I have finished my humble thread on #SNC #AikNisab #ایک_نصاب and in case my comment have offended anyone then I would seek apology 🙏🙏🙏 . Thread was compiled with good intentions not to insult anyone
Thread 👇
محترم مرزا صاحب ،
سب سے پہلے تو آپ بلاک (Block) ہوجائیں اور اسکے بعد عرض یہ کہ غور سے دوبارہ پڑھیں کہ میری تنقید مجوزہ درسی نصاب پر ہے معازاللہ اسلام پر ہرگز نہیں لہذا میرے منہ میں الفاظ نہ ڈالیں ۔ اور آپ تو “اسلام” کی بات بالکل بھی نہ کریں ۔ جاری ہے /۲ 👇
محترم مرزا صاحب ،
اسلام کی بات کم از کم آپ کو زیب نہیں دیتی اور میں نے اگر نصاب کے مذہبی مسلکی پہلو پر سوال اٹھایا ہے تو دلیل بھی اسلام کے دو ماخذ یعنی قرآن اور حدیث سے ہی دی ہے ۔ آپ زرا سورہ توبہ کا بغور مطالعہ کریں کہ “کفار” و “مشرکین” کے درمیان رہنے پر کیا حکم ہے ۔ /۳
مرزا صاحب کو جاننا چاہئیے کہ وہ دارالکفر میں رہتے ہیں اور ایسا کرنا اسی مذہب میں حرام ہے جس کے وہ دعویدار بن کر مجھے الزام لگا دیتے ہیں ۔ سورہ الاسراء پڑھیں کہ زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنے کا حکم ہے جبکہ جہاں آپ رہتے ہیں وہاں “زنا” زندگی کا معمول ہے لہذا اسلام پر عمل کریں واپس آئیں
دانیال سعید مرزا اور وہ تمام جو شگاگو اور مغربی ممالک جیسے دارالکفر و دارالحرب میں کفار و مشرکین و ملاحدہ کیساتھ رہتے ہیں ہمیں اسلام پر خطبے نہ دیں اور نا ہی کافر ملکوں میں رہتے ہوئے پاکستان میں #SNC #AikNisab کی حمایت کریں ۔ واپس پاکستان آئیں کیونکہ کافر ملک میں رہنا حرام ہے 👇
پاکستانی جو کافر ملکوں میں رہتے ہیں وہ #SNC اور #AikNisab پر ہم پاکستانیوں کو خطبے نہ دیں ، یہ نبی کریم (صلعم) کا فرمان پڑھیں
(مَنْ جَامَعَ الْمُشْرِکَ وَسَکَنَ مَعَه فَھُوَ مِثْلُه )
''جو مشرک کے ساتھ بیٹھا اور اس کے ساتھ سکونت اختیار کی تو وہ اسی کی مانند ہے۔(سنن ابوداود) 👇
Don’t lecture us on #Islam #SNC #AikNisab while living in Kaafir Country, read , 👉 Prophet Mohammad (PBUH) saud “I disown every Muslim who settles among the mushrikeen.” (Sunnah Abu Dawood)
Muslims like you in USA are equallly responsible for every War Crime USA committed 👇
مغرب و یورپ میں رہنے والے پاکستانی جو اسلام پر خطبہ پاکستانیوں کو دیتے ہیں بالخصوص وہ جو وہاں بیٹھ کر #SNC اور #AikNisab پر ہمیں دین سکھا رہے ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے خود اسلام پر عمل کریں اور اگر وہ نہیں کرسکتے تو بکواس بند کردیں ۔ اپنے پسندیدہ #علامہ_اقبال کو بھی مغرب پر پڑھیں
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.