Ambreen PTI Profile picture
There is no power on earth that can undo Pakistan Retweets are not Endorsements

Sep 18, 2020, 11 tweets

یہ ٹویٹس دیکھ کر آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ پارٹیز عوام کے لیے مل بیٹھ رہی ہیں

تو آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں
آئیں سب سے پہلے آپ کو ان دو پارٹیز کی تاریخ دکھاتی ہوں

1)

کسی نے ٹویٹر پر محترمہ مریم نواز سے پوچھا کیا زرداری کو کسی جرم میں سزا ہوئی

تو مریم نواز صاحبہ نے کہا 'ہاں سوئس کیس میں سزا ہوئی ہے'

2)

@MaryamNSharif
@BBhuttoZardari

اب جب مشکل میں پڑ گئے اور کرپشن پر پکڑے جا رہے ہیں تو ن لیگ کے اہم لیڈر شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں 'ہمیں زرداری صاحب کو کرپٹ نہیں کہنا چاہیئے تھا'

یعنی اپنی ہی لیڈر مریم صاحبہ کی نفی کردی جو اوپر والی ٹویٹ میں دکھائی ہے

3)

@MaryamNSharif

ان ٹویٹس میں محترمہ مریم نواز آپ کو زرداری صاحب پر ہنستی اور مذاق اڑاتی نظر آئیں گی

4)

@MaryamNSharif

اور ان ٹویٹس میں مریم نواز صاحبہ آپ کو اپنے سپورٹرز کو اور میڈیا کو یہ کہتی نظر آئیں گی کہ عمران خان اور زرداری ایک ہیں اور 2 سال پہلے تک یہ نعرے لگاتی رہیں عمران زرداری بھائی بھائی

5)

@MaryamNSharif
@BBhuttoZardari

یہ کچھ اور ٹویٹس جن میں مریم صاحبہ عوام کو بتاتی رہیں کہ زرداری عمران بھائی بھائی

6)

@PTIofficial
@MaryamNSharif

یہ کچھ اور پرانی ٹویٹس جن میں مریم صاحبہ اپنے سپورٹرز کو یہ کہتی آئیں کہ زرداری کرپٹ ہے اور عمران زرداری کا گٹھ جوڑ ہے اس لیے ہمیں ووٹ دو

7)

@PTIofficial
@MaryamNSharif

اور یہ نواز شریف صاحب زرداری کے بارے میں کہتے رہے کہ وہ کرپٹ ہے اور زرداری صاحب یہ 6 کڑور ڈالر کہاں سے لائے ہو اور یہ کہ کتنے وزیر اعظم قربانی دیں گے زرداری کی کرپشن بچانے کے لیے

8)

@PTIofficial
@MaryamNSharif

اب آجاتے ہیں محترم بلاول بھٹو پر، بلاول صاحب نواز شریف اور شہباز شریف کی گنج پر اٹیک کرتے ہوئے ن لیگ کو گنجا لیگ کہتے رہے کبھی شہباز شریف کو نابجلی شریف کہتے رہے

9)

@BBhuttoZardari
@MaryamNSharif

جب پانامہ سکینڈل آیا تو بلاول صاحب کہتے رہے کہ پانامہ سکینڈل نے شریف خاندان کی کرپشن کو ایکسپوز کر دیا ہے اور کیسے شریف خاندان اینٹی ٹیرر لاء کو استعمال کرتی ہے سیاسی مخالف کو دبانے کے لیے

10)

@BBhuttoZardari
@MaryamNSharif

یہ سب پڑھ کر آپ کو اندازہ تو ہو گیا ہوگا کہ کیسےیہ لوگ ایک دوسرےکو چور ڈاکو کرپٹ کہتےآئے ہیں اپنی سیاست اور ووٹ کےلیے

اس لیے وزیر اعظم عمران خان نےکہا تھا جب ہم کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالیں گےیہ ایک ہو جائیں گے

ان لوگوں کو پہچانیں جو عوام کو بھیڑ بکری سمجھتے آئے ہیں

@ImranKhanPTI

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling