سرزمین شام کی تباہی بربادی کے ساتھ ہی عالم اسلام کا برا وقت شروع ہو چکا تھا
دنیا تیسری عالمی جنگ کی ہولناک تباہی کے اوپر آن کھڑی ہونے قریب بڑھتی جارہی ہے
عرب و عجم میں شاید حالات بڑی سرعت کے ساتھ خوفناک ہوتے چلے جائیں.. اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں 👇🏻
جتنا بھی کر سکوں خود کو اپنے بچوں کو عزیزو اقارب کو ایمان کے زیور سے آراستہ کیجئے..
*کسی دوسرے مسلک پر تنقید نا کریں کہ اسکی دل آزادی ہو
*اخوت و بھائی چارہ قائم کریں تاکہ دشمن Divide & Rule کا فارمولا نا استمال کرسکے
*دجال کے فتنے کے بارے میں اپنی اولاد کو تفصیل سے آگاہ کریں ۔👇🏻
* نماز وقت پر ادا کریں ۔ روزانہ قرآن مجید کی تلاوت بمہ ترجمہ پڑھے ۔
*جتنی جلدی ہو عمرہ، حج ادا کریں ۔
*دورد شریف کا کثرت سے ورد کریں ۔
*سوتے وقت پانچواں کلمہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھے اور گناہوں سے معافی مانگے۔ آیات قرآنی کا بھی وظیفہ کریں ۔👇🏻
*کعبہ شریف کو جب بھی دیکھے تیسرا کلمہ پڑھیں۔
*لوگوں کی ہر طرح سے مدد کریں، صدقہ و خیرات کرنا ۔
*اولاد میں کیسی کو قرآن مجید کا حافظ اور عالمہ کا کورس ضرور کروایں ۔
*قبر سے اور یوم حشر بہت سخت پریشان لمبہ دن سے آزادی کی دعا کریں ۔
*حلال روزی کمانے میں لگ جائے ۔👇🏻
*والدین کیلئے بخشش کی دعا ضرور کریں
*چوڑی نہ کریں، غیبت سے باز رہے، زنا سے باز رہے، شراب سے دور رہے،
رشوت خوری سے باز رہے،
*حرام کام، حرام روزی سے دور رہے،
*بڑوں اور چھوٹوں کی بےعزتی نہ کریں
نوٹ : اگر کوئی پوائنٹ مس ہوا تو قارئین کمنٹ👇🏻
کرسکتے سب کی رہنمائی کیلئے بے *کوشش ہےسود ہوتی ہے عمل کہ بناء* اللہ پاک ہم سب کو عمل کی بھی تو فیق دیں
#عشق_محمد ﷺ ♥️
#قلمکار
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
