Discover and read the best of Twitter Threads about #پروجیکٹ_عمران_خان

Most recents (15)

#پروجیکٹ_عمران_خان

بہت ہی مربوط طریقےاور ذہانت سےاس قوم کی نفسیات کو سامنے رکھتے ہوئےعمران کی مارکیٹنگ کی گئی تھی کہ یہ بہت ایماندار ہے کبھی موریوں والی قمیص دکھائی گئی
کبھی ٹوٹی جوتی
کبھی چائے کے ساتھ سوکھی روٹی کھاتے ہوئے اور کبھی ٹوٹی پھوٹی چارپائی پر عمران کو
👇1/6
استراحت فرماتے دکھایا گیا۔

اتنی شاندار مارکیٹنگ تھی کہ عام لوگ تو کجا، بڑے بڑے دانشور اور اس ملک کی انٹیلیجنشیا بھی اس مارکیٹنگ سےمتاثر ہوگئی
اور ان کو عمران کے روپ میں ایک #مسیحا نظر آنے لگا

پھر اسٹیبلشمنٹ کو رحم آیا اور خان صاحب کو اقتدار مل گیا۔

آٹا اسکینڈل آیا
👇2/6
خان نے کہا گھبرانا نہیں۔ کھاد ملنا بند ہوئی خان نے کہا گھبرانا نہیں۔ پٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچیں خان نے کہا گھبرانا نہیں۔ بجلی کے بل عام آدمی کی استطاعت سے باہر ہوئے خان نے کہا گھبرانا نہیں۔ گیس ملنا بند ہوگئی خان نے کہا گھبرانا نہیں۔
👇3/6
Read 6 tweets
قا👈دینیات کارنامے

پیٹرول 70سال میں 80 روپے پر پہنچا لیکن 3سال میں 150روپے پر پہنچ گیا

قرضہ 70سال میں 25 ہزار ارب روپے پر پہنچا لیکن 3سال میں 45 ہزار ارب روپے پر پہنچ گیا

ڈالر 70سال میں 105 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 175 روپے پر پہنچ گیا

چینی فی کلو 70سال میں 55روپے
👇1/5
پر پہنچی لیکن 3سال میں125روپے پر پہنچ گئی

گھی فی کلو 70سال میں170روپےپر پہنچا لیکن 3سال میں360روپے پر پہنچ گیا

آٹا فی کلو70سال میں35روپےپر پہنچا لیکن 3سال میں70 روپےپر پہنچ گیا

سونا فی تولہ 70سال میں50 ہزار روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے پر پہنچ گیا
👇2/5
کشمیر 70سال متنازع رہا لیکن 3سال میں بھارتی ریاست بن گیا

ڈی اے پی کھاد فی بوری70سال میں 3500 روپے پر پہنچی لیکن3سال میں 9000روپے پر پہنچ گئی

جو دوائی70سال میں110 روپے پر پہنچی وہ 3سال میں330 روپے پر پہنچ گئی

بجلی فی یونٹ 70سال میں 8 روپے پر پہنچی لیکن 3سال میں 21 روپے پر
👇3/5
Read 5 tweets
پاکستان ملٹری کے 74 سالہ کارنامے دریا بیچے کشمیر بیچا.گارگل ہارا. سیاچن
ہارا.بنگلہ دیش ہارا. پیزے.پلازے.جزیرے.خریدے
فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے. جماعتیں. اور پارٹیاں تخلیق کیں. اسمبلیاں اور سینٹ فتح کی.
قتل و اغواء کئے
بم دھماکے کروائیے
خوف و حراس ملک میں زندہ رکھا
👇1/4
میڈیا کو کنٹرول میں رکھا اداروں کو قابو میں رکھا سیاستدانوں کو اپنی مرضی سے چلایا کاروبار پہ قابض رہے قادیانیوں کو ہر آسائش و سہولت مہیا کی قادیانیوں کو مسلمانوں پہ فوقیت دی ملٹری میں تمام بڑے بڑے عہدے قادیانیوں کو بخشے اور ہر ادارے کی سربراہی پہ قادیانیوں کو قابض رکھا
👇2/4
مسلمانوں کو قادیانیوں کے آگے جھکنے پہ مجبور کیا پاکستان کو 74 سال میں اگر کسی نے نقصان پہنچایا ھے تو وہ ھے پاکستان کی ملٹری. ملٹری وہ ادارا بن چکی ھے جس نے پاکستان کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر کے رکھ دیا ھے ملٹری کو کعبہ ماننے والوں سے زیادہ جاہل کوئی نہیں ھے
👇3/4
Read 4 tweets
جس کی لاٹھی اسکی بھینس
#کڑوا_سچ
#بندوق_کی_حکومت
ترقی اور سائنسی عروج کےدور میں بھی پتھر کےزمانےکی حکایت پاکستان پر مکمل لاگو ہوتی ھے
کون نہیں جانتا جنرل قمر جاوید باجوہ نے رمی چیف بننےکیبعد امریکی ایجنڈےکی تکمیل کیلئے #پروجیکٹ_عمران_خان شروع کیا جسکا مشن سی پیک کاخاتمہ تھا
👇1/5
جسے نوازشریف نے امریکی دھمکیوں کے باوجود مکمل کرنےکا فیصلہ کر رکھا تھا
اسے روکنے کیلئےایکطرف نوازشریف کو نکالنا ضروری تھا تو دوسری طرف ایسے شخص کو لانا ضروری تھا جو سی پیک بند کرکے امریکی ایجنڈے کو مکمل کرسکے
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے فوج کی طاقت سے دونوں مقاصد حاصل کئے
👇2/5
اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پوری طرح ساتھ تھی
امریکی خوشنودی کے صلے میں ایکسٹینشن بھی ملی
باجوہ صاحب نے نااہل نالائق نشئی عمران کو ووٹ چوری سے مسلط کرکے سی پیک بند کروایا
جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک لگوا کر آخری کیل ٹھونک دی
ملک کی معیشت تباہ کر دی
جس پر دیوالیہ کے
👇3/5
Read 5 tweets
عزت مآب #سر_جی آپ نےکہا ہماری نوازشریف سےنہیں بن سکتی اسکےساتھ نہیں چل سکتےاسے #پانامہ سےاکامہ نکالکر باہر کر دیا آپ نے
بڑے مان چاؤ ارمان کیساتھ اپنا وزیراعظم #عمران_ہروجیکٹ لانچ کیا
بڑی محنت کیساتھ رسوائی کمائی اور rts بٹھا کر گندے بھی ہوئے
#ایک_پیج پر چلتے وہ بھی پھٹ گیا
👇1/6
اب اس کے ساتھ بھی نہیں بنی آپ کی۔
لاڈلے نے مدد کیلئے پکارا تو آپکے انکار پر اس نے آپکو #جانور #میرصادق اور #میرجعفر تک کہہ دیا
کیا بگاڑ لیا آپ نے
اسکی پبلک پاپولرٹی سے ڈر گئے
اب تو پریس کانفرنسیں کروا کر صفائی دیتے پھر رھے ہیں
آپکس لاڈلا ملک کی بقا کیلئے خطرہ بن چکا ھے
👇2/6
ملک ٹوٹ گیا یا خانہ جنگی ہوئی نام آپکا ہی آئے گا کہ #پروجیکٹ_عمران_خان آپ کا تھا

#سرجی آپکی تو اپنے بغل بچے ظفر اللہ خان جمالی سے بھی نہیں بنی تھی تو آپ کی کس سے بنے گی؟
شہبازشریف اور سارا مفاہمتی ٹولا مسلم لیگ میں جن کا خیال تھا کہ مریم اور نواز شریف کے سخت بیانیے
👇3/6
Read 6 tweets
#پروجیکٹ_عمران_خان

کچھ ذہنی غلام بار بار پوچھتے ہیں کہ کپتان نے اب تک کیا کیاھے کپتان کے #کارنامے روز روشن کی طرح عیاں ہیں
جنکی آنکھوں پر تعصب کےپردے ہیں
انکا کیا کیاجائے
عظیم کپتان کے #عظیم_کارنامے اور بیانات تو کئی جلدوں میں کور نہیں ہوسکتے پر مختصر خلاصہ پیش خدمت ہے۔
👇1/9
پبلک کا سب سے بڑا مسئلہ پبلک ٹوائلٹس تھیں،
نہ صفائی ستھرائی کا انتظام اوپر سے دیواریں اقول زرین سے لبریز، کپتان نے بتایا کہ جہاں سے بھی پبلک لیٹرین میں کاروائی کے لیے بیٹھ جاؤ تو ساری توجہ اپنی کارکردگی پر دو، صفائی کا ٹینشن نہ لیں کیونکہ اس کیلئے #میں_ہوں_نا بیٹھے بیٹھے
👇2/9
ایکSMS ماریں پھر میں جانوں اور لٹرین کا بھنگی
پھر KPK میں کپتان نے #گدھوں کیلئے ڈونکی فارم بنوائے اور انہیں چین بر آمد کرکےکثیر زر مبادلہ کمایا جس سےتجارتی اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم ہؤا
آگے بڑھکر کپتان نےکچرے کےڈھیر پر آوارہ گھومنے والےمرغےاور
اسکے خاندان کو قومی معیشت میں
👇3/9
Read 9 tweets
#اقتدار_کی_جنگ

پاکستان میں اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کےدرمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہ GHQ میں لڑی جاتی ھے
2019 جنگ دو گروپوں کےدرمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا تھا جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتاتھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کیبعد
👇1/13
سینیئر جرنیل تھے
اس گروہ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھےجو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کیصورت میں فور سٹار جنرل بننے سے محروم رہتے ہوئے ریٹائر ہوجاتے

سرفراز ستار گروپ نے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے ایک سیاسی احتجاج کروایا
دوسری طرف سپریم کورٹ میں
👇2/13
جنرل باجوہ کی توسیع کےخلاف درخواست داخل کروائی گئی

اور جسٹس کھوسہ کی مدد
سےقانونی اعتراض اٹھاتےہوئےآرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ میں قانون سازی
سےمشروط کروایا گیا

اس تمام کاروائی کا مقصد تھا کہ فوجی سربراہ کی توسیع کو
غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دلوا کر
👇3/13
Read 13 tweets
#محافظ_یا_ملک_دشمن

لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISIکے سربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھاکہ یہ دہشت گردیکی جنگ میں ڈبل گیم کھیل
رھےہیں
امریکہ، جنرل کیانی اور آصف زرداری کی باہمی رضامندی سے 29 ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا ISI کے سربراہ بنا دیئے گئے
وہ اس سے پہلے قبائلی
👇1/12
علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان کے خلاف منصوبہ بندی کے انچارج تھے اور اس لحاظ سے امریکیوں کیلئے قابلِ قبول تھے
اسکے علاوہ وہ کیانی کے قابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے کیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے نامزد کردہ تھے۔۔
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن
👇2/12
قومی مفاد، ملکی ؤ بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء ، صدر زرداری کی رضا مندی سے انہیں ایکسٹینشن دے دی گئی، پاشا جی نے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کے روح رواں تھے،

یہ وہ دور تھا جب جنرل پاشا نے مستقبل کی نقشہ بندی کے لیے تبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی
👇3/12
Read 12 tweets
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کے لئے فنڈز US AID اور جارج سوروس فاونڈیشن نے دیے

#وکی_لیکس نے انکشاف کیا ہےکہ امریکہ نے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے اور اپنے مفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنے کیلئے
#پانامہ_پیپرز تیار کروائے اور انھیں دنیا بھر
👇1/18
میں پھیلانےکیلئے امریکی ادارے
یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعے فنڈز مہیا کئے ہیں۔وکی لیکس نےجاری کی گئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہا ہے اب اسکی حکمت عملی یہ ہے کہ
👇2/18
وہ دنیا میں سیاسی عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئے ڈالر کی طاقت کو استعمال کرے پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاں CIAکا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کے بغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے
👇3/18
Read 19 tweets
#پروجیکٹ_عمران_خان
جیسے اچـانک رونما ہونیوالے انکشافات
غور کریں ہر چوری کا کھرا فوجی جرنیلوں کی طرف جاتا ھے
ہر مصیبت کی وجہ یہ جرنیل ہیں
*جسٹس صفدر شاہ*
نےبھٹو کو قتل کیس میں بےگناہ لکھاتو فوجی آمر کو اچانک انکشاف ہواکہ جسٹس شاہ کی میٹرک کی سند جعلی ہے ضیاءالحق کی ایماءپر
👇1/10
انکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیاگیا

*جسٹس صمدانی*
نےبھٹو کی ضمانت لی تو فوجی امر کو اچانک انکشاف ہوا کہ جسٹس صمدانی جج بننےکے اہل نہیں لہذا انکو نکال دیا گیا

*جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*
نےفیض آباد دھرنےمیں ایجنسیوں کےکردار پر فیصلہ دیا تو اچانک انکشاف ہوا
👇2/10
کہ انکی بیرون ملک پراپرٹی ہے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں اچانک ریفرنس دائر کر دیا گیا۔

*جسٹس شوکت صدیقی*
نے ایجنسیوں کے فیض اباد کیس اور اسلام آباد ریڈ زون ایریا پر ریمارکس دئے اور عدلیہ پر اثرانداز ہونے کی بات کی تو جوڈیشنل کونسل نے اک دن میں ٹرائل کرکے نااہل
👇3/10
Read 10 tweets
#پروجیکٹ_عمران_خان اپنی داخلی کمزوریوں کےباعث ساڑھے تین برس میں زمیں بوس ہوگیا 2011 سے2022 تک قوم کےگیارہ برس اس تجربےکی نذر ہوئےآئیے جائزہ لیں کہ اس عرصےمیں ہمسایہ ممالک نےکون سی منزلیں سر کیں اور ہم کن صحرائوں کی خاک چھانتےرہےصرف تین ممالک چین، بھارت اور بنگلادیش لے لیں۔
👇1/7
2011 میں چین کا GDP 7.552 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 19.9 کھرب ڈالر ہو گیا۔ 2011 میں بھارت کا GDP 1.8 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 3.29 کھرب ڈالر ہو گیا۔ بنگلا دیش کا GDP 2011 میں 128.6 ارب ڈالر تھا جو 2022 میں 350 ارب ڈالر ہو گیا۔ 2011 میں پاکستان کا GDP 213.6 ارب ڈالر تھا
👇2/7
جو اب 292 ارب ڈالر ہے۔2011 میں چین کی فی کس آمدنی 5553 ڈالر تھی جو 2022 میں 12358 ڈالر ہوگئی
2011 میں بھارت کی1458 ڈالر فی کس آمدنی اب1850 ڈالر ہے 2011 میں بنگلا دیش کی862 ڈالر فی کس آمدنی آج2227ڈالر ہو چکی ہے2011 میں پاکستان کی فی کس آمدنی1165 ڈالر تھی جو اب 1190 ڈالر ہے
👇3/7
Read 7 tweets
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمر جاوید باجوہ صاحب
بہت سےناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نےشروع کیاتھا
آپ کےترجمان نے کہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
#پروجیکٹ_عمران
نے معیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف کہتے ہیں اس تباہی کے آپ ہی ذمہ دار ہیں
👇1/4
میں نےسمجھایاکہ باجوہ صاحب ایک ذمہ دار پوسٹ پر ہیں انکا مقصد ملک کو تیزی سےترقی دینا تھا یہ سب انھوں نےملکی بھلائی میں کیا
کم ظرف پھر بھی مہنگائی کا رونا روتےہیں
پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے موازنہ کرتےہیں
کہتےہیں #باجوہ_ڈاکٹرائن آپ نے متعارف کرائی اور اس تباہی کے ذمہ دار ہیں
👇2/4
میں نےسمجھایا
اگر باجوہ صاحب شامل ہوتےتو عمران کی آج بھی حکومت ہوتی
کہنےلگےیہ بھی باجوہ صاحب نے آپنےلئےکیا
تنخواہیں نہ ملنےکا خوف اور خرچے بند ہونےکیوجہ سےعمران کو نکلوایا
پھندا ن لیگ کےگلےمیں ڈال دیا تاکہ ن لیگ کی عوامی مقبولیت کو نہ صرف کیش بلکہ ختم کیا جاسکے تاکہ مستقبل
👇3/4
Read 4 tweets
محترم جناب عزت مآب آرمی چیف قمرجاوید باجوہ صاحب
بہت سےناہنجار کمظرف شکایت کرتے ہیں کہ #پروجیکٹ_عمران آپ نےشروع کیا تھا
آپ کے ترجمان نے کہا تھا کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں
#پروجیکٹ_عمران
نےمعیشت تباہ اور ملک دیوالیہ کر دیا
کم ظرف کہتےہیں اس تباہی کے آپ ہی ذمہ دار ہیں
👇1/9
میں نے بہت سمجھایا کہ باجوہ صاحب ایک ذمہ دار پوسٹ پر ہیں انکا مقصد ملک کو تیزی سے ترقی دینا تھا یہ سب انھوں نے ملکی بھلائی میں کیا
کم ظرف پھر بھی مہنگائی کا رونا روتے ہیں
اس لئے انکی تسلی کیلئے پاکستان کا ہمسایہ ممالک سے موازنہ حاضر ھے
ناہنجار خود ہی خاموش ہو جائیں گے۔
👇2/9
اور آپ بھی موازنہ کرکے فخریہ ٹویٹ کر سکیں
و تعز من تشاء
و تذلیل من تشاء
#پروجیکٹ_عمران_خان اپنی داخلی کمزوریوں کے باعث ساڑھے تین برس میں زمیں بوس ہو گیا۔ 2011 سے 2022 تک قوم کے گیارہ برس اس تجربے کی نذر ہوئے
آئیے جائزہ لیں کہ اس عرصے میں ہمسایہ ممالک نے کون سی منزلیں سر کیں
👇3/9
Read 9 tweets
#پروجیکٹ_عمران_خان اپنی داخلی کمزوریوں کےباعث ساڑھے تین برس میں زمیں بوس ہوگیا 2011 سے2022 تک قوم کےگیارہ برس اس تجربےکی نذر ہوئےآئیے جائزہ لیں کہ اس عرصےمیں ہمسایہ ممالک نےکون سی منزلیں سر کیں اور ہم کن صحرائوں کی خاک چھانتےرہےصرف تین ممالک چین، بھارت اور بنگلادیش لے لیں
👇1/7
2011میں چین کا جی ڈی پی حجم 7.552 کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں19.9 کھرب ڈالر ہو گیا
2011 میں بھارت کاGDP حجم 1.8کھرب ڈالر تھا جو 2022 میں 3.29 کھرب ڈالر ہوگیا۔ بنگلا دیش کاGDحجم2011 میں 128.6 ارب ڈالر تھا جو 2022 میں350 ارب ڈالر ہو گیا2011 میں پاکستان
کا GDP 213.6 ارب ڈالر تھا
👇2/7
جو اب292 ارب ڈالر ہے2011 میں چین کی فی کس آمدنی5553 ڈالر تھی جو 2022 میں12358 ڈالر ہو گئی۔2011 میں بھارت کی 1458 ڈالر فی کس آمدنی اب 1850 ڈالر ہے2011 میں بنگلا دیش کی862 ڈالر فی کس آمدنی آج2227 ڈالر ہو چکی ہے2011 میں پاکستان کی فی کس آمدنی 1165 ڈالر تھی جو اب 1190 ڈالر ہے
👇3/7
Read 7 tweets
ق👈دینیات کارنامے

پیٹرول 70سال میں 80 روپے پر پہنچا لیکن 3سال میں 150روپے پر پہنچ گیا

قرضہ 70سال میں 25 ہزار ارب روپے پر پہنچا لیکن 3سال میں 45 ہزار ارب روپے پر پہنچ گیا

ڈالر 70سال میں 105 روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں 175 روپے پر پہنچ گیا

چینی فی کلو 70سال میں 55روپے
👇1/5
پر پہنچی لیکن 3سال میں125روپے پر پہنچ گئی

گھی فی کلو 70سال میں170روپےپر پہنچا لیکن 3سال میں360روپے پر پہنچ گیا

آٹا فی کلو70سال میں35روپےپر پہنچا لیکن 3سال میں70 روپےپر پہنچ گیا

سونا فی تولہ 70سال میں50 ہزار روپے پر پہنچا لیکن 3 سال میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے پر پہنچ گیا
👇2/5
کشمیر 70سال متنازع رہا لیکن 3سال میں بھارتی ریاست بن گیا

ڈی اے پی کھاد فی بوری70سال میں 3500 روپے پر پہنچی لیکن3سال میں 9000روپے پر پہنچ گئی

جو دوائی70سال میں110 روپے پر پہنچی وہ 3سال میں330 روپے پر پہنچ گئی

بجلی فی یونٹ 70سال میں 8 روپے پر پہنچی لیکن 3سال میں 21 روپے پر
👇3/5
Read 5 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!