قیدی نمبر 804❤️ Profile picture
لعنت ھے ایسے پٹواریوں پر جو یہ کہتے ھوئے رتی برابر شرم محسوس نہیں کرتے کہ “وہ کھاتا ھے تو لگاتا بھی تو ھے” ایسے لوگ جھموریت کے ناسور ھیں Please No DM

Aug 8, 2020, 9 tweets

اسلام: عشیر سے غدیر تک!

#عيد_الغدير

حکمِِ نبیؐ: علیؑ بنی عبدالمطلب کی دعوت کرو
فرمانِ نبیؐ: اے بنی عبدالمطلب! میں تمہیں دنیا و آخرت کے خیر کی دعوت دیتا ھوں جو اس امر اللہ میں میری مدد کرے گا وہ میرا بھائی، میرا وصی، میرا خلیفہ ھو گا
علیؑ ابن ابی طالب: انا یا رسول اللہؐ

قریش کے ظلم: مدد گار علیؑ و ابوطالبؑ
شب ہجرت بستر رسولؐ: سوئے علیؑ ابن ابی طالب
غزوہ بدر: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ احد: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ خندق: علی ابن ابی طالبؑ
غزوہ تبوک: خلیفہ مدینہ علی ابن ابی طالبؑ
(يا علي أنت مني بمنزلة هارون من موسى)
غزوہ حنین: علی ابن ابی طالبؑ

نشر سورة توبہ/برأت: علی ابن ابی طالبؑ
مسجد نبوی کا دروازہ کھُلا رکھنا: صرف علی ابن ابی طالبؑ
یمنیوں کی دلجوئی: علی ابن ابی طالبؑ
واقعہ مباھلہ: علی ابن ابی طالبؑ
واقعہ کساء: علی ابن ابی طالبؑ
وغیرہ وغیرہ
ہر جگہ علی ابن ابی طالبؑ
ہر جگہ علی ابن ابی طالبؑ
ہر جگہ علی ابن ابی طالبؑ

حکم خدا کا نازل ھونا

غدیر خم کا میدان
رسولؐ اسلام کا اعلان
من کنت مولاہ فہٰذا علی مولاہ اللہم وال من والاہ، وعاد من عاداہ واحب من احبہ وابغض من ابغضہ وانصر من نصرہ وخذل من خذلہ وادر ا لحق معہ حیث دار “ جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی مولا ہیں ، اے اللہ اسکو دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے اور

اس کودشمن رکھ جو علی کو دشمن رکھے ،اس سے محبت کر جو علی سے محبت کرے اور اس پر غضبناک ہو جو علی پر غضبناک ہو ،اس کی مدد کرجو علی کی مدد کرے اور اس کو رسوا کر جو علی کو رسوا کر ے اور حق کو ادھر موڑ دے جدھر جدھرعلی مڑیں

تکمیل دین-

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling