Discover and read the best of Twitter Threads about #پنجابی

Most recents (14)

حصہ اول - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ بھول گیا تھا اس میں بہت ہی محترم اور بہترین محقق جناب عقیل عباس جعفری صاحب کی پاکستان کے سیاسی وڈیرے، اور پاکستان کرانیکل ہیں ۔ ہہلی فرصت میں خریدیں اور فوری طور پر حفظ کرلیں ۔ دیگر یہ ہیں ImageImageImageImage
حصہ دوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور جنکا بھول گیا وہ یہ ہیں ، بنیادی معلومات ان کتابوں سے لیں تاکہ آپ تمام کا جہل آپ پر واضح ہوجائے ImageImageImageImage
حصہ سوم - کچھ تصانیف جنکا ذکر میں @Shehzad89 صاحب سے بات کرتے ہوۓ کیا اور ایک بہت ہی محترم عالم کا ذکر بھول گیا تھا انکا نام سید سبط حسن (مرحوم) ہے اور انکی کتابوں میں پاکستان کے پیچیدہ سیاسی مسائل کا حل بھی ہے ImageImageImageImage
Read 52 tweets
پنجاب کی تہذیب و تمدن اور زبان کے ساتھ جو سلوک آج
#پنجابی کررہے ہیں وہ ایک المیہ ہے

آپ اس سوال پر غور کریں کہ پنجاب کی مختلف حکومتوں اور قانون ساز اسمبلیوں میں #پنجابی زبان کا داخلہ کیوں ممنوع ہے
باقی تمام صوبوں میں صوبائی زبان میں بات کرنے کی اجازت ہے۔ آئین کے مطابق
👇1/11
علاقائی زبانوں کا تحفظ ہونا ہے
سیاسی؍عسکری حکومتوں کو اس غفلت کا احساس دلایا ہے لیکن ابھی تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔

یہ رویہ پنجاب کے خلاف سازش ہے۔
اردو کو پرموٹ کرنے کیلئے پنجابی زبان کے خلاف پریپوگنڈا کیا گیا

پاکستان بننے کے بعد پنجابی زبان کا قیمتی فکری ورثہ بھی
🙏2/11
ہماری نوجوان نسل کی پہنچ سے باہر ہو چکا ہے۔ پنجابی زبان علم و عرفان کے خزانوں کی رکھوالی ہے۔
بابا فریدؒ اور بابانانک جیسی عظیم شخصیتوں نے صدیوں پہلے اس زبان کے ذریعے معاشرتی تبدیلی کی بنیاد رکھی۔ پنجابی زبان سے خوف کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ خطہ کی وہ واحد زبان ہے جو ایشیاء
👇3/11
Read 11 tweets
#لاحاصل_پھرتیاں

آپ نےاس سےقبل موٹر وے بنائے اٹیمی دھماکےکئے
دانش سکول کھولے۔لیپ ٹاپ دیے اوریج ٹرین چلائی
کراچی کو گرین لائن دی دیگر کئی کام کئے مگر آپکے مخالف اور کارکن ان میں سےکسی چیز کو نہیں مانتے نہ اس کی تشہیر سےآپ کوئی بہتر رزلٹ لےسکے
👇1/10
کہ آپ ڈیم بنوا لینگے
ہفتے میں میٹرو چلا دینگےیا کچھ اور پھرتیاں دکھا کر عوام کو اپنی طرف کر لینگے تو ایسا سوچنا بھی نادانی ہے۔الیکشن سر پر ہیں جبکہ کپتان نےتین سال میں اپنےکہے ایک ایک لفظ کےخلاف کام کیا
ایک وعدہ پورا نہ کیا۔ توشہ خانے سےلیکر مشرف تک اپنےہر بیان کا الٹ کیا
👇2/10
لیکن عوام اس کے ساتھ ہے۔ وجہ صرف یہ ہے کہ وہ آپ کی طرح امن, اتحاد مل کر ملک بنائیں, جیسے راگ نہیں الاپتا۔ جلسے میں کھل کر اپنے مخالفین کی بے عزتی کرتا ہے۔ انھیں غلط ناموں سے پکارتا ہے۔ ان کی نقلیں اتارتا ہے اور عوام جذباتی ہو جاتی ہے۔پاکستان میں اگر سیاست کرنی ھے
تو اسٹائل
👇3/10
Read 11 tweets
#Punjabi
#Literature
31 اگست 1919ء_____
گوجرانولہ کی جنم بھومی
والد کرتار سنگھ اور والدہ راج کور کی اکلوتی اولاد
استاد گھرانے میں پیدائش
چھوٹی عمر میں شاعری کاآغاز
16 سال کی عمر میں پریتم سنگھ سے شادی
1935 میں پہلا پنجابی شعری مجموعہ "ٹھنڈیاں کرناں" شائع
پنجاب کےبٹوارےکی چیخوں،
آہ وبکا، قتل وغارت میں مکمل ادبی روپ کی تشکیل
بھارتی جنتا ایوان کی رکن
تین دفعہ "ڈاکٹر آف لٹریچر" کی اعزازی ڈگری ملنا
پہلا اور آخری عشق ساحر لدھیانوی
ان کی تحریروں کے اُردو، ہندی، تامل، مراٹھی، انگریزی کے علاوہ فرانسیسی جاپانی اور ڈینش اور کئی مشرقی یورپی زبانوں میں تراجم
پنجابی
ادب کا اعلی ترین "گیان پتھ ایوارڈ" ملنا
"ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ" پانے والی لکھاری
"صدارتی پدم شری ایوارڈ" پانے والی واحد خاتون
آل انڈیا ریڈیو کی پنجابی اناءونسر
پنجابی زبان کی صدی کی شاعرہ
خالص پنجابن اور صف اول کی مصنفہ امرتا کا
Read 4 tweets
معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب (لبرل ، سیکولر و ملاحدہ کا نیا ہیرو) صحابہ کرام (رع) پر تو جرح کرتے ہیں جبکہ طارق جمیل ، مودودی ، اور ڈاکٹر اسرار کا دفاع کرتے ہیں ، فرماتے ہیں کہ اسرار صاحب مودودی کرامت ہیں ۔ مودودی کی کرامت اسرار ضیاء کی مجلس شوری میں تھے
A renowned Ahle Hadith Scholar ( newly found icon of Pakistani Liberal & Secular ) often criticise Companions (RA) but he defend Tariq Jamil, Dr Israr & Mawdudi | Mr Mirza says Dr Israr was a miracle of Mawdudi | Note the Miracle of Mawdudi in the video
معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب احادیث ، اسلامی تاریخ اور فقہ وغیرہ پر گفتگو کریں کوئی حرج نہیں مگر جب وہ پاکستانی کی سیاسی تاریخ پر گفتگو کرتے ہیں تو دیگر مولویوں کی طرح کتمان کرتے ہیں ، فکری بددیانتی دکھاتے ہیں بالخصوص #جماعت_اسلامی اور اسکے بانی سید ابوالاعلی مودودی پر
Read 28 tweets
اسی لیئے شعراء کی قرآن و حدیث میں مذمت کی گئ ہے کہ ان میں مبالغہ آرائ، جھوٹ اور غلو ہوتا ہے ۔ #علامہ_اقبال تو رہے ایک طرف کسی کو بھی حق حاصل نہیں کہ تمام قوم کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دے (کلیات اقبال قدیمی) #پنجاب #پنجابی

@omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

ia903005.us.archive.org/25/items/umair… ImageImage
اب اگر #علامہ_اقبال سے یہی پوچھ لیا جاوے کہ حضور آپ نے تو تمام #پنجاب کے #پنجابی مسلمانوں کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا تو پھر کیا فرماتے ہیں مولانا ثناء اللہ امرتسری (اہلحدیث عالم) مولانا ابراہیم سیالکوٹی (اہلحدیث عالم) غزنوی خاندان (پنجاب کا اہلحدیث خانوادہ) اور عبیداللہ سندھی پر
#علامہ_اقبال کو فسطائ مسولینی بہت پسند تھے اور ملاقات بھی تھی (ذکر اقبال از عبدالمجید سالک) اب علامہ اقبال کو مسولینی اور کارل مارکس پر ملاحظہ فرمائیں ۔ ( کلیات اقبال قدیمی)

@Rafi_AAA @omarali50 @Dr_IshtiaqAhmad

ia903005.us.archive.org/25/items/umair… ImageImageImage
Read 78 tweets
@chtayyab1988 یہ پینٹنگ #سکھوں کے اس دعوے کیمطابق بنی ہے جس میں سکھوں نے دعوی کیا ہے کہ 6 مارچ کی شام آس پاس کے #پٹھان دیہات سے مسلم ہجوم تھوہا خالصہ میں داخل ہوئے اور سکھوں کو مذہب تبدیل کرنے کا الٹی میٹم دیا۔ مقامی #پنجابی مسلمان جنھوں نے پہلے سکھوں کو حفاظت کی یقین دہانی کرائی تھی (1)
@chtayyab1988 (2)
جب تشدد شروع ہوا تو وہ خاموش تماشائی بنے رہے۔ تین دن تک مزاحمت کے بعد، سکھوں نے سفید جھنڈے لہرا دیئے اور مسلم ہجوم کے ساتھ صلح کی بات چیت کی اور معاہدہ طےپاگیا جس کے تحت ہجوم گھروں کو لوٹے گا لیکن ان کو نذر آتش نہیں کرے گا، مردوں کو قتل اور خواتین کی بے عزتی نہیں کرے گا۔
@chtayyab1988 (3)
پھر سکھوں نے بیس ہزار روپے اکھٹے کرکے ہجوم کو دے دیئے اس کے بعد انہوں نے اپنے مکانات چھوڑ دیئے اور سب سردار گلاب سنگھ کی وسطی حویلی میں جمع ہوگئے۔ کچھ نے گلاب سنگھ کی حویلی سے متصل "دوکھ بھنجانی" گوردوارہ میں پناہ لی۔ سکھوں نے 6 دن تک اپنے گھروں کو لوٹتے اور جلتے ہوا دیکھا۔
Read 11 tweets
#اردو اور #پنجابی پر لعن طعن ہورہی ہے اس میں نہ اردو اور پنجابی کا کوئ قصور ہے اور نہ ہی یہ دو زبانیں بولنے والوں کا قصور ہے بلکہ اردو کو سرسید، جناح ، مولویوں نے مذموم سیاسی و مذہبی مقاصد کے لیئے استعمال کیا اس کی وجہ سے تنازع بنا - زبانوں پر تعصب شرعا” حرام ہے

#SNC #AikNisab
صحیح بخاری کی حدیث سے تمام زبانوں کا احترام واجب ہوگیا ۔ مگر تحریک پاکستان کے مولانا ظفر علی خان (پنجاب) کی جہالت ملاحظہ فرمائیں کہ بغیر کسی شرعی دلیل کے جنوبی ہند کی زبانوں کو کمال بے حیائ سے “کافر” قرار دیا ہے ۔ اور یہ تلخ حقیقت شفقت محمود #SNC #AikNisab کی بھی سمجھ سے باہر ہے
آل سعود و وہابیوں سے تمام اختلاف اپنی جگہ مگر اس حقیقت سے انکار محال ہے کہ آل سعود و وہابیوں نے دنیا کی ۹۰ سے زائد زبانوں میں قرآن کا ترجمہ کروایا اور مفت تقسیم کرتے ہیں ۔ اور اس پر جناح و دو قومی نظریہ ٹولے کی جہالت واضح کرتا ہوں #SNC #AikNisab #Urdu #Punjabi #اردو #پنجابی
Read 37 tweets
#اردو
#ہندی
#انگریزی
زبان کوئی بھی ہو
رابطے کا ذریعہ
اور
انسانوں اور جانوروں میں فرق کی علامت ہے

تخلیقِ آدم سے لے کر آج تک
دنیا میں بہت سی زبانیں
وجود میں آئیں
قدیم ترین زبانوں میں
#سنسکرت و #عبرانی شامل ہیں
لیکن
آج کے زمانے میں
کتنے لوگ
ان زبانوں کو استعمال کرتے ہیں
#سوچئے
تاریخ کے سمندر میں
ان گنت زبانیں پائی گئی ہیں
مگر
وقت کے بہتے دھارے سے
کتنی ہی بے تحاشہ زبانیں
ساحل کے پتھروں کی مانند
اپنی اصل جگہ یا شکل بدل چکی ہیں

#سوچئے
اگرچہ
وقت گزرنے کے ساتھ
کئی زبانوں کا
عمومی استعمال متروک ہوا
لیکن
کئی زبانیں
مذہبی تعلق رکھنے
یا
الہامی احکامات
نازل ہونے کی وجہ سے
آج بھی اپنی حیثیت و اہمیت قائم رکھتی ہیں
#سوچئے
Read 8 tweets
RT @nayadaurpk .- Ms @yazdanifauzia in Punjabi v-log says that no amount of online abuse will force #women into silence. "If we can give birth to you, then we can fix you too. You cannot abuse us into silence", . Full :

#NayaDaur #Journalist #Pakistan
خواتین سے آن لائن بدتمیزی اور بیہودگی کی وبا پر محترمہ فوزیہ یزدانی صاحبہ @yazdanifauzia
کا #پنجابی میں ویڈیو لاگ

مکمل :

#عورتیں #خواتین #بیہودگی #بے_شرمی #جملے_بازیاں @nayadaurpk @nayadaurpk_urdu
The later list was uploaded by Dr. Awab Alvi who claimed that he had picked it from facebook page of ProPakistani but the page isn’t available any more. thenews.com.pk/archive/print/… (24 Jan 2012 The News) Actually PTI started misbehaving with #Women particularly #Women Journalists ImageImageImageImage
Read 8 tweets
حصہ اوّل - مؤرخ / استاد / مصنف ڈاکٹر مبارک علی صاحب کے متعلق تمام پنجاب اور تمام پنجابیوں پر طعن کرنا اور ایک ہی لکڑی سے ہانک دینا غلط ہے ۔ کیوں ؟ دیکھیئے

مکمل :
@MushRajpar

#Punjab #Punjabi #Prejudice
#Racism
#پنجاب #پنجابی #تعصب #نسل_پرستی
حصہ دوم - مؤرخ / استاد / مصنف ڈاکٹر مبارک علی صاحب کے متعلق تمام پنجاب اور تمام پنجابیوں پر طعن کرنا اور ایک ہی لکڑی سے ہانک دینا غلط ہے ۔ کیوں ؟ دیکھیئے

مکمل :

@MushRajpar

#Punjab #Punjabi #Prejudice
#Racism
#پنجاب #پنجابی #تعصب #نسل_پرستی
1- Historian / Teacher / Author Dr Mubarak Ali says “it is wrong to condemn entire #Punjab & #Punjabis and judge them with a single yardstick ! ( @MushRajpar )

Full :
——
#Racism #Prejudice
Read 4 tweets
Dr Shahbaz Gill is not only expert on Pakistani Culture but also an expert on Chinese Culture & that’s why he is not in favour of #CPEC & #OBOR in #Pakistan

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
لوگ “اجرک” پر غیر محتاط گفتگو پر احتجاج کررہے ہیں جبکہ پاکستان بننے کے چند سال بعد ہی جب مشرقی پاکستان کے ایک وزیر نے سینیٹری کا کچھ سامان ڈھاکہ بھیجنے کی بات کی تو مغربی پاکستان کے وزرا نے کہا کہ بنگالی کیلے کے درخت کے نیچے بیٹھ کر رفع حاجت کرتے ہیں سینیٹری کی ضرورت نہیں
پچھلے ٹوئٹ میں مشرقی پاکستان کے حوالے سے جو لکھا وہ قدرت اللہ شہاب کی تصنیف “شہاب نامہ” سے اقتباس تھا ۔ اجرک پر احتجاج ہورہا ہے ۔ زرا K K Aziz کی Murder of History پڑھیں تو پتہ چل جائیگا کہ “بنگالیوں” کیساتھ مغربی پاکستان نے کیا کیا

#AjrakIsOurPride
#AjrakIsPrideOfPakistan
Read 13 tweets
پنجابی غدار نہیں!

پاکستان پیپلز پارٹی ایک عوامی پارٹی ہے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے
جو یہاں ہر ایرا غیرا اپنے تحفظات بیان کرنے والوں کو غداری اور منافقت کے سرٹیفیکیٹ بانٹتا جا رہا ہے
اور خاص کر پنجابیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
جتنا کچھ پنجابیوں نے لٹایا ہے اپنی قیادت کے ساتھ
1/7
شاید کسی اور صوبے کے لوگوں نے کبھی نہیں گنوایا ہوگا
کوفے میں رہتےہوئے نسل در نسل عَلمِ علی بلند کرنا بھی کسی قربانی سے کم نہیں
چیئرمین بلاول ہماری بی بی کا لعل ہے اور ہم بی بی کے لعل سے شکوہ شکایت کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں
پچھلےپندرہ سال میں پنجاب کو ٹائم ہی کتنا دیا گیا ہے؟

2/7
وہ لوگ بھی پنجابیوں کو طعنہ دے رہے ہیں
جو پچھلے پندرہ سال سے چئرمین کو سندھ تک محدود کرکے سیلفیاں کھینچتے، بڑی بڑی باتیں کرتے اور سب اچھا کی رپورٹ دیتے رہتے ہیں
جن سے نہ لیاری کی سیٹ جیتی گئی
نہ لاڑکانہ کی ضمنی سیٹ جیتی گئی

3/7
Read 7 tweets
پنجاب کو گالی تو فیشن ھے جو 47ء سےقائم ھے
لیاقت علی خان پنجابی تھا؟ایوب یحییٰ ضیاء مشرف اسحاق بھٹو جمالی معین قریشی اور اسٹیبلشمنٹ کےقابل زکر مہرےکیا تھے؟
.
.
جب چمن کو لہو کی ضرورت پڑی
سب سے پہلے ہی گردن ھماری کٹی.
#پنجابی
جب بھٹو نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے میں آ کر پرائیویٹ سیکٹر کی صنعتوں کو قومیا لیا تھا تب بھٹو پنجابی تھا شاید
#اسٹیبلشمنٹ_کا_بغل_بچہ
جن یحییٰ نے پاکستان کو دو لخت کی تھا تو یحییٰ پنجابی تھا شاید
Read 8 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!