Pagli Says (نوری) Profile picture
Doctor 👩‍⚕️Love Pakistan🇵🇰 Yes my PM is selected,I select him after rejecting Nwaz sharif & zardari any problem? NO DM

Sep 17, 2020, 12 tweets

" تمام احباب سے درخواست ھے عنوان دیکھ کر کمینٹ کرنے کی بجائے پوری تحریر پڑھ کے کمینٹ کریں "🙏
"مردانہ کمزوری"

ایک آدمی ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ سے، ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺘﯽ ھے،ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ھو،ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﺻﻔﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ھیں⁦👇🏼

حکیم صاحب ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ گئے، ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ھے ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ھو، حکیم صاحب ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﺒﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ گئے، کچھ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ھوئے ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ آدمی ﺗﻮ⁦👇🏼

بلکل ٹھیک ھے صحت مند ھے اسے کوئی مردانہ کمزوری نہیں ھےﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﺑﭽﮯ ﺑﮭﯽ ھیں،
ﺧﯿﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻮ ﻣﻨﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ،ﺗﻮ حکیم صاحب نے ﺍﺳﮯ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺩﯾﮟ⁦👇🏼⁩

اور پندرہ دن استعمال کرنے کے بعد دوبارہ آنے کا کہا
وہ مریض پندرہ دن بعد آیا اس کی ذھنی حالت بہت ابتر لگ رھی تھی، پریشانی اس کے چہرے سے عیاں تھی پوچھنے پر پتا چلا اس کی بیوی کو اب بھی وھی شکایت ھے
حکیم صاحب کچھ کریں ورنہ میں گھٹ گھٹ کر مر جاؤں گا وہ شخص پریشانی میں بولے جا👇🏼⁩

رھا تھا۔
حکیم صاحب حیران تھے کہ ایک صحت مند شخص پر کیوں اس کی بیوی ذھنی تشدد کر رھی ھے
حکیم صاحب نے اس شخص کو کہا کل شام کو اپنی بیوی کو بھی اپنے ساتھ لے کر آنا، اگلے دن دو دونوں حکیم صاحب کے سامنے بیٹھے تھے، حکیم صاحب نے پوچھا ھاں بی بی آپ کو اپنے شوھر سے کیا مسئلہ ھے؟
میرا ⁦👇🏼

شوھر مردانہ طور پر کمزور ھے عورت بولی،
حکیم صاحب اس کی بے باکی پر حیران رہ گئے، اسکے شوھر نے ایک نظر شکایت بیوی پر ڈالی اور امداد طلب نظروں سے حکیم صاحب کی طرف دیکھنے لگا۔
حکیم صاحب سوچنے لگے کیسی بے شرم عورت ھے نام کو حیا نہیں اس میں لہذا حکیم صاحب نے بھی شرم و حیا کا ⁦👇🏼⁩

تقاضا ایک طرف رکھا اور سوال کرنے شروع کر دئے، اس سے پوچھا کیا مسئلہ ھے تمہیں اپنے شوھر سے
کہنے لگی دو بچے ھیں ھمارے، وہ جسمانی طور پر بلکل ٹھیک ھیں۔
تو پھر وہ مردانہ طور پر کمزور کیسے ھو گیا حکیم صاحب نے پوچھا؟
حکیم صاحب میرے بابا دیہات میں رھتے ھیں زمینداری کرتے ھیں ھم دو ⁦👇🏼⁩

بہنیں ھیں کبھی دھی رانی سے کم نہیں بلایا بابا نے اور میرے شوھر مجھے "کتی" بلاتے ھیں یہ کونسی مردانہ صفت ھے؟
مجھے سے کوئی بھی غلطی ھو جائے تو یہ میرے سارے میکے کو ننگی ننگی گالیاں دیتے ھیں آپ بتائیں اس میں میرے میکے والوں کا کیا قصور ھے یہ کوئی مردانہ صفت تو نا ھوئی نا ⁦👇🏼⁩

کہ دوسروں کے گھر والوں کو گالی دی جائے
میرے بابا مجھے میری شہزادی کہتے ھیں اور یہ مجھے "کنجری" بلاتے ھیں
(مرد تو وہ ھوتا ھے نا جو کنجری کو بھی اتنی عزت دے کہ وہ کنجری نا رھے)
حکیم صاحب آپ بتائیں کیا یہ مردانہ طور پر کمزور نا ھوئے پھر
حکیم صاحب کا سر شرم سے جھک گیا اسکا شوھر⁦👇🏼⁩

اسے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھ رھا تھا بولا اگر یہی مسئلہ تھا تو تم مجھے بتا سکتی تھی نا مجھے اتنا ذھنی ٹارچر کرنے کی کیا ضرورت تھی۔
آپ کو کیا لگتا ھے آپ جب میری ماں بہن کے ساتھ ناجائز رشتے جوڑتے ھیں تو میں خوش ھوتی ھوں بیوی نے شوھر کی طرف دیکھتے ھوئے جواب دیا میں بھی تو کتنے⁦👇🏼⁩

سالوں سے آپ کا ذھنی تشدد برداشت کر رھی ھوں۔ وہ دونوں چلے گئے حکیم صاحب کافی دیر تک عورت کی باتوں پر غور کرتے رھے، باھر نکلے تو انکا شاگرد انہیں دیکھتے ھی بولا حکیم صاحب وہ دونوں میاں بیوی باھر نکلے تو میں نے پندرہ دن کی دوائی پیک کر کے دی مگر اسکی بیوی تو بہت تیز نکلی ⁦👇🏼⁩

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling