داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture
ﺭﺍﺕ ﺟﯽ بھر ﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮎ ﭼﯿﺰ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﺶ ﺑﮩﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺮﺍﭘﺎﺋﮯ ﺭﺣﻢ ﮔﻨﺒﺪ ﺧﻀﺮﯼ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻏﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ۔ صلی اللہ علیہ

Sep 14, 2020, 9 tweets

فکر غامدی کا علمی تجزیہ

1️⃣ ۔ فکر غامدی گروپس قرآن و سنت دلیل و برہان اور عقل و دانش کی بنیاد پر سیکھنے سکھانے کا سلسلہ ہے .
2️⃣ ۔ غامدی صاحب نے اپنی تحریر و تقریر میں جو خلاف شریعت اور خلاف حقیقت باتیں کی ہوتی ہیں ان پوائنٹس کو ہم آپ کی خدمت میں ایک سیریز کی شکل میں پیش کرنے کی

کوشش کرتے ہیں تاکہ ایک موضوع کو مختلف پہلوؤں سے ایک مکمل شکل میں پیش کر دیا جائے اور معزز ممبران کے ذہن میں کسی قسم کی کنفیوژن باقی نہ رہے ۔
3️⃣ ۔ یہ معلومات خالص اکیڈمک بنیادوں پر آپ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہیں تاکہ ہمارے معزز ممبران فکر غامدی کو علمی بنیادوں پر سمجھ کر اس کا

صحیح تجزیہ کر سکیں ۔
4️⃣ ۔ ابھی تک ہم نے محرمات خمسہ ، اقسام حج اور قادیانیت نوازی جیسے مختلف عنوانات پر کچھ گذارشات آپ کی خدمت میں پیش کی ہیں ۔
5️⃣ ۔ قرآن وسنت کے بعد اجماع امت ایک شرعی سورس ہے اور تیسری دلیل ہے ، جسے غامدی صاحب بدعت قرار دے کر تسلیم نہیں کرتے

آئندہ ہم اجماع کے حوالے سے فکر غامدی اور اس کا علمی تجزیہ مختلف زاویوں سے آپ کی خدمت میں پیش کریں گے جو متعدد کلپس پر مشتمل ہوگا ۔
اس کے بعد ان شاءاللہ تعالیٰ مزید عنوانات پر یہ فکری سلسلہ جاری رہے گا

6️⃣ ۔ معزز ممبران یہ کلپس اپنے دوست احباب کو بھی شئیر کر کے اس علمی سلسلہ کو آگے بڑھا کر امت مسلمہ کو ان کے الحادی فکر سے بچانے میں اپنا اسلامی فریضہ ادا کریں ۔

کلپ 21
📗 ۔اھل سنت والجماعت کے ہاں اجماع امت حجت ہے جسکی ایک دلیل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ارشاد ہے
۔
❓جسے پندرھویں صدی کے غامدی صاحب کمزور قرار دیتے ہیں لیکن وہ اپنی ہی کتابوں میں تضاد بیانی کا شکار ہیں ۔

❓اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا ❓

تفصیلات کے لیے یوٹیوب لنک
Youtube.com/taibahdot
فیس بک لنک
facebook.com/taibahdot

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling