Pagli Says (نوری) Profile picture
Doctor 👩‍⚕️Love Pakistan🇵🇰 Yes my PM is selected,I select him after rejecting Nwaz sharif & zardari any problem? NO DM

Jul 30, 2020, 6 tweets

اپوزیشن ہمیشہ درپردہ NRO مانگتی رہتی تھی لیکن کیمرے کے سامنے مُکر جاتی تھی خان صاحب نے FATF کے قوانین پاس کروانے کیلئے اپنی کابینہ کے چند ارکان کو اپوزیشن سے رابطے کا حکم دیا
جب ارکان کی اپوزیشن اراکین سے ملاقات ھوئی تو انہوں نے پھر NRO اس صورت میں مانگا کہ نیب کی 35 شقیں تبدیل

کی جائیں کہ دوسرے ممالک میں بنائے گئے اثاثے قابلِ گرفت نہ ھوں، ایک ارب سے کم کے فراڈ کرپشن نہ گنا جائے، 1999 سے پہلے کے تمام فراڈ قابلِ گرفت نہ ھوں، منی لانڈرنگ کی تحقیقات نیب کے دائرہ اختیار میں نہ ھوں، بیوی کے اثاثے ناقابلِ گرفت بنانے کے لئے بیوی کو نابالغ اولاد کی کیٹیگری

میں ڈال دیا جائے جب حکومتی ارکان نے یہ بات عمران خان کو بتائی تو عمران خان نے کہا کہ یہ NRO مانگ کر مُکر جاتے ھیں اِس لئے اِن سے شرائط لکھوا لو کہ ہم تو راضی ھیں لیکن عمران خان کچھ پر راضی ھے اور کچھ پر ھم راضی کر لیں گے، اپوزیشن نے خوشی خوشی شرائط لکھیں کہ سارے چور بچ جائینگے

عمران خان کے پاس جب یہ تحریری شرائط آ گئیں تو اس نے یہ شرائط کچھ صحافیوں کو دیں کہ اس پر پروگرام کر کے عوام کو اپوزیشن کے منصوبے سے آگاہ کیا جائے اور دوسری طرف شاہ محمود قریشی کو کہا کہ فلور آف دی ھاؤس پر ان لوگوں کی خباثت کو آشکار کیا جائے اب تو تحریری ثبوت ھمارے ہاتھ میں ھے

شاہ صاحب نے فلور آف دی ھاؤس میں اپوزیشن کی واٹ لگا دی، اب اپوزیشن کے پاس کوئی طریقہ نہیں تھا کہ FATF کے قوانین کو روک سکتے
خان صاحب نے اپوزیشن کی ایک بھی شرط مانےبغیر قانون بھی پاس کروالیا اور پارلیمنٹ سمیت عوام کو بھی ان کی نیت سے آگاہ کر دیا اسی لئے خواجہ آصف فلور آف دی ھاؤس

رو رو کر کہہ رھا تھا کہ نجی محفل میں کی جانے والی باتیں فلور آف دی ھاؤس بیان کر کے شاہ محمود قریشی نے گھٹیا حرکت کی
یہ بات تو ثابت ھوئی کہ اپوزیشن نجی محفلوں میں NRO کے لئے ترلا منت کرتی ھے
اور بلاول زرداری کا پریس کانفرنس میں چیخنا اس بات کا واضح ثبوت ھے

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling