Discover and read the best of Twitter Threads about #یوم_نجات_29_نومبر

Most recents (4)

زرا سوچئے!

ایک بھی وزیر اعظم چاہے کسی بھی جماعت کا کیوں نہ ہو ، اپنے پانچ سال پورے نا کر سکا

جب کہ اس کے مقابل جنرل اسکندر مرزا
کے ڈھائی سال
جنرل ایوب کے ساڑھے دس سال
جنرل یحی کے قریبا ڈھائی سال
جنرل ضیاء کے قریبا دس سال
جنرل مشرف کے قریبا نو سال
#یوم_دفع
#یوم_نجات_29_نومبر
👇
جنرل کیانی کے چھ سال سیاسی حکومت میں
جنرل باجوہ کے چھ سال سیاسی حکومت میں

یعنی کتنا تسلسل ہے فوجی کمانڈ کا

لیکن پاکستان کی حکومت کے زر مبادلہ کے زخائر افغانستان سے بھی کم ہیں اس کے زمہ دار سیاستدان ہیں ۔ ملک ڈیفالٹ ہونے جا رہا ہے اس کے زمہ دار سیاستدان ۔
کمال نہیں ہے ویسے؟
👇
مختلف جنرلز نے کہا کہ سیاست میں مداخلت نہیں کرینگے مگر دو ماہ بعد پھر سیاسی سیل متحرک ۔ اپ ہی بتائیں شیر کے منہ کو خون لگ جائے تو وہ دال چاول پر گزارا کرے گا ؟ صرف سیاستدان چور نہیں ہیں ، عدلیہ ، ادارے ، بیوروکریسی ، کارخانے دار ، تاجر بھی چور ہیں اور ان کو دیکھ کر عام👇
Read 5 tweets
#یوم_نجات_29_نومبر
آج تک جرنیلوں نے شریفوں اور زرداریوں سے ہی پنگے لیے ہیں ۔ ملک کے مقبول ترین لیڈر بھٹو کو پھانسی کے تختے پہ چڑھا دیا جبکہ بینظیر کو جلسہ عام میں گولیاں مار دی گئیں لیکن جیالوں کی غیرت نہ جاگی ۔ نواز شریف کو ٹھڈے مار کر جہاز میں بٹھایا گیا لیکن
@ImranKhanPTI 💞 Image
پٹواری بریانی کی دیگوں کے پیچھے بھاگتے رہے۔ پہلی دفعہ انھوں نے انصافیوں سے پنگا لیا جو ملک کا سب سے باشعور طبقہ ہے اور اس کی اکثریت نوجوانوں پہ مشتمل ہے جو پورے معاشرے پہ اثرانداز ہوتے ہیں۔ انصافیوں نے بغیر کسی اگر مگر یا مصلحت پسندی کا شکار ہونے کے ، ان کو دن میں تارے دکھانے
شروع کر دیے۔ ظلم و ستم کے وہ بازار گرم ہوئے کہ روح تک کانپ گئی لیکن انھوں نے خوف کے بتوں کو توڑ ڈالا۔ کئی سوشل میڈیا کے برگر بچے سمجھے جانے والے نوجوانوں کو زدو کوب کیا گیا لیکن ان سے یہ لڑکے ہی نہ سنبھالے جا سکے جو رہا ہوتے ہی اپنے کام پہ لگ گئے۔ انھوں نے باجوہ کی طرح گمنامی کو
Read 7 tweets
#یوم_نجات_29_نومبر
#یوم_دفع
#کانادجال_پٹواریوں_کاباپ
#باجوہ_غدار
یہ عائشہ امجد یعنی جنرل باجوہ کی بیوی اور جنرل امجد کی بیٹی کے ڈیکلئیرڈ اثاثے ہیں جو کہ چونتیس کروڑ انتیس لاکھ ستاون ہزار چار سو اٹھائیس رویپہ رائج الوقت ہے جس پر کل ٹییکس چوہتر لاکھ باسٹھ ہزار ایک
سو نو روپے ادا کیا گیا، اب سوال یہ نہیں کہ اس پر ٹیکس ادا کیا گیا ہے یا نہیں بلکہ سوال یہ ہے کہ محترمہ عائشہ کونسا دھندہ یا کاروبار کرتی ہے جس پر وہ اتنے پیسوں کی مالکہ بن گئی ہے حالانکہ ان کے شوہر کی تنخواہ ذیادہ سے ذیادہ ڈھائی لاکھ روپے تک ہوسکتی ہے پھر اتنے پیسے کہاں سے آئے؟
اس پر تحقیقات کرنے یا انکوائری کمیشن بنانے کی بجائے پہلے تو ایف بی آر کے درجنوں ملازمین کو نکالا گیا یعنی ان کے بچوں کا نان نفقہ بند کیا گیا کہ آپ لوگ خدائے ارض و سما کے جانشین کی کرپشن کو تحفظ دینے میں ناکام ہوئے، پھر ادارے کا ایک تین اسٹار جنرل یہ بتانے کے لئیے عوام کے ٹیکس
Read 4 tweets
زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں۔۔۔

کیا ہی اچھا ہوتا کہ جنرل عاصم منیر کسی نہ کسی بہانے کمان کی تبدیلی کی تقریب سے گریز کر دیتے۔
اس سے کتنا شاندار پیغام جاتا۔۔۔۔

کہ وہ باجوہ کے پھیلائے گند کا ٹوکرا اٹھانے کو تیار نہیں ہیں۔
- کہ وہ ایک مضبوط شخصیت ہیں۔

#یوم_نجات_29_نومبر
- کہ وہ ایک ایسے بہادر آدمی ہیں جو تاریخ سے الگ ہونے کے لیے تیار ہیں۔
- کہ وہ روایات کو توڑنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
- کہ وہ فرسودہ نظام تعفن زدہ مائنڈ سیٹ سے باہر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
- کہ وہ ایک نئی شروعات کے لیے تیار ہیں۔
- لیکن اس کے لیے روایات رواج اور نظام
کی دماغ سے بندھی زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں جسکی ہمت صدیوں میں کوئ ایک کر پاتا ہے۔
لیکن
پھر بھی میں امید کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ انہیں باجوہ سے صرف علامتی سٹک ملے نہ کہ باجوہ جیسی گلی سڑی سوچ۔
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!