Discover and read the best of Twitter Threads about #گھبرانا_نہیں

Most recents (1)

گاؤں کے ایک آدمی کو موشن کی شکایت ہوئی تو گاؤں کے حکیم صاحب سے دوائی لائی گئ، جسکے دینے سے موشن مزید بڑھ گئے.
وہ آدمی دوبارہ حکیم صاحب کے پاس گیا، حالت بتائی تو موصوف نے فرمایا #گھبرانا_نہیں زہریلے مادے خارج ہو رہے ہیں اور ساتھ کچھ اور دوائیں دے دیں، ان دواؤں کے دینے کے
👇1/4
بعد بھی وہی سابقہ رزلٹ برآمد ہوا اور ساتھ ہی مریض کی حالت پتلی ہونے لگی...
فیملی سے دوبارہ ایک بندہ ھانپتا کانپتا حکیم صاحب کے پاس پہنچا اور ساری صورتحال گوش گزار کی، موصوف نے پھر فرمایا "گھبرانا نہیں" یہ زہریلا مواد خارج ہو رہا ہے، یہ دوا دیں بالکل ٹھیک ہو جائے گا
👇2/4
قصہ مختصر مریض فوت ہو گیا اور چند دنوں بعد حکیم صاحب سے کسی نے شکایت کے طور پر معاملہ سے آگاہ کیا تو ھنس کر بولے "صاف ستھرا ہو کر تو مرا ہے ناں، زہریلے مواد تو کم از کم خارج ہو گئے".. :

تو پاکستانیو *"گھبرانا نہیں"* آپ کا زہریلا مواد خارج کیا جا رہا ہے
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!