Discover and read the best of Twitter Threads about #ھائے_میری_شادی

Most recents (1)

#ھائے_میری_شادی
ہنسنا منع ھے
ایک دفعہ ابو جان کےساتھ انڈس ہسپتال جانا ہوا جہاں پرابو کا معائنہ ایک نوجوان
لیڈی ڈاکٹر نےکیاجو خوبصورت ہونےکےساتھ ساتھ بہت زیادہ بااخلاق بھی تھیں،تمام مریضوں سےبہت اچھےطریقےسےپیش آ رہی تھیں
مکمل تفصیل سےابو کامعائنہ کر رہی تھیں
ابو کو بلڈپریشر
👇1/4
اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے
اس دن چونکہ ہم سفر میں تھےتو اتفاقاً ابو نےدونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اسوجہ سےبلڈ پریشر بھی ہائی تھا اور شوگر بھی
لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سےغصہ کرنےلگیں جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہےکہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتےاپنی
👇2/4
صحت کا دھیان نہیں رکھتےوغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہاتھا
اسی دوران کسی نرس نےاس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا "ڈاکٹر سدرہ ذرا اس مریض کےرپورٹ تو چیک کریں" سدرہ نام سنتےہی میرے دل میں پیدا ہونیوالےنیکی کےجذبےنے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نےابو کےکان میں
👇3/4
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!