات و سوالات
#وہ_کون_تھا

1)وہ کون تھا جسنے عمران خان کے انٹرویو سے پہلے ہی امریکہ کوکہا کہ اڈےدینےکے معاملات طے ہو گئےہیں؟
2)وہ کون تھا جسنےملکی حالات خراب کئے؟
3) وہ کون تھا جسکو امریکہ رجیم تبدیل کرنے کا کہہ رہا تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4) #وہ_کون_تھا جسنے امریکہ کو کہا روس جانے کا فیصلہ صرف عمران خان کا تھا؟
5) وہ کون تھا جسنے امریکہ کی کال کے بعد D چوک کو سیل کروایا جبکہ وزیراعظم تو عمران خان تھا؟
6) وہ کون تھا جسنے 9اپریل2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجی وزیراعظم تو عمران خان تھا؟
7) #وہ_کون_تھا جس نے ڈاکٹر رضوان، شہباز گل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کے نام ECL میں ڈالنے کا حکم دیا جبکہ اس وقت کوئی وزیراعظم موجود نہ تھا؟
8) وہ کون تھا جس نے FIA کے اسپیشل پراسیکیوٹرز کو حمزہ شہباز اور شہبازشریف کے کیسز میں پیش نہ ہونے کا حکم دیا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!