Ambreen PTI Profile picture
There is no power on earth that can undo Pakistan Retweets are not Endorsements
4 subscribers
Jul 7, 2023 25 tweets 7 min read
جب سے رجیم چینج ہوا اس وقت سے اب تک ایک سوچ ذہن میں رہی کہ ایسا کیا کر دیا تھا عمران خان نے کے پہلے اسے اقتدار سے ہٹایا گیا، پھر پنجاب حکومت چھینی گئی وہ تو عوامی طاقت سے پھر آگئے، قاتلانہ حملہ کرایا گیا، عمران خان کی ایف آئی آر تک نا درج ہونے دی گئی، صحافیوں پر ظلم کہ انتہا کی گئی، جان سے مارا گیا، پوری پی ٹی آئی کی قیادت اور سپورٹرز پر جعلی مقدمے کیے ظلم و تشدد کیا، 9 اپریل 2022 سے اب تک سینکڑوں پی ٹی آئی سپورٹرز کو مار دیا گیا، زمان پارک پر حملہ کیا گیا کئی بار، عمران خان پر حملے کیے گئے کئی بار، ان سب سے کام نا چلا تو
Jul 1, 2023 11 tweets 7 min read
جب عمران خان اور پورا پاکستان کہتا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا وہ ڈیزائنڈ ڈرامہ تھا تو یہ سچ ہے

سوال ہے یہ ڈرامہ کیوں رچایا گیا؟، 9 مئی سے پہلے 26 مئی ہوا، 3 نومبر کا سانحہ ہوا زمان پارک حملہ ہوا لیکن چونکہ عمران خان باہر تھے انہوں نے معاملے کو سمجھتے ہوئے ہر بار انتشار سے روکا اوپر آپ عمران خان کی 2 جولائی 2022 کی تقریر سنیں

26 مئی کو دھرنا نہ دینے کا فیصلہ اس لئے کیا تھا ”کہ لوگوں کو پولیس اور رینجرز پر غصہ تھا اور قوم نے رینجرز کے سامنے کھڑا ہوجانا تھا جس سے تصادم اور انتشار کا خدشہ تھا“

اور کہا میرا مقصد صرف یہ ہے کہ

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
May 8, 2023 66 tweets 22 min read
ان ٹویٹس اور پریس ریلیز کے بعد اس سب کا تفصیل سے جواب دینا لازم ہے

پہلے جو چار سال پوری پی ڈی ایم جو کچھ کہتی رہی اس کا جواب دے باقی باتیں بعد میں Image نواز شریف: اگر مریم کو کچھ ہوا تو اس کےذمہ دار وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف قمر باجوہ، ISI چیف فیض حمید اور DG-C جنرل عرفان ملک ہوں گے

Mar 12, 2023 6 tweets 6 min read
شریف خاندان نے جو توشہ خانہ میں لوٹ مار مچائی جو چوریاں کی وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں، مریم کی مرحومہ ماں نے جس بےدردی سے چوریاں کی ہیں سونے کے ہیرے کے ہار اور گھڑیاں اللہ کی پناہ، اور جو چور نواز شریف نے گھڑیاں چرائی ہیں اللہ کی پناہ

1/6 شریف خاندان نے جو توشہ خانہ میں لوٹ مار مچائی جو چوریاں کی وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں، مریم کی مرحومہ ماں نے جس بےدردی سے چوریاں کی ہیں سونے کے ہیرے کے ہار اور گھڑیاں اللہ کی پناہ، اور جو چور نواز شریف نے گھڑیاں چرائی ہیں اللہ کی پناہ

2/6
Feb 10, 2023 21 tweets 7 min read
وہ کون تھا؟

وہ کون تھا جس نے عمران خان کے #AbsolutelyNot کے بیان سے قبل ہی امریکی اخبار کو کہا کہ امریکہ کو پاکستانی اڈے دینے کے معاملات طے ہو گئے ہیں؟ وہ کون تھا جس نے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا
Feb 4, 2023 12 tweets 6 min read
اب جبکہ ملک تباہ کردیا ہے تو اس فتنہ مریم نواز کو لانچ کیا گیا ہے کہ پرانا چورن بیچو جو اب کوئی خریدے گا نہیں، غدار باجوہ کے پیر پکڑے تو سازش کرکے ان غداروں کو لایا گیا حکومت میں، تھوڑا اس ویڈیو والے بیان کا پوسٹ مارٹم ہو جائے جب باجوہ نے پی ٹی آئی کے ایم پی ایم این اے لوٹے بنوا دیے، ججز کو مینج کر لیا اور اتحادیوں کو توڑ لیا تو یہ 27 مارچ کی ویڈیو میں خوشی چیک کریں، سوال پوچھا گیا باجوہ کے خلاف کی گئی کمپین کا تو ہنس کر بول دیا اگلا سوال، معلوم تھا نا باجوہ آئین شکنی کرکے سب انتظامات کر چکا ان کے لیے
Feb 4, 2023 10 tweets 5 min read
چونکہ یہ فاشسٹ حکومت اپنے پالتو میڈیا کے ذریعے یہ ذمہ داری لے چکی ہے کہ ہتھکڑیاں لگانا، چہرہ کپڑےسے ڈھانپنا ظلم و ستم وہ کر رہے ہیں اور کسی کے کہنے پر کر رہے ہیں اور پالتو میڈیا موازنہ کر رہا ہے تو میں آپ کو اس تھریڈ میں موازنہ دکھاتی ہوں ان چوروں کو کا عزت سے عدالت لایا جاتا تھا اوپر والی ویڈیو بھگوڑے نواز شریف کی ہے

یہ مریم نواز کی عدالت کی پیشیاں کوئی بدتمیزی نہیں کوئی ظلم نہیں بلکہ پولیس والی سیلوٹ مار رہی ہے twitter.com/i/web/status/1…
Dec 1, 2022 24 tweets 6 min read
قمر جاوید باجوہ اور اس سے پہلے والوں نے کیسے عمران خان کو دھوکہ دیا اور یہ عمران خان کے ساتھ دھوکہ نہیں یہ دھوکہ انہوں نے پاکستانی عوام اور پاکستان کو دیا

کہانی آج سے نہیں 2013 سے شروع ہوتی ہے جب سازش کے تحت ن لیگ کو حکومت دی گئی، عمران خان کے دھرنے سے نواز شریف کو بچایا گیا اور بچانے والا اس وقت کا آرمی چیف راحیل شریف تھا، 2013 میں نواز شریف کو لانے والے اس وقت کی چودھری افتخار جوڈیشری اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ تھی، پھر ن لیگ کی طرف سے خون کی ہولی کھیلی گئی لیکن ان کو کچھ نا ہوا وجہ ان کی پشت پر راحیل شریف کا ہاتھ تھا، پھر کمیشن بنا دھاندلی پر
Nov 29, 2022 7 tweets 10 min read
شہید ارشد شریف ہم آپ سے ہمیشہ رہنمائی لیتے رہیں گے 😢

رجیم چینج آپریشن پر شہید ارشد شریف کی کچھ ٹویٹس اور جو شہید ارشد شریف ہم سے پوچھتے رہے کہ #وہ_کون_تھا گو کہ انہیں معلوم تھا #وہ_غدار_باجوہ_تھا

@ARYSabirShakir @MoeedNj ImageImageImageImage یہ تھریڈ آج کے دن شہید ارشد شریف کے نام جو ہمیں سکھاتے رہے بتاتے رہے اور آج بھی ہم شہید سے سیکھ رہے ہیں

#شہیدارشدشریف

@ARYSabirShakir @MoeedNj @arsched ImageImageImageImage
Nov 28, 2022 5 tweets 3 min read
پی ٹی آئی حکومت میں عامر میر اور عمران شفقت پر ایف آئی آر ہوئیں تو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے فوراً نوٹس لیا، اس امپورٹڈ حکومت کے دور میں 25 مئی سانحہ ہوا ہزاروں جعلی مقدمے ہوئے، صحافی شہید ارشد شریف، صابر شاکر، عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم، جمیل فاروقی، معید پیرزادہ، خاور گھمن 👇 twitter.com/i/web/status/1… وغیرہ پر درجنوں سے زیادہ جھوٹے پرچے کٹے پورے پاکستان میں، ننگا کرکے تشدد کیا، جیلوں میں رکھا، شہید ارشد شریف جان سے گئے، معید پیرزادہ اور صابر شاکر کو ملک چھوڑنا پڑا لیکن ہمارے اسی چیف جسٹس کو سو موٹو نہیں لیا اس ظلم اور جو انسانیت کی تذلیل ہوئی اس پر، کیوں؟؟؟؟

@ARYSabirShakir
Aug 31, 2022 13 tweets 7 min read
کرمنل مریم نواز نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف نا صرف ٹرینڈ شروع کیا بلکہ غلیظ گالیاں دلوا رہی ہے، اس تھریڈ میں جتنے ن لیگی ہیں سب کو مریم نواز فالو کرتی ہے دیکھیں کیسے مجرمہ مریم نواز اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو گالیاں دلوا رہی ہے
Aug 29, 2022 6 tweets 5 min read
یہ سب پالتو ٹاؤٹ صحافی پاکستانی عوام کو بتاتے تھے آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کرے گا وہ پاکستانی عوام پر ظلم اور غداری کرے گا اور آج ان ٹاؤٹس کا پٹا کھولا گیا ہے کہ جو آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف بولے گا وہ غداری کرے گا ImageImageImageImage یہ کچھ پالتو ٹاؤٹ صحافیوں کے آئی ایم ایف کے بارے میں ارشادات ImageImageImageImage
Aug 7, 2022 13 tweets 11 min read
یہ تھریڈ پروپیگنڈہ چینل جیو، جیو کے پروپیگنڈہ صحافیوں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیے

وقار سیٹھ کی موت کے پیچھے جنرل باجوہ ہے۔ ن لیگی ایڈوکیٹ جسے مریم نواز فالو کرتی ہے

@OfficialDGISPR @arsched @MashwaniAzhar یہاں یہ ن لیگی جسٹس وقار سیٹھ عثمان کاکڑ کی موت کا ذمہ دار جنرل باجوہ گروپ کو قرار دے رہا ہے اور اسے بھی مریم نواز فالو کرتی ہے

@arsched @samiabrahim
Jun 6, 2022 8 tweets 3 min read
ایک چیز اور سب پر واضح ہو گئی کہ یہ جتنی بھی پارٹیز اس وقت امپورٹڈ حکومت میں ہیں یہ ہمیشہ سےنیوٹرلز اور امریکہ نواز پارٹی رہی ہیں یہ آپس میں کتےبلی کا کھیل انہی کےاشاروں پر کھیلتےرہے اور حکومت میں آتےرہے اس بار علیحدہ سے حکومت نہیں بنا سکتےتھے تو مل کر حکومت بنائی

#ThisIsNot90s آپ کو یاد ہوگا 2014 کے دھرنے میں حامد میر تک کہتا تھا ن لیگ کے وزراء سامان باندھ چکے تھے، لیکن پھر ان کو بچایا اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف نے، اس وقت بھی یہ سب جماعتیں بشمول پیپلز پارٹی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کی بجائے نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی اپنے سیلیکٹر
Jun 5, 2022 5 tweets 3 min read
امپورٹڈ حکومت کی طرف سے پاکستان میں جو مہنگائی کا سونامی آیا اس نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے ۔ اس حوالے سے ٹک ٹاک کی کچھ ویڈیوز جو پٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ ہے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #PakistanUnderFascism
Apr 26, 2022 10 tweets 3 min read
اچھا یہ افسانہ بھی آج کلئیر ہو جانا چاہیئے کہ نیوٹرل نے پی ٹی آئی حکومت کی مدد کی

مدد کی ہوتی تو مخالف عدالتیں، مخالف میڈیا، مخلاف الیکشن کمیشن بلیک میلر اتحادی وغیرہ نا ملتے

مدد کیسے ہوتی ہے تو یہ دیکھیں، 20 ایم این اے باغی، عدالتیں راتوں کو اور اتوار کو کھل گئیں، اتحادی چھوڑ کر چلے گئے میڈیا اور ان کے اینکرز صبح شام مکمل امپورٹڈ حکومت کے ساتھ اور وہ اینکرز جو اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے کا ڈرامہ کرتے تھے وہ سب پرو اسٹیبلشمنٹ ہوگئے، 20 ایم این ایز ن لیگ پی پی پی کے توڑ کر پی ٹی آئی کے ساتھ بھی آسکتے تھے لیکن کیونکہ مدد نہیں کی اس لیے نا آئے اور
Apr 13, 2022 21 tweets 12 min read
اداروں کے خلاف منظم مہم کیا ہوتی ہے یہ میں دکھاتی ہوں آپ کو اس تھریڈ میں کیسے مریم نواز اور نواز شریف کمپنی پانچ سال بھرپور طریقے سے فوج اور عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلاتے آئے مخصوص میڈیا کے تعاون سے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ مجرمہ مریم نواز اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے سیمینار کرکے ان سے فوج کے خلاف نعرے لگواتی رہی، ایسی کیا بات ہے کہ اسے ایسا سب کرنے کی اجازت دی گئی ادارے کی طرف سے؟

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Oct 13, 2021 43 tweets 13 min read
جو غلیظ زبان مریم نواز نے آج استعمال کی خاتون اول کے خلاف یہ کوئی نئی بات نہیں پورے شریف خاندان شہباز ہو، نواز ہو یا مریم نواز اور ن لیگ کی یہ تاریخ رہی ہے اس ویڈیو میں نواز شریف بےنظیر کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے ہوئے
Aug 11, 2021 34 tweets 28 min read
چونکہ مریم نواز اس ڈاکٹر دانش کو بہت سیریس لینے لگ گئی ہے تو میں نے سوچا کیوں نا اس کا پوسٹ ماٹم کیا جائے تفصیل کے ساتھ

چلیں اب شروع کرتی ہوں ایک غیر ملکی کی ہدایت پر مریم نواز نے انوشہ رحمان کے ذریعے وزیر قانون کو تحفظ ختم نبوت کے خلاف بل لانے کا حکم دیا۔

عمران خان کو نواز شریف سے کرپشن سیکھنی چاہیئے مریم اورنگزیب کو جواب، مریم نواز کا نام ECL میں کیوں نہیں ہے؟ ڈاکٹر دانش
Jan 22, 2021 16 tweets 6 min read
کیا پاکستان اسرائیل کو ماننےجارہا ہے؟: اینکر

یہ آپ کو کس نےکہا ہے؟ پاکستان کی اس پر بڑی سیدھی پوزیشن ہےجیسا کہ بانی پاکستان نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل کو ماننے کاسوال نہیں پیدا ہوتا- عمران خان

سب سےدکھ اور افسوس والی بات ویڈیو کے آخر میں کہی ہےوزیر اعظم عمران خان نے 😢

ن لیگ اور پی پی پی پاکستان کو معاشی طور پر اتنا کھوکھلا کرگئےہیں کہ ابھی ہم کھل کر ان مسلم ممالک کا نام بھی نہیں لےسکتےجو پاکستان پر زرو ڈال رہےہیں اسرائیل کو تسلیم کرنےکےلیے

Jan 21, 2021 6 tweets 2 min read
It's not the defeat that destroys you
It's being demoralized by defeat that destroys you

My Mentor PM Imran Khan ❤️ My Teacher PM Imran Khan

❤️