*کیا بھارت 15 اگست کو آزاد ھوا؟؟*
پاکستان میں ایک ملحد ملک بیزار طبقہ زور پکڑتا جا رہا ھے جس کا مقصد بغیر کسی دلیل یا حوالے کے پاکستان کی ہر بات کو متنازع بنانا اور شکوک و شبہات پیدا کرنا ھے۔ کبھی پاکستان کے قومی ترانے پہ لایعنی قسم کے اعتراضات اٹھائے جاتے ھیں تو کبھی یوم👇🏻
آزادی کے دن کے حوالے سے غیر ضروری بحث کی جاتی ھے اور کبھی یوم دفاع پہ اس ملک بیزار طبقے کو شکست نظر آنے لگ پڑتی ھے۔ پاکستان کے بارے میں کوئی بھی اچھی خبر یا خوشی ان پہ گراں گزرتی ھے جبکہ بھارت ھمیشہ سے انکی امیدوں اور خوابوں کا مرکز رہا ھے۔👇🏻
حسین حقانی، طارق فتح، الطاف حسین، ماروی سرمد، (بے)ھود بھائی، نجم سیٹھی وغیرہ اسی ایک قبیل سے تعلق رکھتے ھیں۔ انکے زہریلے پروپیگنڈا کو تازہ خون تیزی سے پھیلتے مغرب نواز تعلیمی اداروں سے فراہم کیا جا رہا ھے جس میں پاکستان کی بدمست اشرافیہ کی اولادیں پڑھتی ھیں👇🏻
اور یہ سٹیٹس سمبل کی ایک نشانی بھی سمجھا جاتا ھے۔ ان درسگاہوں میں مغربی اندھا دھند تقلید میں اخلاق باختہ جن سرگرمیوں کی ترویج کی جاتی ھے وہ ایک علیحدہ موضوع ھے جو میرے آج کی تحریر کا مقصد نہیں ھے۔
کل پاکستان کا 74واں یوم آزادی پوری قوم نے جوش و جذبے سے منایا👇🏻
اور آج بھارت اپنا قومی دن منا رہا ہے۔ ملحد موم بتی مافیا بڑھ چڑھ کر بھارت کو مبارکبادیں دینے میں مصروف ہے جبکہ صرف ایکدن پہلے ان سب پہ موت کا سا سوگ طاری تھا اور چودہ اگست کے حوالے سے نئی نئی درفنطنیاں چھوڑی جا رھی تھیں کہ چودہ کی بجائے پندرہ اگست پاکستان کا یوم آزادی ہے۔👇🏻
تاریخی اعتبار سے 15 اگست 1947 کو پاکستان کا پہلا یوم آزادی منایا گیا تھا مگر جولائی 1948 بانی پاکستان قائد اعظم کی سربراہی میں کابینہ نے فیصلہ کیا تھا کہ یوم آزادی چودہ اگست کو منایا جائے گا اور قائد زندگی میں ایسا ہی ہوا۔ اسوقت سے لیکر آج تک یہ چودہ اگست کو ہی منایا جاتا ہے👇🏻
ماسوائے اس طبقے کے جس کا میں نے اوپر تذکرہ کیا۔۔۔۔۔
آئیے دیکھتے ہیں کہ لبڑل طبقے کے خوابوں کی سرزمین بھارت کا یوم آزادی کیا واقعہ ہی پندرہ اگست ہے؟ ؟؟؟
لارڈ ماونٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا جس نے تقسیم ہند پہ عملدرآمد کروایا۔ ماونٹ بیٹن کی👇🏻
خواہش پہ نہرو نے تقسیم ہند سے پہلے ہی اسکو بھارت کا پہلا گورنر جنرل تسلیم کر لیا تھا۔ اسی قسم کی خواہش کا اظہار ماونٹ بیٹن نے قائد اعظم سے بھی کیا مگر قائد اعظم نے انکار کردیا جس کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا لیکن قائداعظم قومی وقار کی اہمیت سے بخوبی واقف تھے۔👇🏻
لارڈ ماونٹ بیٹن 26 جنوری 1950 تک بھارت کا گورنر جنرل اور آئینی سربراہ رہا جب تک بھارت نے اپنا آئین بنا کر نافذ نہیں کر دیا اور اسکو "یوم جمہوریہ" کے طور پہ منایا اور آج تک مناتا چلا آرہا ہے۔ اسلئیے تکنیکی اعتبار سے بھارت کا یوم آزادی پاکستان سے ڈھائی برس بعد بنتا ھے👇🏻
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
