یہ 1917 کی بات ہے
عراق کے پہاڑوں میں
برطانوی جنرل سٹانلی ماودے
کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا
جنرل ماودے چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا
ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا
کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے
جاری ہے 👇
یہ اس کی بکریاں چراتا ہے
دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے
درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی
حفاظت کرتا ہے،
لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے
چرواہے نے یہ سوچا
اُس کے چہرے پر لالچی مسکراہٹ پھیل گئی
اس نے کتا پکڑ لایا اور جنرل کے قدموں میں ذبح کر دیا.
جاری ہے 👇
جنرل ماودے نے چرواہے سے کہا اگر تم اس کی کھال بھی اتار دو
میں تمہیں ایک اور پاونڈ دینے کو تیار ہوں،
چرواہے نے خوشی خوشی کتے کی کھال بھی اتار دی
جنرل ماودے نے کہا میں مزید ایک اور پاونڈ دینے کے لئے تیار ہوں اگر تم اس کی بوٹیاں بھی بنا دو
چرواہے نے فوری یہ آفر بھی قبول
جاری ہے 👇
کر لی
جنرل چرواہے کو تین پاونڈ دے کر چلتا بنا.
جنرل ماودے چند قدم آگے گئے تھے
کہ اسے پیچھے سے چرواہے کی آواز سنائی دی وہ پیچھے پیچھے آ رہا تھا اور کہہ رہا تھا جنرل اگر میں کتے کا گوشت کھا لوں آپ مجھے ایک اور پاونڈ دیں گے؟
جنرل نے انکار میں سر ہلایا اور کہا میں صرف
جاری ہے 👇
تمہاری نفسیات اور اوقات دیکھنا چاہتا تھا،
تم نے صرف تین پاونڈ کے لئے اپنے محافظ اور دوست کو ذبح کر دیا اس کی کھال اتار دی،
اس کے ٹکڑے کیا اور چوتھے پاونڈ کے لئے اسے کھانے کے لئے بھی تیار ہو،
اور یہی چیز مجھے یہاں چاہئے.
پھر جنرل ماودے اپنے ساتھیوں سے مخاطب ہوئے
جاری ہے 👇
بولا کہ اس قوم کے لوگوں کی سوچیں
یہ ہیں لہذا تمہیں ان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے.
آج یہی حال بےغیرت صحافی سیاستدانوں اور
غداروں کا ہے
اپنی چھوٹی سی مصلحت اور ضرورت کے لئے اپنی سب سے قیمتی اور اہم چیز کا سودا کر دیتے ہیں.
اور یہ وہ ہتھیار ہے جسے ہر استعمار
ہر قابض
جاری ہے👇
ہر شاطر دشمن
ہمارے خلاف استعمال کرتا رہا ہے،
اسی کے ذریعے اس نے حکومت کی ہے اور اسی کے ذریعے ملکوں کو لوٹا ہے.
آج ہمارے درمیان کتنے ہی ایسے خبیث 'چرواہے'
ہیں جو نہ صرف کتے کا گوشت کھانے کے لئے تیار ہیں بلکہ اپنے ہم وطن بھائیوں کا گوشت کھا رہے ہیں
جاری ہے 👇
اور چند ٹکوں کے عوض اپنا وطن بیچ رہے ہیں.
🤑🤑🤑🤑🤑
ڈاکٹر علی الوردی کی عربی کتاب
"لمحات اجتماعية من تاريخ العراق"
سے ماخوذ
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
