داعی الی الخیر و خادم ختم نبوت Profile picture
‏‏‏‏ﺭﺍﺕ ﺟﯽ بھر ﮐﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮎ ﭼﯿﺰ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﺶ ﺑﮩﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺮﺍﭘﺎﺋﮯ ﺭﺣﻢ ﮔﻨﺒﺪ ﺧﻀﺮﯼ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻏﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﮯ۔ صلی اللہ‎ علیہ
Sep 30, 2022 19 tweets 5 min read
ٹرانس جینڈر لعنتی قانون کے خلاف احتجاج کا بھرپور حصّہ بنیں تاکہ ہم قوم لوط کی طرح اللہ کے عذاب کی پکڑمیں نہ آجائیں

#AmendTransgenderAct *🎙️ٹرانس جینڈر ایکٹ اور سینیٹر مشتاق احمد کے انکشافات*

ٹرانس جینڈر سے متعلق بہت کچھ کہا اور لکھا جارہا ہے، اس ایکٹ میں جو غیر شرعی شقیں ہیں، وہ کسی ذی شعور اور ذی فہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، میرا مذہب "انسانیت" کے نام پر کہہ کر "دین اسلام" سے دوری،
Sep 15, 2022 31 tweets 13 min read
*ٹرانس جینڈر کے نام سے دھوکہ نہ کھائیں*

وہ چار شہر تھے.
آبادی تقریباً دس لاکھ کے قریب تھی.
صبح کا وقت تھا. وہ سب اپنے کام کاج میں مصروف تھے

اچانک بلکی سی گڑگڑاہٹ کی آواز پیدا ہونے لگی اور زمین ہلنے لگی.. ایسے لگا جیسے زلزلہ آ گیا ہو
#AmendTransgenderAct

#AmendTransgenderAct لوگ اس پراسرار آواز اور پھر زمین ہلنے کی وجہ سے گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے تاکہ زلزلے کے نتیجے میں مکانات اگر زمین بوس ہوئے تو وہ اپنی جان بچا سکیں. پھر گڑگڑاہٹ کی آواز اور زمین ہلنا رک گئی..
چند لمحے سکون رہا اور پھر زمین اتنی شدت سے ہلنے لگی کہ مکانات
#AmendTransgenderAct
Aug 4, 2021 71 tweets 17 min read
چودھری ظفر اللہ قادیانی

چودھری ظفراللہ خاں مشہور و معروف سیاست دان، قادیانیت کا ستون اور مثالی انگریز نواز تھے
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau وہ برٹش سامراج کی غلامانہ خدمات اور ان کے خود کاشتہ پودے (قادیانی مذہب) کے سرگرم رکن ہونے کے باعث دنیوی ترقی کی منازل بہت تیزی سے طے کرتے چلے گئے۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں، خاص طور پر قادیانی حضرات تو ان کی بظاہر شاندار زندگی اور بڑے عہدوں پر تعیناتی کو قادیانی مذہب کی حقانیت پر
Aug 2, 2021 15 tweets 5 min read
تحفظ ختم نبوت کا کام

تحفظ ختم نبوت کا کام شفاعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔ قادیانیوں کو شیطان سے زیادہ لعین سمجھنا جزو ایمان ہے
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#LastProphetMuhammadﷺ اور اس فتنہ کا استیصال جہاد بالسیف سے کم نہیں ہے۔

فتنہ قادیانیت کے خلاف کام اللہ پاک کی رضامندی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توجہات کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔خوش بخت و سعادت مند انسانوں کو قدرت ان کاموں کے لئے قبول فرماتی ہے۔
Jul 5, 2021 11 tweets 4 min read
ملک غلام محمد ۔۔۔۔ کی قادیانیت نوازی اور اس کا انجام۔

کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau ملک غلام محمد (سابق گورنر جنرل) کی قبر آج بھی گورا قبرستان میں موجود ہے، جو کراچی میں عیسائیوں کا مشہور قبرستان ہے، ہوا کچھ یوں کہ یہ سابق گورنر جنرل 12 ستمبر 1956 کو لقوا، بلڈ پریشر اور فالج کا یہ مریض اکسٹھ سال کی عمر میں لاہور میں مرا ، اس کی وصیت تھی ، کہ مرنے کے بعد اسے
Jul 3, 2021 6 tweets 3 min read
*مرزا قادیانی کے قرآن و احادیث پر جھوٹ*
✍🏻بنت اشرف
📘ماخوذ مطالعہ قادیانیت
*--------قسط نمبر٢٠--------*
*جھوٹ نمبر25*
#searchthetrut
@SearchTheTruth5
#trueislam
#qadiyaniarenotmuslim
#KhalifaTulMasih
#Waqfenau Image *ہمارے پیغمبر خدا کے ہاں 12 لڑکیاں ہیدا ہوئیں آپ نے کبھی نہ کہا کہ لڑکا کیوں نہ ہوا*۔
قادیانی اخبار الحکم، 17 (جولائی1903ء صفحہ16/ملفوظات، جلد 3 صفحہ372)
مرزا قادیانی کا یہ جھوٹ اسکی جہالت اور جھوٹ کا مرکب ہے، جسے یہ تک پتا نہیں تھا کہ آنحضرت ﷺ کی بیٹیاں کتنی تھیں۔
جبکہ وہ
Apr 12, 2021 10 tweets 2 min read
ڈاکٹر عائض القرنی صاحب "بیت الخلا" کا دروازہ کھلا چھوڑ دینے کے نقصانات پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں:

(یہ معلومات آپ کی اور آپ کے خاندان کی سلامتی سے متعلق ہیں)۔

ذیل دیے گئے چند کام کر لیجیے، آپ کے جسم سے منفی توانائی کا خاتمہ ہوگا اور آپ کے شیاطین کمزور پڑ جائیں گے۔ 1: بیت الخلا کی صفائی: اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہے۔ اور بیت الخلا کو مستقل بنیادوں پر صاف ستھرا اور بدبو سے پاک رکھیے۔

2: رات کو سونے پہلے بیت الخلا کو صاف اور پاک رکھنے کا اہتمام کیجیے۔

3: بیت الخلا کا دروازہ ہر وقت اور مستقل بنیادوں پر بند رکھنے کا اہتمام کیجیے۔
Apr 10, 2021 6 tweets 2 min read
@BawaSohail
*بنوری ٹاؤن کی سات منٹ کی اذان فجر*

مولانا سہیل باوا صاحب کی *بنوری ٹاؤن کی ڈائری* پڑھ کے میری یادوں کے دریچوں میں بھی ایک یاد جھلملانے لگتی ہے
آیئے میں وہ آپ سب سے شیئر کرتی ہوں

میری والدہ محترمہ کو جب اپنے میکہ یعنی کراچی آنا ہوتا تھا تو اُنکی دعاؤں میں ایک دعا کا اِضافہ ہو جاتا تھا
کہ
*"اے اللّه مجھے نیو ٹاؤن کی اذان سنا دے"*
اس دعا کے تھوڑے دنوں بعد ہی امّی کراچی چلی جاتی تھیں
اور امّی کے بچوں کا یعنی ہمارا *یقین دعا پر مضبوط سے مضبوط تر ہو جاتا تھا* الحمد لللہ
اور بنوری ٹاؤن کی اذان سننے کا شوق اور بڑھ جاتا تھا
امّی جب واپس آتی
Nov 19, 2020 56 tweets 13 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃاللہ علیہ پرختم نبوت کے منکر ہونے کا الزام اور اس کی حقیقت ....
================================
(حافظ عبيدالله)
جماعت مرزائیہ جس طرح قرآن وحدیث اور دوسرے بزرگان وصوفیاء کرام کی عبارات میں تحریف معنوی کرکے اپنی خود ساختہ نبوت ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے ، ایسے ہی حضرت مولانامحمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک کتاب ’’تحذیر الناس ‘‘ کے مختلف مقامات سے ناتمام عبارات ماقبل ومابعد کے الفاظ حذف کرکے پیش کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ مولانا بھی اجراء نبوت کے قائل تھے حالانکہ مولانا
Nov 19, 2020 17 tweets 5 min read
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5

عنوان :_ وفات النبی کے بعد حضرت عیسی علیہ السلام کے زندہ آسمان پر اٹھائے جانے اور نبی کریم علیہ السلام کی وفات پر اجماع صحابہ۔۔۔۔
از ۔عبدالحکیم نعمانی ۔ قادیانی حضرات متنبی قادیاں آنجہانی مرزا غلام احمد قادیانی نے اپنی کتاب روحانی خزائن جلد 15 ص 581 پر خطبہ صدیقی میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے یہ الفاظ لکھے ہیں کہ عمر فرما رہے تھے کہ
وانما رفع الی السماء کما رفع عیسی ابن مریم الخ
ترجمہ از مرزا قادیانی بلکہ وہ آسمان پر
Nov 17, 2020 12 tweets 3 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
مرزا قادیانی کی کتابیں اور مرزائیت کی مشکلات
کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
تیسرا سوال یہ ہے کہ:
اگر واقعی ہی مرزا قادیانی کی کتابیں علمی اور دلائل سے پر ہیں، تو پھر کیا وجہ ہے کہ جب علمائے کرام مرزا قادیانی کی کتابوں سے قرآن و حدیث کے خلاف باتیں بتاتے ہیں ، تو قادیانی مربی ان باتوں کی من مانی تاویلات کرتے نظر آتے ہیں، اور وہ بھی ایسی تاویلات جن کو خود مرزا قادیانی کی کتابوں سے کچھ تعلق نہیں ہوتا۔
چوتھا سوال یہ ہے کہ:
اگر واقعی ہی مرزا قادیانی کی کتابیں پڑھنا قادیانیت کے یہاں اس قدر اہم اور ایمانی مسلہ ہے،
Nov 16, 2020 18 tweets 4 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
،
🌹مولانا قازی مظہر حسین رحمۃ اللہ علیہ💠
*
جناب انجم نیازی اپنی کتاب "" ایک تنہا آدمی"" میں لکھتے ہیں. ایک دن میں ایس ڈی ایم اے صاحب کے پاس بیٹھا تھا پولیس والوں کے چہرے اترے ہوئے تھے اور گھبراہٹ سے ادھر ادھر بھاگ رہے تھے معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ چکوال میں پاکستان احمدیہ کانفرنس کا انعقاد ہونا ہے مصیبت اس بات کی پڑی تھی کہ ان دنوں ایم احمد، ایوب خان کا دست راست تھا اس کی وجہ سے مرزائیت پورے عروج پر تھی اور حکومت کی ساری مشینری ان کے اشاروں پر چلتی تھی.
Nov 16, 2020 17 tweets 5 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
📗 ۔ قرآن کریم ہمارا ایمان ہے ۔
📗 ۔ قرآن کریم ہمارا عقیدہ ہے
⚖️ قرآن کریم کا حوالہ دینے میں علمی امانت و دیانت کا پہلو
⛔ ۔ یا علمی خیانت ؟
📓۔ دور حاضر کے ایک بی اے پاس میڈیا اسکالر کی کتاب مقامات کے حوالے سے۔۔۔۔۔ ایک بی اے پاس میڈیا اسکالر کی کتاب مقامات کا پانچواں ایڈیشن انکے ادارہ المورد نے2019 میں شائع کیا ہے
جس کے دیباچے میں بی اے پاس میڈیا اسکالر لکھتے ہیں :
کہ علم و فکر اور قلم و قرطاس کی دنیا میں کم و بیش ربع صدی کا سفر ہے
اس کتاب مقامات کے صفحہ 178 پر ان کا ایک مضمون بعنوان
Nov 16, 2020 4 tweets 2 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
📝چندہ وصیت🏞
از شاہد کمال <سابق قادیانی>
چندہ وصیت، وہ وصیت ہے کہ موت کےبعد کل ملکیت اورجائیداد کے دسویں حصے سے ایک تہائی حصہ قادیانی کمیونٹی کو دیا جائے گا اورموصی (وصیت کرنے والےکو)ہرماہ تنخواہ کا زیادہ شرح والا چندہ ساری زندگی ادا کرنا ہے 🎟وصیت بہشتی مقبرہ اورجنت کا ٹکٹ ہےکہ اس کےبغیرجنت میں داخلہ ممکن نہیں اور یہ اسکیم ان کے'مسیح فراڈ' نےاپنی جھوٹی "وحی"کے تحت قائم کی تھی۔
ان کے مطابق یہ ایک رضاکارانہ چندہ ہے لیکن حقیقت یہ ہےان کےعہدہ داروں کووصیت کا عہد قبول کرنے کیلئےدھمکیاں دی جاتی ہیں اورتجویز کردہ شرح سے کم
Nov 16, 2020 11 tweets 3 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
💰 "زکوٰۃ " قادیانیت چھوڑنے کا سبب بنی 💱
یہ تحریر اتنی زیادہ پھیلائیں کہ ہر قادیانی تک پہنچ جائے✅
⁦✍️⁩ایک سابق قادیانی کی تحریر
"زکوٰۃ سے کوئی فرق نہیں پڑتا"
ایک قادیانی میٹنگ میں سنا گیا یہ جملہ میرے ذہن میں کئی سوالات اور الجھنوں کا باعث بنا اورمیں نےیہ جاننا شروع کیا کہ کیا واقعی زکوۃ ایک عام قادیانی کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتی جبکہ اسلام میں زکوٰۃ ایک ستون کی حیثیت رکھتی ہے اور اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔
لہذا میں نےاسلام کی اس مالی فرض عبادت کےبارے میں علم حاصل کرناشروع کیا ۔ زکوۃ کا ذکرقرآن میں
Nov 16, 2020 6 tweets 2 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
🕳مرزا قادیانی کے سرپر جوتوں کی بارش🕳

🌹خادم ختم نبوت سہیل باوا🌹
✍🏻✍🏻️لندن

مرزاقادیانی کے دعویٰ نبوت و مسحیت پر دربار نبوی صلی علیہ وسلم سےکافراوردجال قرار دئیے جانے کے بعد، حضور صلی علیہ وسلم کی موجودگی میں مرزا قادیانی کے سرپر جوتوں کی بارش کی گئی ،اور جنہوں نےمرزا قادیانی کو کافراور دجال قراردیا ان سے والہانہ محبت اور پیار کا اظہار بھی کیا،عجیب بات یہ ہے کہ اللہ تعالی نے مرزاقادیانی کے اپنے ہی قلم سے یہ بات بھی لکھوا دی کہ حضور صلی ٰعلیہ وسلم نےان علماءکے بارے فرمایا کہ یہ
Nov 16, 2020 11 tweets 3 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
مرزا قادیانی کی کتابیں اور مرزائیت کی مشکلات۔ (حصہ اول)
کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
مرزا قادیانی اپنی کتابوں کی اہمیت اور ان کو پڑھنے کی ترغیب دیتے ہوئے کس طرح رطب اللسان ہے ، چند ایک نمونے ملاحظہ ہوں، مرزا قادیانی کہتا ہے،: جس شخص کو یہ کتاب پہنچے اور وہ خدا تعالیٰ کی قسم سے لاپروا رہ کر اور خدا کی قسم کو بے عزتی سے دیکھ کر کتاب کو اول سے آخر تک نہ پڑھے اور یا کچھ حصہ پڑھ کر چھوڑ دے اور پھر بدگوئی سے باز نہ آوے خدا ایسے لوگوں کو دنیا اور آخرت میں تباہ اور ذلیل کرے
(روحانی خزائن جلد 22 ، ص، 613)
Nov 16, 2020 18 tweets 4 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
برما ڈائری
تحریر:خادم ختم نبوت سہیل باوا
لندن
"برما،شیخ عبدالرحمن باوا اور تحریک ختم نبوت"
مفتی اسمٰعیل گورا صاحب رحمة اللہ علیه کا نام بچپن سے بہت سنتا آرہا تھا فقیر کے 23دسمبر2014 سے2جنوری2015تک کے برماکےسفر کےدوران یہ بات دیکهنے میں آئی کہ رنگون کےمقتدر علماء کرام کی زبانوں پراب بھی حضرت کا نام موجود تھا
آپ نے حضرت علامہ انورشاہ کشمیری رحمة اللہ عليه کے دست مبارک سے دستار فضیلت اور سند حاصل کی
آپ رنگون میں سورتی مسجد کے قریب مغل اسٹریٹ میں گھرنمبر182میں دس سال رہے ،
Nov 16, 2020 14 tweets 4 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
🖊ہفت روزہ رسالہ "ختم نبوت" کےڈیکلریشن پر کس کے دستخط؟🖊 🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🔗 📃ایک نصیحت اور وصیت 📃🔗
آج بعد نماز ظہر عالمی مبلغ ختم نبوت تحریک ختم نبوت کےعظیم سپہ سالار حضرت عبد الرحمٰن باواصاحب دامت برکاتہم نے فرمایا مرزاقادیانی کے پیروکاوں کو روز اول سے عقیدۂ ختم نبوت کے نام اور عقیدۂ تحفظ ختم نبوت کے کام سےہمیشہ سے تکلیف رہی ہے ،نہ ہم "ختم نبوت" کے نام سے اور نہ ہی اس کام سےدست بردار ہوسکتے ہیں ،مرتے دم تک کرتے رہیں گے ان شاء اللہ
اور امت مسلمہ بھی اپنا فرض اور ذمہ داری سمجھتے ہوئے
Nov 13, 2020 17 tweets 5 min read
#SearchTheTruth
@SearchTheTruth5
ختم نبوّت کی اہمیت اور فضیلت
،💫حضرت مولانا مفتی محمد حسن مدظلہ🌷
*
اس دور قحط الرجال میں حضرت مولانا محمد حسن مدظلہ کی شخصیت روشنی کی روشن قندیل ہے۔
آپ نے خود کو تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وقف کر رکھا ہے آپ جس جذبے سے اپنے شاگردوں کو اس محاذ پر تیار کر رہے ہیں اس کی مثال ملنی محال ہے آپ نے اپنی تحریر میں فرمایا ہے کہ "دین اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم ترین عقیدہ عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ہے اس مبارک عقیدے کی عظمت کو بیان کرنے کے لیے صرف اتنا کہہ دینا ہی کافی ہے کہ یہ عقیدہ پورے دین اسلام کی
Nov 11, 2020 15 tweets 4 min read
#searchthetruth
@SearchTheTruth5
🚨قادیانیت کا غلبہ"..2023 میں🚨
✍️📚از :مرتب سہیل باوا خادم
✅ ختم نبوت لندن ﴿قسط 8️⃣﴾
یہ جارحانہ انکار ختم نبوت کا گروہ کی عمر اس وقت 120سال ہوچکی ہے اس سے پہلے بھی ایک دور تھا جو ۱۹۱۴ء کو ختم ہوا ۔دوسرا دور محمودی استبداد کا تھا ۔اس کی عمر پچاس سال تھی ۔جونہی حکیم نوالدین کی وفات ہوئی محمودی دسیہ کاری کا ابوالہلول نمودارہوا قادیان اس کے بعد ربوہ کی فضا بڑی سازگار ثابت ہوئی محمود کے سارے پروگراموں کا مفاد اس کی اپنی اپنی آمریت کو قائم کرنا اور جماعت میں سمعنا و اطعنا کی ذہنیت پیدا کرنا تھا