Ambreen PTI Profile picture
There is no power on earth that can undo Pakistan Retweets are not Endorsements

Sep 15, 2020, 10 tweets

معزز چیف جسٹس صاحب!
نواز شریف نے پہلے بھی اپنی جان ہتھیلی پہ رکھ کر عدلیہ کی آزادی کی جنگ لڑی تھی۔مریم نواز

چلیں اب آپ کو دکھاتی ہوں نواز شریف اور ن لیگ نے کیسے عدلیہ سے جنگ لڑی

سب سے پہلے تو ن لیگ نے 1997 میں سپریم کورٹ پر حملہ کرکے جنگ لڑی

@PTIofficial

1)

پھر شہباز شریف نے اعلی ججز کو خرید کر عدلیہ کی جنگ لڑی

@SHABAZGIL

2)

پھر ن لیگ کے سیف الرحمن نے اعلی ججز کو فون کرکے نواز شریف کا پیغام پہنچایا کہ بےنظیر کو کتنی سزا دینی ہے ایسے عدلیہ کی جنگ لڑی

@FaisalJavedKhan

3)

پھر ن لیگ کے سینیٹر نے ججز اور جے آئی ٹی کے ممبران کو دھمکیاں دے کر عدلیہ کی جنگ لڑی

@ImranKhanPTI

4)

پھر ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق نے لوہے کے چنوں کے ساتھ عدلیہ کی جنگ لڑی

@OfficialDGISPR

5)

پھر ن لیگ کے دانیال عزیز نے یہ کہہ کر کہ یہ جو ججز ہیں یہ پاکستان کے بچوں کے مستقبل کو روشن دیکھنا نہیں چاہتے ایسے عدلیہ کی جنگ لڑی

@SHABAZGIL

6)

پھر طلال چوہدری نے نواز شریف کو یہ کہہ کر کہ عدالت میں پی سی او کے جج بیٹھے ہیں ان کو نکالو یہ سب کہہ کر عدلیہ کی جنگ لڑی

@PTIofficial

7)

پھر نواز شریف نے یہ کہہ کر کہ 'یہ جو پانچ سپریم کورٹ کے ججز ہیں یہ بغض سے بھرے بیٹھے ہیں' عدلیہ کی جنگ لڑی

@siasatpk

8)

پھر مریم اورنگزیب نے اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف تقریر کرکے عدلیہ کی جنگ لڑی

@SHABAZGIL

9)

پھر یہ سب ن لیگ کے نمائندوں اور وزراء نے ججز کے خلاف بیانات اور تقاریر کرکے عدلیہ کی جنگ لڑی

یہ شریف خاندان اور ن لیگ کی تاریخ کہ کیسے انہوں نے اصل میں عدلیہ سے لڑے ڈرا دھمکا کر

@ImranKhanPTI

10)

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling