Discover and read the best of Twitter Threads about #پختون

Most recents (3)

اسلامی نقطہ نظر میں قرآن و احادیث صحیحہ کی رو سے کسی قوم ، رنگ ، نسل و زبان پر لعن طعن یا انہیں برے القاب دینا کفر کے قریب لے جاتا ہے | کسی کو کشف ہوا ہے کہ #افغان #پشتون Xenophobic ہوتے ہیں | جبکہ امام ابو حنیفہ (رع) نسلا” افغان تھے اور اسی طرح داتا گنج بخش بھی افغان تھے
قرآن و حدیث کی رو سے یہ واضح ہوتا ہے کہ جس طرح #افغان و #پشتون عصبیت حرام ہے بالکل اسی طرح پاکستان کی قومی عصبیت بھی حرام ہے کیونکہ ایسی عصبیت دائرہ اسلام سے خارج کر دیتی ہے اور داخل فی النار بھی کر دیتی ہے | لہذا جو اصول عصبیت پر دوسروں پر فٹ کرتے ہیں اس اصول پر خود کو پرکھیں
Lt. General (R) Mr Hamid Gul had said #Afghan #Pashtun are not Xenophobic ! Afghans are more Pakistanis than Pakistanis" , #Afghans and #Pakistanis share Thousands of years of Culture, Civilization, Sufi Saints rather our Pakistani Heroes are actually from #Afghanistan #Pashtuns
Read 32 tweets
#اردو اور #پنجابی پر لعن طعن ہورہی ہے اس میں نہ اردو اور پنجابی کا کوئ قصور ہے اور نہ ہی یہ دو زبانیں بولنے والوں کا قصور ہے بلکہ اردو کو سرسید، جناح ، مولویوں نے مذموم سیاسی و مذہبی مقاصد کے لیئے استعمال کیا اس کی وجہ سے تنازع بنا - زبانوں پر تعصب شرعا” حرام ہے

#SNC #AikNisab
صحیح بخاری کی حدیث سے تمام زبانوں کا احترام واجب ہوگیا ۔ مگر تحریک پاکستان کے مولانا ظفر علی خان (پنجاب) کی جہالت ملاحظہ فرمائیں کہ بغیر کسی شرعی دلیل کے جنوبی ہند کی زبانوں کو کمال بے حیائ سے “کافر” قرار دیا ہے ۔ اور یہ تلخ حقیقت شفقت محمود #SNC #AikNisab کی بھی سمجھ سے باہر ہے
آل سعود و وہابیوں سے تمام اختلاف اپنی جگہ مگر اس حقیقت سے انکار محال ہے کہ آل سعود و وہابیوں نے دنیا کی ۹۰ سے زائد زبانوں میں قرآن کا ترجمہ کروایا اور مفت تقسیم کرتے ہیں ۔ اور اس پر جناح و دو قومی نظریہ ٹولے کی جہالت واضح کرتا ہوں #SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi #اردو #پنجابی
Read 37 tweets
Dr Shahbaz Gill is not only expert on Pakistani Culture but also an expert on Chinese Culture & that’s why he is not in favour of #CPEC & #OBOR in #Pakistan

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
لوگ “اجرک” پر غیر محتاط گفتگو پر احتجاج کررہے ہیں جبکہ پاکستان بننے کے چند سال بعد ہی جب مشرقی پاکستان کے ایک وزیر نے سینیٹری کا کچھ سامان ڈھاکہ بھیجنے کی بات کی تو مغربی پاکستان کے وزرا نے کہا کہ بنگالی کیلے کے درخت کے نیچے بیٹھ کر رفع حاجت کرتے ہیں سینیٹری کی ضرورت نہیں
پچھلے ٹوئٹ میں مشرقی پاکستان کے حوالے سے جو لکھا وہ قدرت اللہ شہاب کی تصنیف “شہاب نامہ” سے اقتباس تھا ۔ اجرک پر احتجاج ہورہا ہے ۔ زرا K K Aziz کی Murder of History پڑھیں تو پتہ چل جائیگا کہ “بنگالیوں” کیساتھ مغربی پاکستان نے کیا کیا

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
Read 13 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!