Amer Sohail Choudhary Profile picture
Sales Manager Global Star Genral Trading (UNIFRUTTI) Al Hassa Branch Saudi Arabia
Khurram Shahzad Profile picture Adnan Afridi 🇵🇰 Profile picture Mutahhar Aslam Profile picture عبدالغفور خان۔ ( P T i ) Profile picture K . Saeed Profile picture 15 subscribed
May 12 8 tweets 2 min read
نیا لبرل فتنہ
آج کل کچھ لبڑلز اور دانشور
بڑے زور و شور سے واویلا کر رھے ھیں
کہ

"کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ"

"مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دے دو"

"حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھالو"

جاری ہے 👇 "تبلیغ میں نکلنے سے بہتر ھے کہ کسی لاچار مریض کو دوا فراھم کر دو"

"مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ھے کہ کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ"

یاد رکھیں

دو نیک اعمال کو اس طرح تقابل میں پیش کرنا کوئی دینی خدمت یا انسانی ھمدردی نہیں بلکہ عین جہالت ھے

جاری ہے 👇
Apr 20 9 tweets 3 min read
میں نے کہا تھا رات کو ٹیوٹ کروں گا
اگر آپ متفق ہوں تو استعمال کریں بصورت دیگر نظر انداز کردیں اور اپنے معالج سے بھی مشورہ کر لیں

اک نسخہ سو سال تک 100 بیماریوں کی گارنٹی
اگر آپ پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوری میں مبتلا ہیں۔ گھٹنوں ، کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے

جاری ہے 👇 آج میں آپ کو ایک ایسا خاص علاج جس کو صرف تین دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہوجائیں گی
مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا
یہ علاج اس لیئے بھی قابل اعتما د ہے کیونکہ ہمارے اپنے بزرگ بھی اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں

جاری ہے 👇
Feb 23 8 tweets 2 min read
زیر ناف بال بطور تبرک

ایک جہالت زدہ معاشرہ
نوسربازوں کی جنت ہوتا ہے

نوسربازوں کے اندھے مقلدین کے لئے ایک چشم کشا حقیقت

کچھ سال پہلے کی بات ہے
ملتان میں ایک نانگا پیرمشہور تھا
یعنی وہ جسم پر کپڑے وغیرہ نہیں پہنتا تھا ننگا ہی رہتا تھا
اور
اکثر اُس کی عقیدت مند عورتیں

جاری ہے 👇 اُس کے آس پاس بیٹھی
اُس کی ٹانگیں دباتی تھیں
اُس کے بازو دباتی تھیں
یعنی
ہر وقت اُس کی خاطرداری میں
مصروف رہتی تھیں
اور
جو کوئی عقیدت مند اُس کے پاس
اپنی "مراد" لے کر آتا تھا
تو
وہ تبرک کے طور پر اپنے "زیر ناف بال" اکھاڑ کر اُسے دیا کرتا تھا

جاری ہے 👇
Dec 17, 2023 6 tweets 2 min read
دوستو جنہوں نے نہیں پڑھا وہ پڑھ لیں
اور
جنہوں نے پہلے پڑھا دوبارہ پڑھ لیں
تین سال پہلے یہ ٹیوٹ کیا تھا

عطاءاللہ شاہ بخاری فرماتے ہیں
کہ
میں جیل میں تھا تو مجھے خیال آیا
کہ
قرآن مجید کا وہ ترجمہ پڑھنے کی سعادت حاصل کروں
جو
حضرت شاہ عبدالقادر ؒ نے لکھا ہے

جاری ہے 👇 میں نے قرآن مجید جیل میں منگوایا
اور
پڑھنا شروع کیا
جب میں سورۃ اخلاص کے
"الله الصمد"
پر پہنچا تو
"الله الصمد"
کا جو معنی شاہ عبدالقادر ؒ نے کیا تھا
وہ میں نے اِس سے پہلے نہ سنا نہ پڑھا تھا
حضرت نے "الله الصمد" کا معنی

"نراسترک"

لکھا ہوا تھا
جو مجھے سمجھ نہ آیا

جاری ہے 👇
Nov 12, 2023 8 tweets 2 min read
ایک بادشاہ نے عظیم الشان
محل تعمیر کروایا

جس میں ہزاروں آئینے لگائے گئے تھے
ایک مرتبہ ایک کتا کسی نہ کسی طرح اِس محل میں جا گھسا
رات کے وقت محل کا رکھوالا محل کا دروازہ بند کر کےچلا گیا لیکن وہ کتا محل میں ہی رہ گیا
کتے نے چاروں جانب نگاہ دوڑائی تو

جاری ہے 👇 اُسے چاروں طرف ہزاروں کی تعداد
میں کتے نظر آئے
اُسے ہر آئینے میں ایک کتا دکھائی
دے رہا تھا
اُس کتے نے کبھی اپنے آپ کو اتنے دشمنوں کے درمیان پھنسا ہوا نہیں پایا تھا
اگر ایک آدھ کتا ہوتا تو شائد وہ اُس سے لڑ کر جیت جاتا
لیکن
اب کی بار اُسے اپنی موت
یقینی نظر آ رہی تھی

جاری ہے 👇
Jul 13, 2023 7 tweets 2 min read
باتھ روم میں بے ہوشی اور غشی
مفید اور معلوماتی تحریر

ہم ہمیشہ اُن لوگوں کے بارے میں سنتے ہیں جنہیں نہاتے کے دوران گرنے کے بعد فالج ہوتا ہے

ہم نےکسی کو کہیں اوردوسری جگہ گرنے کے بارے میں کیوں نہیں سنا ہے ؟

جب میں نے صحت مند طرز زندگی کے کورس میں حصہ لیا تو

جاری ہے 👇 اِس میں اسپورٹس کونسل کے ایک پروفیسر شریک تھے
پروفیسرصاحب نے مشورہ دیا کہ آپ نہانے سے پہلے اپنے بالوں کو نہ دھویں
اور
آپ کو پہلے اپنے جسم کے دوسرے حصوں کو صاف کرنا چاہئے

اِس کی وجہ یہ ہے کہ
جب سر گیلا اور سرد ہوگا تو
خون گرم ہونے کے لئے سر کی
جانب بہہ جائے گا

جاری ہے 👇
Jun 25, 2023 10 tweets 3 min read
امام طبرانی کی کتاب میں ایک وقعہ
پڑھا آنسو ہیں کہ رک نہیں رہے
آپ بھی پڑھیں

حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ دروازہ
رسول الله ﷺ
پر کلمہ پڑھنے آئے
مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں
عرض کرنے لگے

رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو

جاری ہے 👇 کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جونیکیاں کی ہے
اُن کا بھی الله ہمیں آجر عطا کرے گا
کیا اُسکا بھی آجر ملے گا
تو
نبی کریمﷺ نے فرمایا تُو بتا
تُو نے کیا نیکی کی
تو کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر
اپنے دو اونٹوں

جاری ہے 👇
Jun 23, 2023 15 tweets 4 min read
کسی بھائ کا کہنا ہے
کہ
جب ذي الحجة کے پہلے دس دن اور خاص طور پر یوم عرفہ قریب ہوتے ہیں تو مجھے "سباستیان"
یاد اجاتا ہے
یہ کون ہے؟
اور اِسکا اِن دِنوں سے کیا تعلق ہے؟
وہ شخص بتاتا ہے کہ
"سباستیان"
ایک جرمن نوجوان ہے
اکتوبر 2012 میں saturn نامی ایک کمپنی نے ایک مسابقے

جاری ہے 👇 کا اعلان کیا
اور
اُس مسابقے میں جیتنے والوں کو
اُس کمپنی نے اجازت دی
کہ
وہ 150 سیکنڈ میں فلاں مارکیٹ
میں داخل ہونگے
اور
جو جو سامان اٹھا لیں گے
وہ ہی انکا انعام ہوگا
اور
اُسکی قیمت نہی ادا کرنا ہوگی
مقررہ دن ڈھای منٹ کے لئے
وہ سب جو مسابقے میں جیتے تھے

جاری ہے 👇
Jun 21, 2023 10 tweets 3 min read
والاس جانسن نامی ایک امریکی
نوجوان نے اپنی زندگی کے
حسین ترین ایام ایک ورکشاپ میں
لکڑیاں چیرنے میں گزار دیئے
اُس کی جوانی کی بے مہار طاقت پ
مشقت اور سخت ترین کام کرکے
کچھ زیادہ ہی تسکین پائی تھی
اور
آرے پر لکڑیاں چیرتے چیرتے
اُس کی زندگی کے
چالیس سال گزر گئے

جاری ہے 👇 یہ مشقت والا کام کرتے ہوئے
والاس جانسن ہمیشہ اپنے آپ کو
اُس آرے کی مشین پر بہت اہم
فرد محسوس کرتا تھا

ایک دن آرے کے مالک نے اُسے بلا کر ایک تشویشناک خبر دیتے ہوئے کہا
"میں تمہیں ابھی اور اسی وقت کام سے نکال رہا ہوں اور کل سے ادھر مت آنا"
والاس کے لیے یہ خبر

جاری ہے 👇
Jun 12, 2023 8 tweets 2 min read
ایک نیا نیا مسلم لکھتا ہے

میں تلاوت کر رہا تھا تو
سورۃ المعارج
کی ایک آیت پر آ کر رک سا گیا
بات انسان کی تخلیق کے بارے میں تھی
کہ
انسان اصل میں پیدا کیسا ہوا ہے
ایسی کوئی بھی آیت آئے تو میں رک کر تھوڑا سا سوچنے لگتا ہوں
آیت تھی

اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ ہَلُوۡعًا

جاری ہے 👇 ترجمعہ
حقیقت یہ ہے کہ
انسان بہت کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے

میں نے انگریزی ترجمہ دیکھا
تو
"ہلوعا"
کا مطلب اینگوئش لکھا تھا

اب اینگوئش کا مطلب اردو میں سمجھوں تو یہی لگتا ہے
کہ
ایسا انسان جس میں
بے چینی
تشویش
یا
بے صبری

بہرحال میں نے
اُسے بے صبری کے معنوں میں لے لیا

جاری ہے 👇
Jun 10, 2023 6 tweets 2 min read
لو میریج

جدید دور میں
جب لو میریج کا طریقہ رائج ہوا تو
اکثر عورت اور مرد نے یہ یقین کر لیا
کہ
اب انھوں نے نکاح کے معاملے میں آخری فارمولا دریافت کر لیا ہے
اب یہ ممکن ہوگیا ہے
کہ
ہر عورت اور مرد لو میریج کے ذریعے اپنی پسند کی شادی کرے
اور
پھر اپنی پسند کے مطابق

جاری ہے 👇 اپنے لیے بہترین زندگی کی تعمیر کرے
لیکن
تجربہ بتاتا ہے کہ
لو میریج کا طریقہ پوری طرح ناکام ثابت ہوا
آج کل ساری دنیا میں یہ حال ہے
کہ
لڑکے اور لڑکیاں لو میریج کے ذریعے اپنی پسند کی شادیاں کرتے ہیں
لیکن
سروے کے مطابق
ستر فیصد سے زیادہ شادیاں
ناکام ہوتی ہیں

جاری ہے 👇
May 26, 2023 9 tweets 2 min read
عالمِ دین ایسے ہوتے تھے

یہ 1996 کی بات ہے
حرم شریف میں پہلی صف خالی تھی
نمازی جماعت کے منتظر تھے

پولیس والے کھڑے تھے جو لوگوں کو امام کے پیچھے پہلی صف پہ بیٹھنے سے منع کررہے تھے
تاکہ
امام کے ساتھ آنے والے علما ومشاٸخ کیلٸے کوٸی تنگی نہ ہو

اِس دوران طواف کرتا ایک

جاری ہے 👇 کمزور بوڑھا شخص آگیا
اور
پہلی صف میں بیٹھنے لگا
تو
پولیس والے نے اُسے تھوڑا سختی سے
منع کردیا
وہ بےچارہ شرمندہ ہوکر اٹھ گیا
جگہ خالی تھی اور جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت بھی باقی
تو وہ بوڑھا دوبارہ طواف میں لگ گیا
تھوڑی دیر میں ایک چکر پورا کرکے آیا
اور
دیکھا کہ

جاری ہے 👇
May 24, 2023 10 tweets 3 min read
دوبارہ پڑھ لیں

جب بھی آپ گناہ کرنے لگتے ہیں تو
آپ نے دیکھا ہوگا کہ
آپ کا دل زور زور سے دھڑکنا شروع
ہو جاتا ہے
یہ خالق کل کی طرف سے دیا گیا
ایک "سگنل" ہوتا ہے کہ
اے میرے بندے
یہ کام غلط ہے
اِس سے باز آجا
یہ الگ بات ہے کہ
ہمارے دل گناہ کر کر کے اتنے
سیاہ ہو چکے ہیں

جاری ہے 👇 کہ ہم ایسے "سگنلز" کو اپنی کمزوری
یا
ایک فطری عمل سمجھ کر
ایک اور گناہ کر ڈالتے ہیں

ایک رات ہم سب کمرے والے کافی دیر تک الله رب العزت
اور
اُس کے پاک نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی مدح بیان کرتے رہے تھے
اُسی دوران ایک دوست کہنے لگا
مجھے کافی مرتبہ میت کے لیے قبر

جاری ہے 👇
May 15, 2023 9 tweets 2 min read
پیشانی کو جھوٹی و خطاء کار کیوں کہا گیا

الله رب العزت نے سورہ علق میں ارشاد فرمایا
كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
ترجمہ
ہاں ہاں اگر باز نہ آیا تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے
کیسی پیشانی جھوٹی پیشانی

جاری ہے 👇 سوال بنتا ہے کہ
پیشانی کو جھوٹی اور خطاء کار کیوں کہا گیا ہے ؟

حالانکہ فیصلہ دل و دماغ سے کیا جاتا ہے

جب سائنسدانوں نے اِس پر تحقیق کی تو حیران ہو کر رہ گئے
کہ
جو معمہ اِس ترقی یافتہ دور میں حل ہوا

قرآن کریم نے اُس کی طرف اشارہ چودہ سو سال پہلے کر دیا تھا

جاری ہے 👇
May 13, 2023 7 tweets 2 min read
پہلی سیاسی ٹیوٹ
اور شاید آخری
الله تعالٰی عمران خان کو لمبی زندگی دے
ہر مصیبت سے محفوظ رکھے
آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
پی ٹی آئی ہو یا پی پی یا ن لیگ یا کوئ
بھی پارٹی جو ملک کے لیئے اسلام کے لیئے
اچھا کرے اُس کو شاباش دینی چاہیئے
عمران خان نے دنیا کو سمجھایا کہ

جاری ہے 👇 نبی کریم محمد صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم
دنیا اور آخرت میں سب سے افضل ترین ہیں
اور باقی سب اچھے کام چھوڑیں یہ ایک ہی
اچھا کام دنیا اور آخرت میں عمران خان
کی عزت کے لیئے کافی ہے
کارکنان نے جس دلیری سے
اپنے لیڈر کا ساتھ دیا ہر محاذ پر
ڈٹ گئے
کیا مرد
کیا عورتیں

جاری ہے 👇
May 8, 2023 19 tweets 5 min read
پاکستان بننے کے بعد پہلی ایف آئی آر کب داخل ہوئی

یہ 18 اگست 1947 میں پاکستان کا پہلا بدترین اور نا انصافی پر مبنی سچا واقعہ

چپڑاسی اور شاعر محمد خان ہمدم کا تعلق سندھ کے ایک ٹاؤن ماتلی ضلع بدین سے تھا
وہ ایک نیک
سچا مذہبی
پنج وقت نمازی
اور
تہجد گزار انسان بھی تھا

جاری ہے 👇 محکمہ ریوینیو کراچی میں
چپڑاسی کی حیثیت سے تعینات تھا
دن 17 اگست 1947 پاکستان آزاد
ہو چکا تھا
اور 18 اگست 1947 رمضان کے مہینے میں محمد علی جناح
لیاقت علی خان
اور
ملک کی اعلیٰ قیادت کو کراچی میں نماز شکرانہ کی ادائیگی کرنی تھی
سرکاری اعلیٰ افسران شاہی کی طرف سے

جاری ہے 👇
May 7, 2023 4 tweets 1 min read
یہ 1965 کی بات ہے

جب پاک بھارت جنگ چل رہی تھی

اُس دور میں زیادہ تر سفر ٹرین سے ہی کیا جاتا تھا
ایک دفعہ ایسا ہوا ہائیکورٹ کے جج کو اچانک کسی دوسرے شہر جانا پڑگیا

جلدی میں اُس کو درجہ اول میں تو جگہ ملی نہیں
بحالت مجبوری درجہ دوم میں بیٹھ گیا

جاری ہے 👇

⁦ درجہ دوم میں مسافر بہت جذباتی اندازمیں جنگ کی باتیں کررہے تھے
اور
ہرایک اس بات پر قائل تھا کہ
انڈیا کی اِس دفعہ درگت بننے والی ہے

کسی نے جج صاحب کی طرف دیکھ کر کہا کہ
یہ "پڑھے لکھے" ہیں
اِن سے رائے پوچھتے ہیں
سب جج صاحب کے پاس اکھٹے ہو گئے
اور
جنگ کے بارے پوچھا

جاری ہے 👇
Mar 22, 2023 5 tweets 7 min read
جس پارہ پر ٹچ کریں گے
اس پارہ کی تلاوت
مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی

آپ کےصرف ایک فارورڈ سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں
کیا آپ کو پتا ہے کہ
قرآن مجید کا ایک لفظ پڑھنے سے تیس نیکیاں ملتی ہیں

پارہ نمبر 1* bit.ly/2qpLHGY
پارہ نمبر2* bit.ly/2qnS2Ha

جاری ہے 👇 پارہ نمبر3* bit.ly/2sbSqoq
پارہ نمبر4* bit.ly/2r6TOeq
پارہ نمبر5* bit.ly/2qzzsYk
پارہ نمبر6* bit.ly/2qI4EE2
پارہ نمبر7* bit.ly/2rW88HS
پارہ نمبر8* bit.ly/2qK0aO4
پارہ نمبر9* bit.ly/2rBqzB0

جاری ہے 👇
Mar 20, 2023 10 tweets 3 min read
رئیس عثمانی صاحب لکھتے ہیں

ایک بار دوست کے ساتھ برتن کی دکان کے
اندر گیا
وہاں رکھے ہوئے روٹی بنانے کے
کالے توے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے
پوچھا
یہ کیا ہے ؟

دوست اُن کے اِس غیر متوقع سوال پر
تھوڑا سا بوکھلا گیا
جی ... یہ ؟
پھر تھوڑا سمبھلتے ہوئے دوست نے کہا

جاری ہے 👇 حضرت
یہ روٹیاں پکانے کا توا ہے

میں مُسکرایا اور پوچھا
آپ نے زندگی میں کبھی خریدا ہے ؟
میں نے ؟
دوست سوچ میں پڑ گیا
ہاں
غالباً ایک بار
جب میں اپنے والدین سے الگ ہوا تھا
اور
اپنا گھر نئے سرے سے بسایا تھا تب
عثمانی صاحب کچھ سوچتے ہوئے کہنے لگے

صرف ایک بار ؟

جاری ہے 👇
Mar 5, 2023 7 tweets 2 min read
عربی سے ماخوذ ایک سبق آموز واقعہ

خالد الخیر سعودیہ کے مشہور ہارٹ سرجن ہیں
وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک سچا واقعہ ہے
میں دِل کا آپریشن کرتا رہتا ہوں
ایک مرتبہ میرے پاس ایک 30 سالہ مریض لایا گیا جو دل کے مرض میں مبتلا تھا
بلکہ آخری اسٹیج پر تھا
اُس کا بچنا ناممکن تھا
جاری ہے 👇 اس لیئے میں نے فوراً اُسے ہارٹ سرجری کا مشورہ دیا
اور یہ بھی بتایا کہ اس سرجری
میں 80 فیصد موت واقع ہو جاتی ہے
اور بہت کم لوگ بچ پاتے ہیں

مریض مضبوط ایمان اور پختہ عقیدے کا حامل تھا
رب تعالیٰ پر توکل کرکے سرجری کے لیئے تیار ہوگیا
اتفاق دیکھئے کہ آپریشن کے بعد خدا کا

جاری ہے 👇
Mar 4, 2023 4 tweets 1 min read
سوشل میڈیا کی سہولت
اور
روزانہ کے میسجز کی روایت نے جہاں رابطوں کو خوشگوار بنا دیا ہے
وہیں یہ معاملہ دو دھاری تلوار بھی
ثابت ہو رہا ہے

میں بار بار لکھتا رہتا ہوں
بلا تحقیق معلومات کی ترسیل کئی پہلو سے خطرناک ہو سکتی ہے
بالخصوص
جب بات کی نسبت بلاتحقیق

جاری ہے 👇 الله تعالیٰ اور نبی کریم محمد ﷺ کی
طرف ہو
چونکہ آقا کریم محمد ﷺ نے واضح الفاظ میں متنبہ فرمایا ہے
کہ
"جو شخص میرے بارے میں وہ بات کہے جو میں نے نہ کہی ہو تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں سمجھ لے"

لہذا یہ معاملہ اِس بات کا متقاضی ہے
کہ
ہم الله تعالیٰ اور رسول کریم محمد ﷺ

جاری ہے 👇