Muhammad Ahmad Profile picture
Bio is chemistry 😃

Sep 10, 2020, 5 tweets

متاثرہ عورت اور پولیس کا رویہ !!
ایک ذاتی تجربہ شئیر کرتا ہو سعودیہ کا پولیس کے ساتھ ہوئی روداد کا
ایک بار ہماری ایک مصری سے لڑائی ہوئی اسے مارا بھی کیونکہ۔بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی تھی
اس نے پولیس کو کال کی اور اتفاق سے ان دنوں میرا اقامہ ایکسپائر تھا
میرے ساتھ چاچو تھے

میں نے انہیں کہا کہ میرا اقامہ بھی ایکسپائر ہے اور پولیس بھی آ رہی تو اب نیا پنگا بنے گا
چاچو کے الفاظ تھے کہ یہ پاکستان نہیں ہے
پولیس والا کوئی اور ایشو پہ کوئی بات نہیں کرے گا وہ آئے گا جو مسئلہ ہے اسی پہ بات کرے گا
اقامہ اگر وہ دیکھ بھی لے گا ایکسپائر ہے تو بھی نہیں بولے گا

کیونکہ ابھی اس کا مدعا اقامہ نہیں ہے
وہ جھگڑے کا فیصلہ کرنے آئے گا
اور وہی ہوا جب وہ آیا اقامہ چیک کیا تاریخ بھی دیکھی لیکن اس پہ کچھ نہیں بولا اور باقی جو کاروائی تھی ضروری وہ ہوئی
اور ایک طرف ہماری ریاست مدینہ کی پولیس جو ملزمان ڈھونڈنے کی بجائے متاثرہ عورت کو رات کو باہر

نہ نکلنے اور اکیلے جانے پر کوس رہی

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling