Nadeem Zaidi Profile picture
مجھےیقین ہےکہ #عمران_خان کی 3 عشروں کی یہ سخت ترین محنت ضرور رنگ لائےگی اور 🇵🇰 میں انشاءاللہ کوئی 1بھی طبقاتی نظام نہیں بچےگا Retweets ≠endorsements #قلمکار

Sep 21, 2020, 24 tweets

غدار اور #اشتہاری_نوازشریف کی کل کی تقریر کے بعد بھارتی ہندی اخباروں اور نیوز ایجنسیوں کی شہہ سرخیاں

1۔ نَوبھارت ٹائمز
ایکسپلینر: جانیں، کیوں نوازشریف نے پھر پاکستانی فوج سے چھیڑی جنگ؟ نشانے پر عمران خان

#غدارنوازشریف #BanPMLN
navbharattimes.indiatimes.com/world/pakistan…

2۔ نَوبھارت ٹائمز
نوازشریف کی ایک سال بعد (راج نیتی) سیاست میں واپسی۔ پاکستانی فوج، عمران خان پر برسے۔ چین کا پیچھا

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
navbharattimes.indiatimes.com/world/pakistan…

3۔ روزنامہ امر اجالا
نوازشریف نے عمران خان کو (ناقابل) نااہل اور جنرل باجوہ کا کٹھپتلی بتایا

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
amarujala.com/world/nawaz-sh…

4۔ لائیو ہندوستان
نوازشریف نے فوج کے خلاف کھولا مورچہ، کہا- عمران خان نہیں، اسے (سَتّا) اقتدار میں بٹھانے والوں کے خلاف جدوجہد ہے

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
livehindustan.com/international/…

5۔ ہندی نیوز 24 آن لائن
پاکستانی (راج نیتی) سیاست میں نوازشریف کی ایک سال بعد دھماکے دار واپسی، عمران خان کی الٹی گنتی شروع

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
hindi.news24online.com/news/world/pak…

6۔ آج تک
نوازشریف کی سیاسی واپسی، عمران پر برسے، بولے- دنیا میں پاکستان کا اُڑ رہا مذاق

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
aajtak.in/world/story/pa…

7۔ دی پرنٹ
ایک سال بعد (راج نیتی) سیاست میں واپسی کی تیاری کر رہے پاکستان کے سابق (پردھان منتری) وزیراعظم نوازشریف

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
hindi.theprint.in/world/former-p…

8۔ زی نیوز ہندی
ایک سال کی خاموشی کے بعد نوازشریف نے پاک فوج پر کیا زوردار حملہ

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
zeenews.india.com/hindi/pakistan…

9۔ بھاسکر
پاکستان میں فوج کو وارننگ: نواشریف بولے- ہمیں دقت عمران خان سے نہیں، بلکہ انہیں پی ایم بنانے والوں سے دقت ہے۔ پاک فوج سیاست میں دخل نہ دے

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
bhaskar.com/international/…

10۔ مہاناگر ٹائمز
نوازشریف نے پاک فوج کو لگائی پھٹکری۔ کہا، ناقابل شخص کو بٹھا دیا کرسی پر

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
mahanagartimes.com/post/nawaz-sha…

11۔ پل پل انڈیا
نوازشریف نے لندن سے پاکستانی فوج کے خلاف کھولا مورچہ

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
palpalindia.com/2020/09/21/Pak…

12۔ اُتّم ہندو
پاکستانی فوج کے خلاف نوازشریف نے کھولا مورچہ۔ انتخابات میں ہوئی دھاندلی کو لے کر جم کر (سادھا) لگایا نشانہ

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
uttamhindu.com/International/…

13۔ IBC24
نوازشریف نے پاک فوج اور عمران خان سرکار پر بولا حملہ۔ کہا، پورے ملک کو کر دیا تباہ

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
ibc24.in/news/Sharif-st…

14۔ دِویا ہماچل
پاکستان کے (پُوروے پردھان منتری) سابق وزیراعظم نوازشریف نے فوج کے خلاف کھولا مورچہ

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
divyahimachal.com/2020/09/pakist…

15۔ Zee5
لندن سے بولیں گے پاکستان کے سابق پی ایم نوازشریف۔ بڑھیں گی عمران سرکار کی مشکلیں

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
zee5.com/zeekannada/hi/…

16۔ ہندوستان فرسٹ
نوازشریف نے پاک فوج کو للکارا: سیاست میں دخل نہ دے فوج

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
hindustan1st.com/pakistan-forme…

17۔ کرائم نظر نیوز
پاکستان کی راج نیتی میں واپسی کی تیاری کر رہے نوازشریف

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
crimenazarnews.com/pakistan-ki-ra…

18۔ بہوجن نامہ (مراٹھی)
سابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی سیاست میں دوبارہ شمولیت، عمران خان پر کڑی تنقید

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
bahujannama.com/pakistan-nawaz…

19۔ NEWS18
پاکستان میں نواز اور زرداری کا اعلان جنگ۔ عمران کی بڑھے کی مصیبت

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
hindi.news18.com/news/world/naw…

20۔ DW ہندی
پاکستان میں متحد ہوئی اپوزیشن۔ نشانے پر عمران خان اور پاک فوج

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
dw.com/hi/%E0%A4%AA%E…

21۔ آن لائن ہندی نیوز ٹوڈے
نوازشریف نے پاکستانی فوج اور عمران خان پر لگایا نشانہ

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
onlyhindinewstoday.com/%E0%A4%A8%E0%A…

22۔ ریپبلک ورلڈ
عمران سرکار کے خلاف پاکستان کی اپوزیشن ہوئی متحد۔ فوج پر کیا حملہ

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
bharat.republicworld.com/world-news/pak…

23۔ انڈیا نیریٹو
پاکستان کے حالات بے حد خراب۔ آرمی اور ISI کر رہی حکومت، عمران پر برسے نوازشریف

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
hindi.indianarrative.com/world/state-ab…

درجنوں ہندی اخبارات دیکھ چکا ہوں، یقین مانیں کہ وہ پھولےنہیں سما رہےکہ "ان کے" نوازشریف نے پاک فوج پر حملہ کردیا ہے 🤬

میں سمجھتا ہوں کہ APC میں شامل تمام پارٹیوں کو بین ہوناچاہیے

#غدارنوازشریف #BanPMLN #اشتہاری_نوازشریف
جو ہندی نہیں پڑھ سکتے ان کیلیے 👇
text-to-speech.imtranslator.net/speech.asp?dir…

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling