@majid_mehar
اگر تم نے میرے منہ سے کسی صحابی 'رض' یا "ازواج مطہرات" می سے کسی کی شان میں کوئی گستاخی سنی ہوتی تو تمہارا وہ مطالبہ درست تھا جو تم نے مجھ سے کیا اور چونکہ تمہارا مطالبہ بے بنیاد تھا اس لیے میری خاموشی ضروری تھی تاکہ معاملے کو طول نہ ملے مگر تم اکسانے پر اتر آئے
1/6
میری بوجوہ خاموشی پر میرے لیے منافق، جھوٹا، کم ہمت اور کم ظرف جیسی گالیوں پر اتر کے تم نے ثابت کر دیا کہ تمہاری رگوں میں فرقہ واریت اور فساد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے
لو توڑتا ہوں اپنی خاموشی، اب آو اور میرے ساتھ مل کے ان سب پر لعنت بھیجو جو قیامت تک کی تمام لعنتوں کے مستحق ہیں
2/6
🔸رسول 'ص' سے دشمنی کرنے والے اول سے آخر تک کے تمام دشمنوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' سے منافقت کرنے والے اول سے آخر تک کے تمام منافقین پر لعنت
🔸اہلبیت رسول 'ص' سے دشمنی رکھنے والے اول سے آخر تک کے تمام دشمنوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' پر ایمان لا کے اس ہی ایمان پر دنیا سے جانے والے صحابہ
3/6
کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہنے والے اول سے آخر تک کے تمام لعنتیوں پر لعنت
🔸حضرت علی 'ع' کو گالیاں دینے اور دلوانے والے اول سے آخر تک کے تمام لعینوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' اور آل رسول 'ص' کا حق غصب کرنے والے اول سے آخر تک کے تمام غاصبوں پر لعنت
🔸اولاد رسول 'ص' کے
4/6
قاتلوں میں سے اول تا آخر تک کے تمام قاتلوں پر لعنت
🔸رسول 'ص' کی ازواج مطہرات میں سے کسی کو بھی برا بھلا کہنے والے اول تا آخر تک کے تمام لعینوں پر لعنت
🔸اور جو کوئی اوپر بیان کیے ہوئے لعنت کے کسی حقدار کو لعنتی نہ سمجھے اس لعنتی پر ڈبل لعنت
5/6
🔸سب سے آخر میں فرقہ واریت کرنے والوں اور پاکستان کا برا چاہنے والے بیغیرتوں پر بھی بیشمار لعنت
اب بولو بیشمار لعنت
اور اگر کوئی شرم حیاء ہو تو آئندہ کسی ایسے کے سامنے کوئی سوال کھڑا نہ کرنا جس کی کوئی جسارت تمہارے سامنے نہ ہو
والسلام
6/6
دو گروہ رہ گئے تھے جن پر میں نے لعنت نہیں بھیجی وہ بھی لکھ دیتا ہوں
🔸رسول پاک 'ص' کا نکاح پڑھانے والے رسول 'ص' کے چچا حضرت ابوطالب 'ع' کو کافر کہنے والے اول سے آخر تک کے تمام لعینوں پر بھی لعنت اور کسی برے کو صحابی کہنے والوں پر بھی لعنت
@majid_mehar
تمہارے جواب کا انتظار ہے
موصوف کا جواب آ گیا۔۔۔۔۔ اور جس جواب کی مجھے امید تھی وہی جواب آیا۔۔۔۔۔۔ یہ ہے ان کے ذہن کی غلاظت جو یہ دوسروں پر تھوپ کے خود سچے مسلمان بنتے ہیں۔۔۔۔۔ اب میرے ساتھ مل کے لعنت بھیجنے سے اس کا فرار ہونا خود دیکھیں۔۔۔۔۔۔ میں نے اسے بلاک کر دیا ہے
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
