Nadeem Zaidi Profile picture
مجھےیقین ہےکہ #عمران_خان کی 3 عشروں کی یہ سخت ترین محنت ضرور رنگ لائےگی اور 🇵🇰 میں انشاءاللہ کوئی 1بھی طبقاتی نظام نہیں بچےگا Retweets ≠endorsements #قلمکار
10 subscribers
Jan 13, 2023 15 tweets 5 min read
بخدمت جناب #COAS جنرل عاصم منیر صاحب
بذریعہ @OfficialDGISPR

اس شک کی بنیاد پر کہ "ہو سکتا ہےکہ آپ کو کسی نے پاک فوج کا مجروح ہونے والا وقار انتہائی برق رفتاری سےبحال کر سکنےکا یہ %100 کارآمد اور قابلِ عمل طریقہ بتایا ہی نہ ہو"، میں اتمامِ حجت کرتے ہوئے

#عمران_خان_ضروری_ہے
1/13 انتہائی خلوص، انکساری اور عاجزی کے ساتھ پاکستان، پاکستانی قوم اور پاک فوج کے وسیع تر مفاد، ہمدردی اور حُب میں وہ طریقہ کار آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں جس پر آپ کے عمل پیرا ہوتے ہی کراچی سے خیبر تک پوری کی پوری پاکستانی قوم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کیلیے بھی نہ صرف دل کی

2/13
Dec 24, 2022 14 tweets 4 min read
اپنے ہردور میں جرنلوں کےنام لےلے کر پاک فوج کی برائیاں اور کھلی کرپشن کرنےوالے نوازشریف کےخلاف کبھی کسی جرنل نےکوئی کاروائی صرف اس لیےنہیں کی کیونکہ یہ پٹواری سوچ درحقیقت انہی جرنلوں کی ہےکہ وہ "کھاتا ہےتو لگاتا بھی تو ہے"

کیسےلگاتا ہے؟ خود دیکھیں👇😠

#عمران_خان_ضروری_ہے
1/13 نوازشریف کےاہم عہدوں پر فائز کیےہوئے غیرمنتخب لوگوں کی صرف 1 فہرست #حلوائی_کی_دکان_پر_داداجی_کی_فاتحہ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ احسن اظہرحیات کو عمّان میں سفیرمقررکیا

میجرجنرل ریٹائرڈ وجاہت علی مفتی کو یوکرائن Kyiv میں سفیرمقررکیا

محمدہارون شوکت کو ترکی/عنقرہ میں سفیرمقررکیا

2/13
Dec 23, 2022 4 tweets 2 min read
#اگر آج پاکستان میں قانون کی حکمرانی ہوتی اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی عمران خان کا کوئی سر پھرا نظریاتی کارکن ہوتا اور اس سے بھی (غلطی سے ہی سہی) اعتماد کا ووٹ لینے تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے جیسا کوئی بیان حلفی لے لیا گیا ہوتا تو وہ عدالت میں بیان حلفی دے کر

#عمران_خان_ضروری_ہے
1/4
عدالت سے باہر نکلتے ہی پنجاب اسمبلی توڑتا اور عدالت سے یہ مطالبہ بھی ببانگ دہل خود ہی کرتا کہ عدالت میرے خلاف میرے آج ہی کے دیے ہوئے بیان حلفی کے خلاف عمل کرنے پر ضرور کاروائی کرے مگر مجھ سے پہلے یہی لاھور ہائی کورٹ نومبر 2019 سے اپنے ہی پاس موجود اس بیان حلفی پر کاروائی کرے

2/4
Dec 22, 2022 6 tweets 3 min read
بری خبر یہ ہےکہ نوازشریف اور مریم کو حکومت پاکستان کسی طرح گرفتار کرکے پاکستان لےآئے تو لےآئے ورنہ وہ آئین کے #آرٹیکل264 کی وجہ سے مرتے دم تک خود سے کبھی پاکستان نہیں آئیں گے، اس لیے پٹواری قوم نے انہیں جتنا رونا ہے وہ دل کھول کے رو لے 🙏😂

#خان_تیری_جرأت_کو_سلام #اچھی_خبر
1/6
مزید بری خبر اپنے نیب مقدمات ختم کروانے کیلیے نیب قوانین بدلنے والے کرپٹ مافیا کیلیے یہ ہے کہ اگر سپریم کورٹ نیب ترامیم منسوخ نہ بھی کرے تو بھی #آرٹیکل264 کی بدولت ان کے وہ مقدمات بھی انہی نیب عدالتوں میں واپس جائیں گے جہاں سے وہ انہیں خارج کروا کے مٹھائیاں بھی کھا چکے 😂

2/6
Aug 7, 2022 9 tweets 4 min read
دوسروں کی جنگوں میں بلاوجہ حصہ دار بن کے مال بنانے کے عادی لوگوں کی کہانی جس کی #ام_حریم یا #حریم_زادوں سے مماثلت محظ اتفاقیہ ہوگی 🙏

#منقول
پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا، جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر پہاڑ سے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1/9
گرتی تو یہ لوگ جا کر ان کا سامان لوٹتے، یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ ان کا امام، مسجد میں نماز کے بعد کچھ یوں دعا پڑھتا

اے پروردگار بہت عرصہ ہوا ہے کوئی گاڑی نہیں گری، کوئی باراتیوں سے بھری بس گرا دے جن کی عورتیں سونے سے لدی ہوئی ہوں، رب کریم کوئی برطانیہ پلٹ کی گاڑی گرا دے جس

2/9
Aug 6, 2022 8 tweets 3 min read
آفریدی صاحب کی اس بات سے کوئی بارہ سال پرانا ایک دلچسپ واقعہ یاد آ گیا، سواد نہ آوے تے پیسے واپس 🙏😅

اس وقت میرا ٹھکانہ کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں تھا اور ایک بہت بڑے ادارے میں انرول ایک Vendor کمپنی اس ادارے کو دینے کیلیے مجھ سے آئے روز کچھ نہ کچھ

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1/8 منگواتی رہتی تھی جس کا طریقہ وہی روایتی ہوتا تھا یعنی پہلے میرے پاس انکوائری آ جاتی جس پر میں انہیں ان چیزوں کی دستیابی اور ریٹس سے آگاہ کرتا جس کے مطابق وہ اس ادارے کے ٹینڈر بھرتے اور پرچیز آرڈر ملنے پر وہ میرے ذریعے اپنے سامان کی خریداری کر کے ادارے کو سپلائی کر دیتے

2/8
Jul 16, 2022 5 tweets 4 min read
جناب باجوہ صاحب @OfficialDGISPR

انتہائی مؤدبانہ و ہمدردانہ گزارش ہے کہ آپ الیکشن نہ کروا کے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو ضرور بچائیں مگر صرف 1 بار ان کی قابلیت مزید دیکھ لیں، کہیں یہ نہ ہو کہ آپ اپنے ہی گھوڑے کی "قابلیت" تلے روندے جائیں (ملک و قوم کے حال و مستقبل کی تو خیر ہے)🙏😠 پٹرول کی قیمت 100 روپے خود بڑھا کے وہ بھی عمران خان پر تھوپنے اور اپنی #قابلیت کو اٹھنے والی انگلیوں/سوالوں سے بچانے کا شہبازشریف نے یہ نادر حربہ نکالا کہ اس نے #PTI کے #IMF سے غلط معاہدوں کی جھوٹی پوٹلی باندھی اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر اسے IMF کےہی سر پر رکھ دیا🤦‍♂️😂

جاری ہے👇
Dec 26, 2021 7 tweets 2 min read
جن تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ "نوازشریف (برطانوی ویزے کی توسیع نہ ملنے پر) پاکستان آنے کی بجائے کسی اور ملک میں اپنا سر چھپا کے ن لیگی سیاست ختم کرنے کی غلطی کبھی نہیں کرے گا اور جیل جانے کیلیے پاکستان آ جائے گا" یقیناً وہ تجزیہ کار نوازشریف یا اس کی ن لیگ کو جانتے ہی نہیں 🙏

1/7
نظریاتی سیاسی جماعتوں کی سیاست کسی ایک آدمی کے عمل یا غلطی سے کسی خطرے میں نہیں پڑتی

نون لیگ اگر کوئی نظریاتی جماعت ہوتی تو وہ اپنی بقاء کی فکر بھی خود ہی کرتی، وہ پاناما لیکس آنے پر عدالتوں سے پہلے نوازشریف سے خود جواب طلبی کرتی اور مطمئن نہ کر سکنے والے نوازشریف کو اپنی

2/7
Dec 25, 2021 5 tweets 4 min read
اگر لاکھوں قربانیاں دے کر پاکستان حاصل کرنے والے #مہاجر پاکستانی نہیں تو #پاکستان کیلیے کوئی ایک بھی قربانی نہ دینے والے #پاکستانی کیسے ہو سکتے ہیں؟

یاد رہے، مہاجر نام صرف الطافیوں یا اردو بولنے والوں کا نہیں، پنجابی مہاجرین کی قربانیاں سب سے زیادہ تھیں

#میں_ہوں_مہاجر_پاکستانی Image زیدی صاحب آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، مہاجر لفظ لکھ کر لسانیت پھیلانے کا جرم مجھ سے ہی سرزد ہوا ہے ورنہ پنجابیوں کے پنجاب، سندھیوں کے سندھ اور بلوچوں کے بلوچستان کے بعد پختونوں کے لیے سرحد کو پختونخوا بنا کے تو لسانیت کو دفن ہی کر دیا گیا تھا 🙏
Dec 24, 2021 5 tweets 4 min read
کیا آپ جانتےہیں؟

ن لیگ مافیا نے جسٹس عائشہ ملک کی #SC میں تعیناتی کی شدید مخالفت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی سنیارٹی پر کرنے کا مطالبہ کسی ن لیگی جج کو #SC بھجوانے کیلیے نہیں بلکہ ایک ایسے جج کو SC بھیجنے کیلیے کیا تھا جس سے ن لیگ کل بھی خوفزدہ تھی اور آج بھی خوفزدہ ہے

1/5
اگر ن لیگ اپنا خلاف آئین مطالبہ منوا لےتو JIT کی معطلی کےخلاف متاثرین #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی درخواستیں سننےوالے وہ چیف جسٹس #LHC جسٹس امیربھٹی #SC چلےجائیں گےجن کےبعد چیف جسٹس LHC بننےوالوں کی فہرست میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی #JIT معطل کرنےوالے جسٹس ملک شہزاد کانام سب سےاوپر درج ہے

2/5
Dec 22, 2021 10 tweets 4 min read
چند نشستیں زیادہ ملنے پر لڈیاں ڈالنے، "تبدیلی جارہی ہے" جیسے ٹرینڈ چلانے اور خوشی سے پھولی نہ سمانے والی اپوزیشن کو #KPKElection کے انہی نتائج سے #PTI کو ملنے والی اللہ کی غیبی مدد کا ادراک ہوتا تو ماتم کرتی نظر آتی

تحریکِ انصاف کے خیرخواہ شکرانے کے نوافل ادا کریں🙏

1/10 ابھی تو #KPKElection بھی صرف 17 اضلاع میں ہی ہوئے ہیں اور اپوزیشن اپنی فتح اور حکومت کی ناکامی کا ڈھول ایسے پیٹ رہی ہے جیسے پاکستان کے بلدیاتی الیکشن جو ہونے تھے وہ ہو کے اس کی جیت پر ختم بھی ہو چکے جبکہ زمینی حقائق کے اعدادوشمار کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے میدان نے ابھی

2/10
Dec 1, 2021 4 tweets 3 min read
کیا آپ جانتے ہیں کہ جس #ثاقب_نثار نے نوازشریف کو کوئی ایک سزا بھی نہیں سنائی، پورے #شریف_مافیا نے اچانک اپنی تمام توپوں کا رخ اُس ثاقب نثار کی جانب کیوں موڑا ہے؟

کیونکہ اُن کا "جرم" ہی اتنا بڑا ہے کہ اگر کسی اور سے سرزد ہوا ہوتا تو #نوازشریف اُسے یقینی طور پر مروا چکا ہوتا

1/4
جسٹس ثاقب نثار نے #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن کی ازسرنو تحقیقات کروانے کیلیے پنجاب حکومت سے نئیJIT بنوانے کا ناقابلِ معافی جرم کیا تھا، جس کا نوٹیفیکیشن #نوازشریف نے اپنے ملازم #قاسم_خان کی مدد سے مارچ 2019 میں منسوخ کروا لیا تھا مگر آج نوازشریف اور اس کے پورے شریف مافیا سمیت اس کیس

2/4
Nov 18, 2021 11 tweets 4 min read
بھارتی جاسوس #کلبھوشن کو بچانے کی کوشش کس نے کی؟

1960 کی دہائی سے موجود پاک بھارت معاہدوں کے تحت پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے پکڑے جانے والے جاسوسوں کے فیصلے کرنے کا اختیار اور حق صرف اپنےہی پاس رکھا ہوا تھا اور اس میں عالمی عدالت انصاف سمیت کسی کی بھی مداخلت کا اختیار
1/10 یا حق کبھی تسلیم نہیں کیا تھامگر کلبھوشن کی سزائےموت کا فیصلہ آنے سے صرف 12 روز پہلے #نوازشریف نے اچانک بیٹھے بٹھائے اور یک طرفہ طور پر ہی پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوسوں اور ان کے خلاف پاکستانی عدالتی کاروائیوں اور فیصلوں میں عالمی عدالت انصاف کی مداخلت کا اختیار،
2/10
Oct 22, 2021 47 tweets 24 min read
محترمہ @asmashirazi کی 3 سالہ صحافت کا خلاصہ #تبدیلی_تبدیلی_تبدیلی 😂

انہوں نے سوچا کہ جیسے وہ پچھلے 3 سال سے #تبدیلی کے خوابوں کا چورن بیچ رہی ہیں ویسے ہی ان کا جادو ٹونے والا چورن بھی بک جائے گا 😠

3 دسمبر 2018
"مڈ ٹرم انتخابات کی بازگشت کیوں؟؟؟"

1/47
اپنے 3 دسمبر 2018 کے سوال کا جواب محترمہ نے خود ہی 25 دسمبر 2018 کے پروگرام میں دے دیا

فرماتی ہیں کہ "مسلم لیگ ن اب اِن ہاؤس #تبدیلی کی خواہشمند۔۔ کیا اپوزیشن مل کر ایسا کر سکتی ہے؟"

2/47
Aug 29, 2021 17 tweets 15 min read
آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ عمران خان کی 3 سالہ حکومت نے آپ کیلیے کیا کیا ہے؟

2018 سے پہلے کا پاکستان بمقابلہ 2021 کا پاکستان
#Exports

2018 سے پہلے تک 20.5 ارب ڈالر رہ جانے والی #برآمدات 2021 میں 25.3 ارب ڈالر تک آ چکی ہیں جس میں مسلسل اضافہ جاری ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
1👇 #TextileExports

نوازشریف اور آصف زرداری کے دس سالہ دورِ اقتدار میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کبھی 14 ارب ڈالر تک بھی نہیں پہنچی تھیں لیکن آج 2021 میں ٹیکسٹائل کی وہی برآمدات 15.4 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں اور اس میں الحمد للہ روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

#تحریک_انصاف_کے_3سال_بےمثال
2👇
Aug 28, 2021 4 tweets 2 min read
#کابل دھماکوں کے بعد #امریکہ نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کے #پاکستان سے انخلا میں مدد مانگتے ہوئے تقریباً 4000 افغانیوں کو 3 ہفتوں کے لیے پاکستان میں رکھنے کی بھیک مانگی ہے جس کے بعد امریکہ انہیں یہاں سے لے جانے کا پابند ہے، جہاں بھی لے جائے یہ اس کا اپنا سر درد ہے

اس ہی لیے

1/2 پاکستان نے انہیں صرف 30 دن کے ویزے پر کراچی، لاھور اور راولپنڈی اسلام آباد کے کچھ ہاسٹلوں اور ہوٹلوں کی حدود میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں ماضی کی طرح پاکستان میں آزاد نہیں چھوڑا جائے گا

یہ امریکہ پر پاکستان کا ایک اور احسان ہے اور وقت کی مناسبت سے یہی بہترین اقدام ہے

2/2
Aug 27, 2021 11 tweets 4 min read
اعوان صاحب کسی ادارے کے لیے ڈسکاؤنٹ کی پیشکش، مارکیٹنگ کی حکمت عملی ہوتی ہے جس کی وجہ سے انہیں وہ بزنس بھی ملتا ہے جو کسی اور کے پاس جانا ہوتا ہے

1985 میں لاھور میں #PIGMA (پاکستان انڈسٹریل جنرل مارکیٹنگ ایسوسی ایٹ) کے نام سے بالکل ایک نیا کام شروع

1/10
@ImranARaja1 #قلمکار کیا گیا تھا جس کا پاکستان میں کوئی کانسیپٹ نہیں تھا اور میں اُس پروگرام میں اس وقت شامل ہوا تھا جب اس کے صرف آئیڈیا پر کام ہو رہا تھا

آئیڈیا کو فائنل کرنے کے بعد ہم نے انتھک محنت کر کے لاھور کے ہر ایک کلومیٹر کی حدود میں تقریباً ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی ہر اچھی دکان کو

2/10
Aug 26, 2021 11 tweets 6 min read
پنجاب کے %70 خاندانوں کو 725,000 روپے سالانہ مالیت کا ہیلتھ کارڈ جاری کیا جا چکا ہے جس کے طفیل وہ کسی بھی سرکاری یا نجی ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

مزید ایک سال میں یہ کارڈ پنجاب کے %100 خاندانوں تک پہنچ چکا ہو گا

#بزدار_حکومت_کے_3سال_بےمثال تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کے پہلے ہی تین سالوں میں راجن پور، لیّہ، اٹک، بہاولنگر اور سیالکوٹ میں پانچ نئے مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتالوں کا قیام عمل میں لایا گیا، لاھور کے 5 بڑے ہسپتالوں کی upgradation اور توسیع سمیت renovation پر بھی کام جاری ہے

#بزدار_حکومت_کے_3سال_بےمثال
Aug 24, 2021 4 tweets 2 min read
#قاضی_فائز_عیسیٰ کو امید تھی کہ وہ اپنی حامی بار کونسلوں کی مدد سے دباؤ ڈال کے سپریم کورٹ کی 17 میں سے خالی 3 اسامیوں پر اپنے حمایت یافتہ جج صاحبان لانے میں کامیاب ہو جائے گا جس کے بعد اس کے اثاثوں کی بابت حکومتی درخواست پر اگر سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان پر مشتمل

#قلمکار
1/4
بنچ بھی بنا تو وہاں اسہی کا پلڑا بھاری رہے گا اور اکثریتی فیصلے سے حکومتی ریویو پٹیشن خارج ہو جائے گی، مگر جب قاضی فائز عیسیٰ اپنے تمام حربے استعمال کرنے کے باوجود اپنے حامی جج صاحبان کی تقرریاں کروانے میں ناکام رہا تو اسے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپنی برطرفی دیوار پر

2/4
Aug 15, 2021 6 tweets 3 min read
#کیا_آپ_نہیں_جانتے؟ کہ

🔸بھارت اور بنگلہ دیش کی نسبت پاکستان میں آٹا گھی چینی پیٹرول آج بھی سستا ہے؟

🔸پچھلے دور تک بظاہر 58 روپے کلو ملنے والی چینی بھی ہمیں درحقیقت 120 روپے سے بھی مہنگی پڑتی تھی جس میں سے نہ کاشتکار کو کچھ ملتا تھا نہ حکومت کو؟

#قلمکار
#مہنگائی_کی_حقیقت
1/6 🔸58 روپے کلو بیچی جانے والی چینی کاشتکار سے اس کی فصل آدھی قیمت پر چھین کے بنائی جاتی تھی اور وہ آدھی قیمت بھی صرف اثرورسوخ والے کاشتکاروں کو ہی یک مشت اور پوری ملتی تھی جبکہ 58 روپے والی چینی بھی ہر سال مارکیٹ سے غائب ہوتی اور 140 روپے کلو تک بھی بکا کرتی تھی؟

2/6
Aug 14, 2021 4 tweets 2 min read
کہاں ہیں جو پوچھا کرتے تھے کہ عمران خان کی حکومت نے شوگر مافیا کے خلاف کیا کر لیا؟

لو دیکھ لو، عمران خان کی حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے شوگر مافیا کو 44 ارب روپے کا جرمانہ کر کے دکھا دیا، اب اس مافیا کی ایسی کی تیسی کہ یہ چینی کا بحران پیدا کرنے کیلیے کرشنگ روکنے کی جرأت کرے👏 امریکہ بننے کی کوشش کرو گے تو #AbsolutelyNot سننے کو ملے گا