کل پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے 36 ارکان کی عدم شرکت پرن لیگ کے ایاز صادق کا کہنا ہے کہ 'جو کل کے پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں نہیں آئے ہمیں ان کے خلاف ایکشن لیا پڑے گا'
نتیجہ اب تک : صفر
@AyazSadiq122
ہم پتاکروا رہے ہیں کہ کون کون ایوان سے غیر حاضر رہا - شہباز شریف
نتیجہ اب تک : صفر
@CMShehbaz
چئیرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جب ناکام ہوئی تھی اس وقت شہباز شریف کہتے تھے 'ہم قوم کو بتائیں گے وہ 14 لوگ کون تھے'
نتیجہ آج تک : صفر
@CMShehbaz
چئیرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جب ناکام ہوئی تھی اس وقت بلاول زرداری کہتے تھے 'جس نے اپنا ضمیر بیچا ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے'
نتیجہ آج تک : صفر
@BBhuttoZardari
چئیرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جب ناکام ہوئی تھی
تو پی پی پی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کہتے تھے ' میرے لیے مناسب نہیں ہے کہ سینیٹر کے طور پر کام جاری رکھوں اس لیے میں نے اپنا استعفی پارٹی چئیرمین کو بھجوا دیا ہے
نتیجہ : آج تک سینیٹر ہیں
@Mustafa_PPP
سینیٹ کے الیکشن میں جب PTI کے 20 MPAs نے اپنےضمیر کا سودا کیا تو عمران خان نےکہا 'ہم ایکشن لیں گےاور ان 20 MPAs کی رکنیت منسوخ کریں گے'
نتیجہ: الکشن سےکچھ ماہ پہلے 20 MPAs کی رکنیت منسوخ کی اور نام پبلک کیے
یہ ہوتا ہےاصولوں پر ڈٹ جانےوالا لیڈر ❤️
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
دیکھتے ہیں سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق استعفی دیتےہیں کے نہیں
ویسے جب یہ سپیکر تھےتو انہوں نےعمران خان کےخلاف ریفرینس بھیج دیا تھا اور نواز شریف کے خلاف ریفرینس چھپا دیا تھا وہ ریفرینس جس پر نواز شریف نااہل ہوئے عدالت سے ۔ یہ تھی بطور سپیکر جانبداری ان کی
@AyazSadiq122
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.