Discover and read the best of Twitter Threads about #یوم_دفع

Most recents (4)

زرا سوچئے!

ایک بھی وزیر اعظم چاہے کسی بھی جماعت کا کیوں نہ ہو ، اپنے پانچ سال پورے نا کر سکا

جب کہ اس کے مقابل جنرل اسکندر مرزا
کے ڈھائی سال
جنرل ایوب کے ساڑھے دس سال
جنرل یحی کے قریبا ڈھائی سال
جنرل ضیاء کے قریبا دس سال
جنرل مشرف کے قریبا نو سال
#یوم_دفع
#یوم_نجات_29_نومبر
👇
جنرل کیانی کے چھ سال سیاسی حکومت میں
جنرل باجوہ کے چھ سال سیاسی حکومت میں

یعنی کتنا تسلسل ہے فوجی کمانڈ کا

لیکن پاکستان کی حکومت کے زر مبادلہ کے زخائر افغانستان سے بھی کم ہیں اس کے زمہ دار سیاستدان ہیں ۔ ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے اس کے زمہ دار سیاستدان ۔
کمال نہیں ہے ویسے؟
👇
مختلف جنرلز نے کہا کہ سیاست میں مداخلت نہیں کرینگے مگر دو ماہ بعد پھر سیاسی سیل متحرک ۔ اپ ہی بتائیں شیر کے منہ کو خون لگ جائے تو وہ دال چاول پر گزارا کرے گا ؟ صرف سیاستدان چور نہیں ہیں ، عدلیہ ، ادارے ، بیوروکریسی ، کارخانے دار ، تاجر بھی چور ہیں اور ان کو دیکھ کر عام👇
Read 5 tweets
ملاکا کین۔۔۔۔۔

آج بادشاہوں کی تاج پوشی جیسے مناظر ایک چھڑی کی حوالگی پر نظر آئے۔ دعوت نامے تقسیم ہوئے ہر میڈیا ہاوس نے تقریب تاج پوشی براہ راست دکھائ یقیناً پر تکلف ضیافت بھی ہوئ ہو گی۔ کروڑوں روپے کے اخراجات اس قوم کے خون پسینے سے ادا کیے گئے جو ڈیفالٹ ہونے کے
#یوم_دفع
کے کنارے پر کھڑی ہے۔ آپ میں سے کتنے لوگ جانتے ہیں کہ کیانی کے دور سے پہلے یہ ایک رسمی تقریب تھی جو ہر سرکاری ملازم کی فئیر ویل پارٹی کی طرح اس آفس میں منعقد ہوتی تھی جسکا چارج نیا آنے والا لیتا تھا۔
لیکن ڈالرز لے کر اپنی ہی قوم پر ڈرون حملے کروانے والے اپنی قوم کی بیٹیاں
بیچنے اپنے ماتحتوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو بحفاظت باہر بھیجنے والے بزدلوں نے نئی ریت ڈالی جو آج ہم نے براہ راست ملاحظہ کی۔
گو آج کی تقریب اس وجہ سے خوشی کا سبب تھی کہ ارض پاکستان سے ایسے روسیاہ شخص کو اٹھا کر باہر پھینکا گیا جس کا محاسبہ کرنے کی جرآت پوری ریاست یا اسکے قانون میں
Read 5 tweets
دریا کے کنارے ایک چھوٹا سا گاؤں تھا سارا سال خشک رہتا تھا جب بارشیں ہوتی تو اس میں پانی بہتا نظر آتا لیکن وہ پانی گہرا نہ ہوتا اس لئے اس میں بچے بڑے نہاتے نظر آتے گاؤں میں چند چھوٹے گھر تھے کچھ کچی مٹی سے بنے ہوئے اور کچھ پکی اینٹوں سے لیکن وہ سب گھر ایک جیسے ہی لگتے تھے اب
👇
چند دنوں سے شہر کی جانب سے پکی اینٹوں سیمنٹ،گارڈر سریوں اور لکڑی کے دروازوں کھڑکیوں سے بھری ٹرالیاں آرہی تھی جلال الدین نے اپنا تین کمروں کا کچا گھر مسمار کردیا تھا اور اب وہاں پکا مکان بن رہا تھا تھوڑے ہی عرصے میں یہاں شہروں میں دکھائی دینے والے گھروں جیسا گھر بن گیا
👇
صحن کے آگے بڑا سا دروازہ
اونچا برآمدہ
خوبصورت بل کھاتی سیڑھیاں
چھت کے احاطے پر جالی دار چبوترہ
گاؤں کے لوگ اس گھر کو حیرت اور رشک سے دیکھتے۔ سب جانتے تھے جلال الدین کا بیٹا غیر ملک کمانے گیا ہے وہاں سے خاصی رقم اس کے پاس آرہی ہیں وہ عام آدمی سے بڑا آدمی بن گیا تھا اس کا سب سے
👇
Read 37 tweets
#یوم_نجات_29_نومبر
#یوم_دفع
#کانادجال_پٹواریوں_کاباپ
#باجوہ_غدار
یہ عائشہ امجد یعنی جنرل باجوہ کی بیوی اور جنرل امجد کی بیٹی کے ڈیکلئیرڈ اثاثے ہیں جو کہ چونتیس کروڑ انتیس لاکھ ستاون ہزار چار سو اٹھائیس رویپہ رائج الوقت ہے جس پر کل ٹییکس چوہتر لاکھ باسٹھ ہزار ایک
سو نو روپے ادا کیا گیا، اب سوال یہ نہیں کہ اس پر ٹیکس ادا کیا گیا ہے یا نہیں بلکہ سوال یہ ہے کہ محترمہ عائشہ کونسا دھندہ یا کاروبار کرتی ہے جس پر وہ اتنے پیسوں کی مالکہ بن گئی ہے حالانکہ ان کے شوہر کی تنخواہ ذیادہ سے ذیادہ ڈھائی لاکھ روپے تک ہوسکتی ہے پھر اتنے پیسے کہاں سے آئے؟
اس پر تحقیقات کرنے یا انکوائری کمیشن بنانے کی بجائے پہلے تو ایف بی آر کے درجنوں ملازمین کو نکالا گیا یعنی ان کے بچوں کا نان نفقہ بند کیا گیا کہ آپ لوگ خدائے ارض و سما کے جانشین کی کرپشن کو تحفظ دینے میں ناکام ہوئے، پھر ادارے کا ایک تین اسٹار جنرل یہ بتانے کے لئیے عوام کے ٹیکس
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!