۱ - وکیل و کالم نگار جناب لیاقت علی صاحب کیمطابق معروف ترقی پسند شاعر جناب فیض احمد فیض صاحب (سابق مدیر پاکستان ٹائمز) کے نزدیک روزنامہ “سول اینڈ ملٹری گزٹ” پاکستان دشمنی میں ملوث تھا غالبا” غدار وغیرہ تھا
#فیض_احمد_فیض #فیض
بشکریہ سجاگ @sujagvideos
۲ - وکیل و کالم نگار جناب لیاقت علی صاحب کیمطابق معروف ترقی پسند شاعر جناب فیض احمد فیض صاحب (سابق مدیر پاکستان ٹائمز) کے نزدیک روزنامہ “سول اینڈ ملٹری گزٹ” پاکستان دشمنی میں ملوث تھا غالبا” غدار وغیرہ تھا
#فیض_احمد_فیض #فیض
بشکریہ سجاگ @sujagvideos
1 - Civil & Military Gazzette was banned on instigation of other leading journalists, including Faiz Ahmed Faiz (!), progressive editor of Pakistan Times. (Wake Up, Smell the Coffee observingliberalpakistan.blogspot.com/2011/08/civil-… )
#FaizAhmadFaiz #Faiz #Censorship #PressFreedom via @sujagvideos
2 - Civil & Military Gazzette was banned on instigation of other leading journalists, including Faiz Ahmed Faiz (!), progressive editor of Pakistan Times. (Wake Up, Smell the Coffee observingliberalpakistan.blogspot.com/2011/08/civil-… )
#FaizAhmadFaiz #Faiz #Censorship #PressFreedom via @sujagvideos
غداری و شہریت منسوخ کے الزامات لگانے والوں اور جن پر الزام لگ رہا ہو وہ بھی اس تمام مشق کو دل پر نہ لیں کیونکہ پاکستان میں ماضی کے غدار وقت آنے پر وفاقی کابینہ کا حصہ رہے مثلا” تحریک انصاف و پی پی پی کے مشترکہ رہنما غلام مصطفی کھر ! ان پر بھارت کا ایجنٹ ہونے کا الزام لگا تھا /۲
اسی طرح پاکستانی کے بانی جناح کی خان عبدالغفار خان کیساتھ ملاقات حوالوں سے ثابت ہے اور جناح نے ان سے اپنی ملاقات کو تکمیل پاکستان کہا مگر بعد میں وہ خان عبدالغفار خان غدار ٹہرے ۔ لطف کی بات یہ ہے کہ جناح کے ہر دلعزیز خان عبدالقیوم خان نے غفار خان کی حمایت میں کتاب لکھی ۔ /۳
مگر جیسے ہی خان عبدالقیوم خان (ڈبل بیرل خان کے نام سے مشہور تھے علت مشائخ میں مبتلا تھے) نے کانگریس چھوڑ کر جناح کا ہاتھ تھاما خود اپنی کتاب سے بری الذمہ ہوئے اور اپنی کتاب پر خود پابندی لگائ اور باقی تاریخ کا حصہ ہے ۔ /۴
اسی طرح آل انڈیا مسلم لیگ کے مولوی اے کے فضل حق جو کہ بنگالی رہنما تھے اور قرارداد پاکستان وغیرہ میں جناح کے ساتھ تھے انہیں بھی قیام پاکستان کے بعد غدار کہا گیا ۔ اور تو اور چوہدری رحمت علی جنہوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا تھا انکو تو ملک سے ہی باہر جانا پڑگیا /۵
غداری اور ملک دشمنی کا الزام لگانا بہت آسان کام ہے جو کہ آج کل جہلاء سوشل میڈیا پر دھڑ سے کردیتے ہیں مگر جب یہی عدالت میں مقدمہ چلے تو دانتوں پسینہ آجاتا ہے اور اسی لیئے جی ایم سید (سندھ اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد پیش کرنے والا جناح کا چیتا) ۔ /۶
جب یہی جی ایم سید جناح کا مخالف ہوا تو غدار ٹہرا اور ۹۰ کی دہائ کے وسط میں اپنی موت سے قبل مطالبہ کرتا رہا کہ مقدمہ چلائیں عدالت میں غداری کا تو ریاست مقدمے کا چالان نہیں داخل کرسکی ۔ لہذا استدعا ہے کہ ۲۱ ویں صدی میں فضول بچودیوں سے پرہیز کریں اور ملک کا تماشہ نہ بنوائیں ۔ شکریہ
اسی طرح ۱۸۵۷ کی جنگ آزادی کو دو قومی نظریئے اور پاکستان کے اصل بانی جناب سرسید احمد خان (رحمہ اللہ) نے “غداری” کہا اور اس میں شامل ہونے والوں کو بدذات ، حرامی ، نیچ ، شرابی وغیرہ کہا (مطالعہ و حوالے کے لیئے ضیاء الدین لاہوری کی ۱۸۵۷ کے چند اہم کردار پڑھیئے)
جو کچھ خان عبدالغفار خان و دیگر کے لیئے لکھا اسکے لیئے مرحوم زاہد چوہدری و حسن جعفر زیدی صاحب کی مرتب کردہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کی جلد نمبر ۴ ، ۵، ۶ ، ۷، ۸، ۹ ، ۱۰ اور ۱۲ کا مطالعہ کریں تاکہ آپ تمام لوگ صدمے سے ہلاک ہوجاویں ۔ دوبارہ شکریہ 🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
