Nadeem Zaidi Profile picture
مجھےیقین ہےکہ #عمران_خان کی 3 عشروں کی یہ سخت ترین محنت ضرور رنگ لائےگی اور 🇵🇰 میں انشاءاللہ کوئی 1بھی طبقاتی نظام نہیں بچےگا Retweets ≠endorsements #قلمکار

Sep 12, 2020, 8 tweets

عرب ممالک میں جیسے اسرائیل کو خوش کرنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے پاکستان میں بالکل ویسے ہی جاتی عمرا والوں کو خوش کرنے کا مقابلہ جاری ہے جس میں ہر ایک دوسرے پر ثبقت لے جانے کیلیے سردھڑ کی بازی لگا کے گجرپورہ میں زیادتی کی شکار خاتون کیلیے نت نئے دلائل اور جواز نکال کے لا رہا ہے جس
1/8

سے یہ ثابت کیا جا سکے کہ اس خاتون کا رات کو 12:30 بجے اپنے کمسن بچوں کے ہمراہ اکیلے نکلنا اور GT روڈ کی بجائے موٹروے کے سنسان راستے سے ہی جانا کیوں ضروری اور ناگزیر تھا تاکہ @CcpoLahore کی زبان کے پکڑے ہوئے دو الفاظ کی سنگینی میں اچھے سے اچھے رنگ بھرے جاسکیں

اس مقابلے میں اب
2/8

تک کے اعداد و شمار کےمطابق @ImranRiazKhan سب سے آگے نکل چکے ہیں جنہوں نے ڈیفینس لاھور کی رہائشی خاتون کو نہ صرف لاھور اور گجرانوالہ سے ناواقف قرار دینے کیلیے کہانی میں ایسا رنگ بھرا کہ جس سے یہ ظاہر ہو کہ وہ فرانسیسی خاتون کچھ دیر پہلے ہی فرانس سے آنے والی پرواز سے پہلی مرتبہ
3/8

پاکستان پہنچی تھی اور وہ نہ صرف یہ کہ لاھور گجرانوالہ کےراستوں سےواقف نہیں تھی بلکہ یہ سمجھتی تھی کہ اسےفرانس کی طرح یہاں کی موٹروےپر بھی ہر 5کلومیٹر کےبعد پٹرول پمپ دستیاب ہوں گے، اور تو اور موصوف نےیہاں تک کہانی بنادی کہ وہ خاتون تو لاھور میں اپنی سہیلی سےملنے آئی تھی جس کی
4/8

وجہ سے رات کے کسی بھی پہر اسے واپس اپنے گھر گجرانوالہ جانا ہی جانا تھا اور واپس جانے کیلیے اس کے میزبانوں نے اسے GT روڈ کا راستہ ہی بتایا تھا لیکن وہ راستوں سےناواقف ہونے کی وجہ سے اسے سمجھ نہیں آیا جس کی وجہ سے اس نے براستہ رنگ روڈ موٹروے کے سنسان راستے سے جانے کا انتخاب کیا
5/8

عمران ریاض خان کو بتانا چاہتا ہوں کہ آج پاکستان کے انپڑھ دیہاتی بھی #GoogleMAP کا استعمال بخوبی جانتےہیں اور وہ دور ختم ہو چکا ہےجب راستے سمجھانے کے باوجود سمجھنے مشکل ہوتے تھے اور دوسرے یہ کہ فرانس کی موٹرویز پر بھی ہر 5 کلومیٹر کے بعد پٹرول پمپ دستیاب نہیں ہیں اس لیے موصوفہ
6/8

کی غلطیوں پر پردے ڈالنے کا کھیل بند کرو

۔#CCPOLahore نے اس کی جن سنگین غلطیوں کی طرف اشارہ کیا تھا اگر وہ غلطیاں اب بھی کسی نے دہرائیں تو جنسی درندوں کے اس جنگل میں اس کے ساتھ بھی وہی کچھ ہو گا جو اس خاتون کے ساتھ ہوا ہے بلکہ شاید اس سے بھی زیادہ برا ہو اس لیے بہتر ہے
7/8

کہ #CCPO کو غلط ثابت کرنے کی کوششیں کرنے کی بجائے وہ باتیں جو @CcpoLahore عمر شیخ نے کہی تھیں اپنے ان پیاروں تک بھی پہنچاو جنہیں تم پیار کرتے ہو تاکہ خدانہ خواستہ وہ اپنی لاعلمی کی وجہ سے کسی اور کی درندگی کی بھینٹ چڑھ کے کسی اور دردناک کہانی کے کردار نہ بن جائیں 🙏
8/8

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling