ڈیڑھ ہوشیار اینکر و صحافیوں کو بڑھتی ہوئ فرقہ واریت پر تشویش ہورہی ہے ؟ جبکہ یہی اینکر و صحافی خود ذمہ دار ہیں اس کے بھی انہوں نے ہی مولویوں کو ہر مسئلے میں پرائم ٹائم میں مدعو کیا ہے سنہ ۲۰۰۳ تا ۲۰۱۸ تک ۔ بھگتیں اب
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
وہ تمام اینکر و صحافی جنہوں نے ۲۰۱۴ کے دھرنے تا ۲۰۱۸ تک کے درمیان انتہائ شرمناک کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کو بربادی و تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے وہ اس بربادی کا مزا ضرور چکھیں گے ۔ لوگوں کو وہ سارے اینکر یاد ہیں
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
۱ - محترم عمران خان صاحب نے #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews کے اینکر کاشف عباسی کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔
مکمل حوالہ :
———-
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
حصہ اوّل - محترم عمران خان صاحب نے #جیو_نیوز کے اینکر حامد میر صاحُ کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔
———-
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
حصہ دوم - محترم عمران خان صاحب نے #جیو_نیوز کے اینکر حامد میر صاحُ کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔ اور سوشل میڈیا کی آزادی پر زور دیا
———-
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
محترم عمران خان صاحب نے پاکستان کے بدعقل اور جاہل اینکرز و صحافیوں کو پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی، مسلک بازی اور فرقہ وارانہ فسادات کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا ۔
———-
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
مذہبی و مسلکی انتہاپسندی پر اینکرز و صحافی حضرات سیخ پا ہورہے ہیں انکی یادداشت کمزور ہے کیونکہ ۱۵/۱۶ مخصوص اینکرز ہیں جنہوں نے ۲۰۱۴ تا ۲۰۱۸ کے دھرنوں کے درمیان خود انہی اینکروں نے اس کو ہوا دی بالخصوص #AryNews #اے_آر_وائ_نیوز نے
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb
ملک بھر بالخصوص کراچی میں مذہبی جماعتوں کی ریلی سے وفاقی وزیر برائے تعلیم جناب شفقت محمود صاحب کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ مجوزہ یکساں نصاب تعلیم و درسی نصاب کے زریعے وہ پاکستان کو اکھٹا نہیں رکھ سکیں گے
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۱ - رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور جیّد بریلوی عالم مفتی منیب الرحمان نے حامد میر صاحب کو امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے اور اتحاد بین المسلمین /دین میں جبر کی اہمیت بتائ ۔
مکمل :
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۲ - رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور جیّد بریلوی عالم مفتی منیب الرحمان نے حامد میر صاحب کو امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے اور اتحاد بین المسلمین /دین میں جبر کی اہمیت بتائ
مکمل :
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۳ - رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور جیّد بریلوی عالم مفتی منیب الرحمان نے حامد میر صاحب کو امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنے اور اتحاد بین المسلمین /دین میں جبر کی اہمیت بتائ
مکمل :
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۱ - سوشل پر اینکر / صحافی / جہلاء شتر بے مہار کی طرح حساس مذہبی و مسلکی معاملات پر تبصرے کرتے ہیں انہیں اندازہ نہیں کہ کس مصیبت کا آواز دے رہے ہیں (مقالات از مولانا ارشاد الحق اثری) تاریخ سے سبق لیں 👇
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۲ - سوشل میڈیا پر اینکر / صحافی / جہلاء شتر بے مہار کی طرح حساس مذہبی و مسلکی معاملات پر تبصرے کرتے ہیں انہیں اندازہ نہیں کہ کس مصیبت کو آواز دے رہے ہیں (مقالات از مولانا ارشاد الحق اثری) اللہ سے ڈریں 👇
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۱ ۔ سوشل میڈیا پر جہلاء و اینکرز کو سمجھ نہیں آرہی کہ عقائد ، مذہب و مسلک Public Debate ہے ہی نہیں کیونکہ مسلکی و مذہبی بحث صرف قتل و غارتگری لیکر آتی ہیں (اسباب اختلاف الفقہا از مولانا ارشاد الحق اثری)
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۲ ۔ سوشل میڈیا پر جہلاء و اینکرز کو سمجھ نہیں آرہی کہ عقائد ، مذہب و مسلک Public Debate ہے ہی نہیں کیونکہ مسلکی و مذہبی بحث صرف قتل و غارتگری لیکر آتی ہیں (اسباب اختلاف الفقہا از مولانا ارشاد الحق اثری)
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۱ - محترم عمران خان صاحب نے ماضی میں کئ دفعہ اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا کہ پاکستان میں مذہبی و مسلکی فرقہ واریت و قتل و غارتگری کے پیچھے عالمی سازش ہے ! مکمل حوالہ یہاں 👈 |
——
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۲ - محترم عمران خان صاحب نے ماضی میں کئ دفعہ اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا کہ پاکستان میں مذہبی و مسلکی فرقہ واریت و قتل و غارتگری کے پیچھے عالمی سازش ہے ! مکمل حوالہ یہاں 👈 |
——
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۱ - محترم عمران خان صاحب نے #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews کے معروف مدبر مؤرخ اسلامی عالم ڈاکٹر دانش صاحب کو مسلکی و مذہبی قتل و غارتگری کی وجوہات اور حل بتایا !
مکمل حوالہ |
——
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۲ - محترم عمران خان صاحب نے #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews کے معروف مدبر مؤرخ اسلامی عالم ڈاکٹر دانش کو مسلکی و مذہبی قتل و غارتگری کی وجوہات اور حل بتایا !
مکمل حوالہ |
——
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۱ - محترم عمران خان صاحب نے معروف مؤرخ و عالمہ و مدبر و استاد پارس جہانزیب کو پاکستان میں فرقہ واریتی مذہبی و مسلکی قتل و غارتگری کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۲ - محترم عمران خان صاحب نے معروف مؤرخ و عالمہ و مدبر و استاد پارس جہانزیب کو پاکستان میں فرقہ واریتی مذہبی و مسلکی قتل و غارتگری کی تاریخ اور اسکا پرامن حل بتایا
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی صاحب نے قومی اسمبلی کو پاکستان میں مذہبی و مسلکی شدت پسندی کی اصل وجہ کی طرف توجہ دلائ
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
متنازع و اشتعال انگیز و حساس مذہبی و مسلکی موضوعات کو مبشر لقمان ، صابر شاکر ، اقرار الحسن ، کاشف عباسی ، جاسمین منظور ، ہارون الرشید اور اوریا مقبول جان جیسے پلید جہلاء ٹی وی پر لاکر آگ بھڑکاتے ہیں
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
سوشل میڈیا کے جہلاء و اینکرز کو اندازہ نہیں کہ پاکستان جیسے ملک میں مذہب و مسالک و عقائد کی بحث کو Public Debate بناکر وہ بارود کے کس ڈھیر کو چنگاری لگا رہے ہیں - اگلے ٹوئٹ میں چند کتابیں دے بتارہا ہوں
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
اورنگزیب کی موت کے بعد ہندوستان میں مسلمانوں کے ہاتھ سے اقتدار جانے کی بڑی وجہ یہی مذہبی و مسلکی چپقلش تھی تورانی و ایرانی امراء جو مغل دربار میں تھے انہوں نے مذہب مسلک کو استعمال کیا اور سب پھونک دیا
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
یہ سب جو لکھا ہے اس کو سمجھنے کے لیئے مندرجہ زیل تصانیف ملاحظہ ہوں : -
۱ - تاریخ اودھ مؤلف حکیم نجم الغنی کانپوری
۲ - حیات طیبہ مؤلف مرزا حیرزا حیرت دہلوی
۳ - سیر المتاخرین مؤلف غلام حسین طباطبائ
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
۴ - میر تقی میر کی سوانح حیات جس میں نادر شاہ کے حملے کے نتیجے میں بربادی کا ذکر ہے ۔
۵ - شاہ ولی اللہ کے سیاسی مکتوبات مرتبہ خلیق احمد نظامی
۶ - مغلوں کو زوال مؤلف جادو ناتھ سرکار (۴ جلدیں )
#ShiaGenocide
#RaddulFasaad
#FATF #Sectarianism
#ZarbeAzb #SNC #AikNisab
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.