Anwar Ahmad Khan Profile picture
.🌹If ALLAH supports you, then no one can defeat you. Always smile no matter what life throws at you💗.😊 https://t.co/X7S5KUD0TG

Sep 14, 2020, 9 tweets

ایک اچھی تحریر ہائی برڈ وار اور ملک کی موجودہ صورتحال پر نظر میں آئی، سوچا آپ تمام محبت وطن دوستوں کی خدمت میں پیش کروں۔

پاکستان ماشاءالله بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، بیرونی طاقتوں سے یہ برداشت نہیں ہو رہا
آہستہ آہستہ ایک دوسرے کو کافر، کافر کہنے کی صدائیں بلند ہوتی جا رہی ہیں⬇️

جلسے ، جلوس شروع ہو چکے ہیں ۔
پاکستان آج واقعی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ، آج کا وقت ، فیصلہ کریگا،
پاکستان کی خدانخواستہ ناکامی یا کامیابی کا ۔
صبر و تحمل کا دامن تھامیں ، FATF کی گرے لسٹ سے نکلنا ہے ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بہت دباؤ ہے ، مسلہ کشمیر سے پیچھے⬇️

ہٹانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں ، یو این سے عمران خان کا دوبارہ خطاب ہونیوالا ہے ، خطے کے حالات، نیا بلاک ، جنگ ۔ ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔
تمام فرقوں کو پیسہ لگ چکا ہے ، کسی مخصوص طبقے کا نام نہیں لیا جا سکتا ، شام ، عراق کا انجام دیکھ لیں ، یہی فرقہ واریت شروع کروائی گئی تھی ۔⬇️

بیرونی قوتوں کیجانب سے پاکستان پر فرقہ واریت مسلط کرنے کی گیم شروع ۔ ۔ ۔ ہر کھلاڑی تک پیسہ پہنچ گیا ہے ، مذہب کارڈ استعمال کیا جائے گا ۔ ایران ، سعودیہ کی پراکسی جنگ کیلئے میدان پاکستان کو بنانے کی کوشش ۔
فتنہ پروری سے خود بھی بچنا ہے ، ملک کو بھی بچانا ہے ،⬇️

انارکی ، افراتفری ۔ ۔ ۔ دو نمبر ملاء سیاستدانوں سے دور رہیں ۔ یہ ٹرائیکا کی آخری کوششیں ہیں، دیا بجھنے سے پہلے ، بھڑکتا ہے ۔ ۔ ۔
ففتھ جنریشن وار ،
ہائبرڈ وار
مکمل طور پر نافذ کی جا چکی ہے ۔
سانحہ موٹر وے کی آڑ میں
میرا جسم ، میری مرضی مہم
دوبارہ شروع ہو چکی ہے ،⬇️

پاکستانی الیکٹرانک ، پرنٹ میڈیا پاکستان کا منفی امیج دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے، سوشل میڈیا پر جنگ بہت تیز ہوچکی ہے ، خواتین ، بچوں کیساتھ زیادتیوں کے حوالے سے بد ترین ملک کے طور پر پاکستان کو پیش کیا جا رہا ہے ، بین الاقوامی سطح پر ، میڈیا کو بھی رقوم لگ چکی ہیں ۔⬇️

ایک پالیسی پوری قوم نے فالو کرنی ہے ، اپنے فرقے کو چھوڑنا نہیں ، دوسرے کے فرقے کو چھیڑنا نہیں ایک رہنا ہے۔
یہی اوپر درج پالیسی اختیار کرنی ہے ۔

سوشل میڈیا ففتھ جنریشن وار فائٹرز، 💖🌹🇵🇰🙏
کوئی ایسا مواد شیئر نہیں کرنا،
جو مذھبی منافرت کا باعث بنے⬇️

کوشش کریں جن دشمن پیجز سے جھوٹا پروپیگنڈہ میٹیریل شیئر ہو ، ان پیجز ، آئ ڈیز کو وہاں رپورٹ کریں ، جہاں کرنا چاہئے ۔ ۔ ۔
عوام کو بار بار بتاتے رہیں، فرقہ واریت کا کارڈ کھیلا جائے گا ۔ ۔ ۔
آپ کے تمام دو نمبر علماء ، دو نمبر سیاستدان انوالو ہیں ، عوام کو گھروں سے نکال کر سڑکوں⬇️

پر لانا ہے ، جب عوام اکٹھی ہو جاۓ گی ، تو دہشت گردی کروانے کا پلان ہے ، توڑ پھوڑ ، جلاوُ گھیراؤ ۔۔۔ آنے والے کچھ ہی دنوں میں جو سیاسی مولوی ایکٹیویٹ ہوں گے ، عوام سمجھ جائے ۔ ۔ ۔

منقول: واٹس ایپ
عاطف خان ۔ ۔ ۔🇵🇰🔄🇵🇰

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling