Muhammad Ahmad Profile picture
Bio is chemistry 😃
Sep 30, 2020 5 tweets 2 min read
"مشرقی پاکستان جیسے حالات
اور
پاک بھارت جنگ کا خطرہ"
ISPR
کی پریس بریفنگ کے مطابق پاک بھارت جنگ کا خطرہ ہے، بھارت بھاری جنگی ہتھیار سرحدوں کی طرف موو کر رہا ہے، سردیوں میں بڑی جنگ کے خطرے کی بات دیگر تجزیاتی ادارے بھی کرتے ہیں جس میں کئی ممالک بھی اسکی
@OfficialDGISPR لپیٹ میں آئیں گے۔دوسری طرف پاکستان میں اے۔ پی۔ سی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر پکڑ دھکڑ کے نتیجے میں سیاسی جماعتیں فوج کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے بغاوت پر کمربستہ، شہباز شریف کی گرفتاری پر باجوہ کتا ہائے ہائے کے نعرے،
مولوی فضل الرحمان کے پے در پے لفظی حملے، باز آ جاؤ
Sep 10, 2020 5 tweets 2 min read
متاثرہ عورت اور پولیس کا رویہ !!
ایک ذاتی تجربہ شئیر کرتا ہو سعودیہ کا پولیس کے ساتھ ہوئی روداد کا
ایک بار ہماری ایک مصری سے لڑائی ہوئی اسے مارا بھی کیونکہ۔بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی تھی
اس نے پولیس کو کال کی اور اتفاق سے ان دنوں میرا اقامہ ایکسپائر تھا
میرے ساتھ چاچو تھے میں نے انہیں کہا کہ میرا اقامہ بھی ایکسپائر ہے اور پولیس بھی آ رہی تو اب نیا پنگا بنے گا
چاچو کے الفاظ تھے کہ یہ پاکستان نہیں ہے
پولیس والا کوئی اور ایشو پہ کوئی بات نہیں کرے گا وہ آئے گا جو مسئلہ ہے اسی پہ بات کرے گا
اقامہ اگر وہ دیکھ بھی لے گا ایکسپائر ہے تو بھی نہیں بولے گا
Aug 18, 2020 17 tweets 4 min read
1/ #NawazSharif نے ٹوٹل قرض 13 ارب ڈالر لیا ۔قرضے لے کر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے ، حج سے لے کر آٹے تک سبسڈی دے کر اشیا کی قیمتیں کم رکھنے کہ علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو مسلم لیگ ن کی حکومت نے مکمل کئے ہیں اور کام کر رہے ہیں اگلی لسٹ 2/ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ