Pagli Says (نوری) Profile picture
Doctor 👩‍⚕️Love Pakistan🇵🇰 Yes my PM is selected,I select him after rejecting Nwaz sharif & zardari any problem? NO DM
May 30, 2023 5 tweets 2 min read
جب لیڈر عمران خان نے سوشل میڈیا کی اہمیت کو پہچانتے ہوئے یو ٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کے ساتھ ملاقات کی انہیں اس کا مثبت استعمال کرنے کیلئے کہا تو PDM, PPP, اور پھدواریوں کی باجی گیراج کماری نے خان صاحب کا مذاق اڑانے کیلئے باقاعدہ ٹرینڈز چلوائے، خان صاحب کو سوشل میڈیا کا وزیر اعظم کہہ کر مذاق اڑایا گیا۔
وقت نے سوشل میڈیا کی اہمیت سب پر عیاں کر دی اور گیراج کماری نے سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے خرچ کر کے مثبت استعمال کی بجائے پھدواریوں کو اجرت پر سوشل میڈیا پر لوگوں کو گالیاں نکالنے کے لئے بھرتی کیا۔
آج صرف ٹک ٹاک کو ہی دیکھیں تو کسی بھی بیانیہ یا پراپیگنڈہ
May 30, 2023 4 tweets 5 min read
The statement of the Punjab government that they had only 10 women in their custody is completely false. According to my sources, when the records were taken from the jail, it was found that they have arrested 350 women. He also gave this statement after the press conference of ImageImageImage Rana Sanaullah. Then the same number increased to 35 according to IG Punjab and CM Punjab, which increased to 10 according to SSP Investigation Anush Masood the very next day. And in this regard I have also filed a petition in the court today, seeking all the details, but this
May 24, 2023 6 tweets 2 min read
سب کہہ رہے ہیں جانے والوں کو کچھ نا کہیں وہ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ سوال یہ کہ مشکل وقت سے تو عوام بھی گزر رہی ہے، اگر یہ لوگ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو آسانی میں یہ پارٹی ٹکٹ اور عوام کے ووٹوں کے حقدار کیسے ہو سکتے ہیں۔ لاکھوں کی تنخواہیں مراعات، سپورٹ انہیں پارٹی کے ساتھ کھڑے ہونے، عوام کے مسائل حل کرنے، عوام کو مشکلات سے نکالنے کے عوض ملتی ہیں، لیڈر، پارٹی اور سپورٹرز کو ذاتی مفاد میں چھوڑ جانے والے، حالات کیسے ہی کیوں نا ہوں، عوام کے ووٹ کے مستحق نہیں ہیں۔
اگر کل کو یہ لوگ پارٹی میں واپس آتے ہیں یا کسی دوسری پارٹی کے ٹکٹ
May 13, 2023 5 tweets 2 min read
پیارے پاکستانیو!
خان صاحب کا خطاب ہو چکا، انہوں نے جو کہنا تھا کہہ چکے، مگر اب خان صاحب کی زندگی کو خطرہ 300٪ بڑھ چکا ہے، خان آپ کے بھروسے پر وہ جنگ شروع کر چکے ہیں جس کا نتیجہ پاکستان کی آزادی یا خان صاحب کی موت ہے۔
خان صاحب کو آپکے ساتھ، آپکی سپورٹ کی اتنی ضرورت کبھی نہیں تھی جتنی اب ہے ۔
خان صاحب نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا داؤ اللہ تعالیٰ کے بعد عوام پاکستان کے بھروسے کھیلا ہے، آپ کو خان صاحب کا دلو و جان سے ساتھ دینا ہو گا۔
آنے والے دن گزرے دنوں سے زیادہ کٹھن، پرتشدد اور سخت ہونگے، اس لڑائی کے آخر میں آپکی، آپکی نسلوں کی آزادی ہے۔ ثابت قدمی سے اپنے
Mar 19, 2023 5 tweets 2 min read
ذاتی معاملات ہوں یا ملکی، ن لیگ کی صورت میں پاکستان پر مسلط جاہلوں کا ٹولہ ابھی تک پتھر کے دور میں جی رہا ہے جہاں رنگ برنگے پتھر اور درختوں کی چھال پیس کر منہ پر نقش و نگار بنانا خوبصورتی کا معیار تھا اور زیادہ بیویاں رکھنا قبیلے کی سرداری کا معیار، جہاں رعایا سارا دن محنت کرتی👇 اور شام کو سردار کے ہرکارے رعایا سے سب کچھ لوٹ کر لے جاتے اور تشدد بھی کرتے مگر رعایا خاموش رہتی۔ ان کا محدود ذہن قبول ہی نہیں کر پا رہا کہ وقت بدل گیا ہے، لوگ بدل گئے ہیں، حالات بدل گئے ہیں ، ذہن بدل گئے ہیں اب پتھر کا نہیں ٹیکنالوجی کا دور ہے اور انہیں بدلتے حالات کے تقاضوں👇
Mar 16, 2023 7 tweets 2 min read
گزشتہ 75 سالوں سے عوام پاکستان کو غدار اور دہشتگرد قرار دینے والی بیرونی طاقتیں نہیں اس ملک کے نام نہاد محافظ ہیں، کبھی ہمیں بتایا جاتا رہا کہ بلوچ غدار ہیں، کبھی ہمیں بتایا گیا کہ، پشتون غدار ہیں، جب دل چاہا سندھیوں کو غدار بنا کر ہمارے سامنے پیش کر دیا۔
شوکت خانم کی کوکھ سے ایک مرد نے جنم لیا جس نے 26 سال کی دن رات لگاتار محنت سے لوگوں کے ذہنوں سے یہ نفرت کا بیج نکال کر "میرے پاکستانیوں" کا صحتمند بیج بویا اور خون پسینے سے اسکی آبیاری کی، گزرتے وقت کے ساتھ یہ درخت ہر صوبے کے لوگوں کے دل و دماغ میں اپنی جڑیں مضبوط کرتا گیا۔ نفرت کی بجائے بھائی چارے
Mar 16, 2023 7 tweets 2 min read
نواب شامی کی ٹائم لائن سے یہ تحریر سب کو کاپی کر کے اپنی ٹائم لائن پر لازمی شیئر کرنی چاہئے۔
پی پی سندھیوں کو، ن لیگ پنجابیوں کو، اے این پی پختونوں کو باقی ملک کے خلاف بھڑکاتی رہی اور جوڑ توڑ کی سیاست سے دہائیوں تک حکومت کی لیکن ایسا احتجاج اور طاقت نہ بنا سکی جو عمران خان نے بنائی، وجہ سادہ ہے؛
آج صبح ایک پنجابی فیملی جس میں دو بچے، ایک عورت اور ایک مرد شامل ہیں نے زمان پارک کے اطراف میں بیس تیس افراد میں کھانا تقسیم کیا، زیادہ نہیں بس ایک برگر اور ایک پانی کی بوتل کھانے والوں میں خٹک، وزیر، خان، چانڈیو، جوکھیو، بگٹی، کھیتران، چوہدری شامل تھے،
Mar 15, 2023 4 tweets 2 min read
پچھلے ایک سال کی چند "Readings"

◀️ حکومت میں تھا تو کہا گیا کہ صرف 7 فیصد پاپولر ہے اور نکلنے پر کوئی باہر نہیں آئے گا۔

◀️ نئی حکومت آئی تو کہا گیا کہ سٹاک مارکیٹ اوپر گئی اور ڈالر کا ریٹ مستحکم ہوا۔

◀️ 25 مئی کو فساد سے بچنے کیلئے واپس لوٹا تو کہا گیا کہ ڈرپوک ہے۔ ◀️ علیم خان، جہانگیر ترین گروپس سمیت جب نیشنل و صوبائی اسمبلیوں سے دو دو درجن الیکٹیبلز کو لوٹا بنایا گیا تو کہا گیا کہ پارٹی ختم ہو گئی۔

◀️ 17 جولائی کو کہا گیا کہ صرف تین سیٹیں جیتے گا۔
Dec 28, 2022 6 tweets 2 min read
آرمی اسٹیبلشمنٹ کی چند خدمات
1- دہشتگردی ملک میں واپس آئی وجہ آرمی اسٹیبلشمنٹ
2- افغان طالبان پاکستان پر حملے کر رہے ہیں وجہ آرمی اسٹیبلشمنٹ
3- قوم کا اربوں روپیہ پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے نام پر لیا گیا اور باڑ جو دو منٹ میں اکھاڑ پھینکا گیا پیسہ کھانے والی آرمی اسٹیبلشمنٹ 4- آپ نے کہا ملک غیر ملکی قوتوں کے حوالے نہیں کر سکتے ، ملک آرمی اسٹیبلشمنٹ غیر ملکیوں کے حوالے کر چکی ہے رجیم چینج آپریشن ثبوت ہے۔
5- فوجی افسران کی شہادتوں کی زمہ دار آرمی اسٹیبلشمنٹ
6- ملک میں اتنی زیادہ تباہی کرنے کے باوجود الیکشن نا ہونے دینے کرانے والی آرمی اسٹیبلشمنٹ
Oct 1, 2022 7 tweets 3 min read
ایک عورت ہاتھ میں مائک پکڑے سڑک پر کھڑے ایک آدمی کے پاس آئی اور بولی، معاف کیجئیے گا محترم میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں کیا میں آپ سے سوال پوچھ سکتی ہوں؟
آدمی بولا: جی بلکل پوچھئیے
عورت : فرض کیجئے آپ ایک بس میں بیٹھے ہیں، ایک عورت بس میں سوار ہوتی ہے اور بس میں کوئی سیٹ 👇 دستیاب نہیں ہے کیا آپ اس عورت کے لئے اپنی سیٹ چھوڑ خالی کر دیں گے؟
آدمی بولا: نہیں
اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر میں موجود ادب کے آپشن پر ٹک لگایا اور اگلا سوال کیا
عورت : اگر بس میں سوار ہونے والی خاتون حاملہ ہوتی، تو کیا آپ اس کے لئے اپنی جگہ چھوڑ دیتے؟
آدمی بولا: نہیں
اب کی👇
Sep 13, 2022 12 tweets 4 min read
ایک بوڑھے شیخ کو اپنا مرغا بہت پیارا تھا اچانک ایک دن وہ چوری ہوگیا۔ اس نے اپنے نوکر چاکر دوڑائے، پورا قبیلہ چھان مارا مگر مرغا نہیں ملا۔
ملازموں نے کہا مرغے کو کوئی جانور کھا گیا ہو گا۔ بوڑھے شیخ نے مرغے کی کھال اور پر ڈھونڈنے کا حکم دیا۔ ملازم حیران ہو کر ڈھونڈنے نکل پڑے مگر👇 بے سود۔
شیخ نے ایک اونٹ ذبح کیا اور علاقے کے عمائدین کی دعوت کر ڈالی۔ جب وہ کھانے سے فارغ ہوئے تو شیخ نے ان سے اپنا مرغا گم ہو جانے کا ذکر کیا اور ان سے اسے ڈھونڈنے میں مدد کی درخواست کی۔
کچھ زیر لب مسکرائے، کچھ نے بوڑھے شیخ کو خبطی سمجھا، مگر وعدہ کیا کہ کوشش کریں گے۔ باہر نکل👇
Mar 14, 2022 6 tweets 3 min read
" بہترین پر قربان ہوں "
ایک شخص نے ایک مرغا پالا ہوا تھا۔ مرغا ہر وقت آذانیں دیتا رہتا۔ اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا مگر انسیت کی وجہ سے ذبح نا کر سکا تو اس نے سوچا کوئی بہانہ بنا کر اسکو ذبح کروں کہ یہ تمہاری گستاخی یا نا فرمانی کی سزا ہے ۔ لہذا مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی👇🏼 بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کل سے تم نے آذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا۔ مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپکی مرضی! صبح جونہی مرغے کی آذان کا وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے آذان تو نہیں دی لیکن حسبِ عادت اپنے پروں کو زور زور سے پھڑپھڑایا ہے۔ مالک نے اگلا فرمان جاری کیا کہ کل 👇🏼
Mar 8, 2022 6 tweets 3 min read
8 مارچ یوم خواتین
اسلام میں عورتوں کے کچھ ایسے اعزازات جس کو مرد کبھی حاصل نا کر پائے گا۔
1- سب سے بڑے ظالم و جابر اور خدائی کا دعویٰ کرنے والے فرعون کے خلاف شجاہانہ انداز میں کھڑی ہونے والی " حضرت آسیہ " عورت تھیں۔
2- سب سے پہلے مکہ اور کعبہ کو آباد کرنے والا کوئی مرد نہیں ایک عورت تھی " حضرت ہاجرہ خاتون "
3- سب سے پہلے جس نے روئے زمین کے مقدس ترین مشروب زمزم کو چکھا وہ ایک عورت تھیں " حضرت ہاجرہ خاتون "
4- سب سے پہلے جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائیں وہ ایک عورت تھیں " حضرت خدیجہ الکبری"
5- سب سے پہلے حق کے راہ میں جس کا خون بہا
Mar 3, 2022 7 tweets 3 min read
"ہیں جی، ہاں جی
ایک بزرگ عورت بس میں سفر کر رہی تھی، ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے نوجوان کو بار بار کہتی
"بیٹا جب لالہ موسیٰ آیا تو مجھے بتانا"
چونکہ سفر لمبا تھا اسلئے بزرگ عورت کی بار بار آنکھ لگ جاتی، جونہی اسکی آنکھ کھلتی ساتھ بیٹھے نوجوان سے ایک دم پوچھتی
"بیٹا لالہ موسیٰ آ گیا؟ نوجوان کہتا! اماں آپ بے فکر ہو کر سو جائیں جب لالہ موسیٰ آیا میں آپ کو جگا دوں گا۔
بزرگ عورت یہ سن کر مطمئن ہو کر سو جاتی۔
کچھ دیر بعد نوجوان کی بھی آنکھ لگ گئی اور لالہ موسیٰ گزر گیا۔
لالہ موسیٰ سے آدھا گھنٹا سفر گزرنے کے بعد نوجوان کو جاگ آئی تو راستہ دیکھ کر چونک اٹھا اور
May 12, 2021 5 tweets 2 min read
کامیابی کا راز

میں نے پچھلے دنوں ایک شخص کا انٹرویو سنا انٹرویو دینے والا دنیا کی کسی بڑی یونیورسٹی یا کالج تو دور کی بات شاید مڈل سکول تک بھی نہ گیا ہو گا مگر کامیابی کا وہ راز بتا دیا کہ شاید ہی کوئی ڈگری والا کسی کو بتا پائے
وہ شخص ایک بکریاں پالنے والا چھوٹا سا فارمر ہے اس سے پوچھا گیا کہ آپ کے پاس کتنی بکریاں ہیں اور سالانہ کتنا کما لیتے ہو
اس نے کہا میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں اور جو مجھے سالانہ چھ لاکھ روپے دیتی ہیں جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے
مگر کیمرہ مین نے جب بکریوں کا ریوڑ دیکھا تو اس میں تیرہ بکریاں تھیں
اب اس نے تیرویں بکری
May 5, 2021 7 tweets 3 min read
کائنات حیران ہے
فرشتے حیران ہیں
اہل ایمان حیران ہیں
کہ ایک کم سن لڑکی کی تیرہ چودہ سال کی عمر میں شادی ہوئی، میکے جاتے وقت اپنے جسم کے گرد اتنی بڑی چادر لپیٹتی تھیں کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ چال سے معلوم پڑتا تھا کہ کون تشریف لا رہی ہیں👇🏼 چلنے کا انداز سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے ملتا جلتا تھا، والدہ بچپن میں ہی چل بسیں،والد کا بے انتہا پیار ملا تھا، حیا اتنی کہ عیسائی اور یہودی بھی سر جھکا لیتے کم عمری میں شادی ہوئی، کم عمری میں ہی بچوں کی ماں بنیں، جوانی میں وصال ہوا، حافظ قرآن تھیں ہر رات قرآن 👇🏼
Apr 26, 2021 10 tweets 3 min read
"بے چینی"
بے چینی اب اس لئے بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے فاصلے بڑھ گئے ہیں، اللہ تعالیٰ کو کھو کر ہم انسانوں کو تلاش کرتے ہیں۔ ہر ٹھکانے سے بے خبر، در بدر بھٹکے ہوئے ہم، وہ پرانی رسم عبادت، وہ اشرف المخلوقات کا مقام، وہ چہکتی ہوئی صبحیں اور اپنوں کے ساتھ چائے کی ایک شام، کہاں 👇 گئیں وہ نادانیاں؟
کہاں گئیں وہ بے لوث اور بے غرض محبتیں ؟
کہاں آ گئے ہیں ہم ؟
جہاں میں بھی نہیں اور تم میں بھی نہیں، یوں لگتا ہے جیسے لمحے ٹھہر سے گئے ہوں اور ہم بھاگے چلے جا رہے ہوں، نا منزل کی خبر ہے نہ راستوں کا پتا ہے عجب ماجرا ہے!
لیکن کیا ماجرا ہے؟
کیوں ہے یہ اتنی بھاگ 👇
Apr 16, 2021 7 tweets 3 min read
ذرا سوچئے!
ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کر رہی تھی کہ اسے ایک ہجوم نظر آیا۔ ہلاکو خان کی بیٹی نے پوچھا لوگ یہاں کیوں جمع ہیں؟
جواب دیا گیا: لوگ ایک عالم کے گرد جمع ہیں
اس نے کہا عالم کو میرے سامنے پیش کیا جائے۔
عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا کھڑا کیا گیا۔
شہزادی مسلمان 👇 عالم سے سوال کرنے لگی: کیا تم اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں۔
شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے اسے غالب کر دیتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔
شہزادی: تو کیا اللہ نے ہمیں تم پر غالب نہیں کر دیا؟
عالم: یقیناً کر دیا ہے۔
شہزادی: 👇
Apr 15, 2021 14 tweets 4 min read
قرآن اور عزت
جب ہم بڑے ہو رہے تھے تو دیکھا کہ ہمارے گھروں میں قرآن پاک کو بہت زیادہ عزت دی جاتی تھی، اونچا کر کے جزدان میں لپیٹ کر رکھا جاتا تھا، کرسی یا اسٹول رکھ کر اتارا جاتا تھا بہت احتیاط کی جاتی تھی کمر اس کی طرف نا ہو کہیں بے ادبی نا ہو جائے، پھر ہوتے ہوتے ہوں ہوا کہ👇 احترام تو بہت ہوا لیکن ہر روز کرسی رکھ کر اتارنا اور پھر واپس رکھنا مشکل لگنے لگا کون اس کو اتنے اہتمام سے اتارے لہذا جس کو خاص رغبت ہوتی اتار کے پڑھ لیتا ورنہ وہیں پڑا رہتا اور ویسے بھی گھروں میں خواتین قرآن خانی کا اہتمام کرتی تو قرآن پاک بھی اتار لیتیں مل کر بیٹھتیں اور👇
Apr 12, 2021 5 tweets 2 min read
محبت!
محبت دیکھنی ہے تو " ابابیل " کو دیکھ لیجئے کیسے ہاتھی والوں کو تباہ کر کے اپنے ہونے اور محبت کا حق ادا کیا۔
وہ "فاختہ" بھی محبت ہے اور اس کے انڈے بھی محبت ہیں جس نے اللہ کے " کن" کی طاقت سے دشمنان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو دھوکے میں مبتلا کر دیا۔
محبت تو وہ 👇🏼 " مکڑی " اور اس کا "جالا" بھی ہے جس دشمنان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ضعف العقلی پر منطق کا اور پردا ڈال کر یہ ثابت کر دیا کہ عشق اور نام نہاد عقل ہر گز اکٹھے نہیں رہ سکتے۔
وہ " درد " محبت ہے جس کو یار غار ابو بکر صدیق ساری رات اپنے پاؤں پر بخوشی سہتے رہے کہ کہیں ان کے👇🏼
Apr 11, 2021 8 tweets 3 min read
استبراء کیا ہے ؟
پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو استبراء کہتے ہیں اور یہ واجب ہے۔ جس طرح نماز میں کوئی واجب جھوٹ جائے تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہیں ہوتی ایسے ہی اگر پیشاب کرنے کے بعد اس کو مکمل خشک نا کیا جائے تو طہارت کامل نہیں ہوتی۔
اگر طہارت کامل نہیں تو وضو کامل نہیں
وضو کامل نہیں تو نماز نہیں ہوتی۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں ان کی طہارت کی وجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی، اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ہو گا۔
پرانے وقتوں میں لوگ پیشاب کو خشک کرنے کے لئے خشک مٹی کا استعمال کیا کرتے تھے