🇵🇰چوھان ویر 🇵🇰 Profile picture
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏🌼البدر والوں کا شیوہ🌼 ‏‏‏‏سب سے پہلے پاکستان قادیانی دنیا کا بد ترین کافر ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#البدر ‎‎‎‎ https://t.co/5CvznrJLTp

Sep 25, 2020, 14 tweets

#Pakistan_IsTheBest
صدر ایردوان کا خطاب کشمیری عوام کے جذبات کا حقیقی اظہار ہے: غلام نبی فائی

#Pakistan_IsTheBest
صدر ایردوان نے اقوام متحدہ  کے 75 ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں کشمیر کے لئے جو الفاظ استعمال کئے ہیں وہ علاقے کے لاکھوں ناامید انسانوں کے لئے امید اور الہام بنے ہیں: فائی

#Pakistan_IsTheBest
عالمی کشمیر آگاہی فورم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام نبی فائی نے اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی سے خطاب میں  کشمیری عوام کے دعوے کے ساتھ تعاون کا ایک دفعہ پھر اعادہ کرنے پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

#Pakistan_IsTheBest
فائی نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ کشمیری عوام صدر ایردوان  کے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ صدر ایردوان نے اقوام متحدہ  کے 75 ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں کشمیر کے لئے جو الفاظ استعمال کئے ہیں

#Pakistan_IsTheBest
وہ علاقے کے لاکھوں ناامید انسانوں کے لئے امید اور الہام بنے ہیں۔ ان کا خطاب کشمیری عوام کے جذبات کا حقیقی اظہار ہے۔

#Pakistan_IsTheBest
فائی نے کہا ہے کہ صدر ایردوان کی مسئلہ کشمیر کے معاملے میں کثیر الفریقی ڈائیلاگ کی اپیل  کو اقوام متحدہ  کی 75 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ سفیر وولکان بوزکِر نے بھی دوہرایا ہے۔

#Pakistan_IsTheBest
بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک طویل عرصے سے دو طرفہ مذاکرات کئے جا رہے ہیں لیکن ان سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا۔

#Pakistan_IsTheBest
فائی نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک ابھی تک یہ سمجھتے ہیں کہ دو طرفہ مذاکرات  مسئلے کا حل ہیں تاہم اقوام متحدہ کو صدر ایردوان کی پیش کردہ  کثیر الفریقی مذاکرات کی تجویز  پر بھی  غور کرنا چاہیے

#Pakistan_IsTheBest
اور ترکی کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ایک یا دو ممالک کا بھی  ان مذاکرات میں شامل ہونا ضروری ہے۔

#Pakistan_IsTheBest
ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ ترکی کے پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لہٰذا ترکی فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں موئثر کردار ادا کر سکتا ہے۔

#Pakistan_IsTheBest
واضح  رہے کہ صدر ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ جنوبی ایشیاء کے امن و استحکام میں کلیدی اہمیت کا حامل مسئلہ کشمیر تاحال اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حل کا منتظر ہے۔

#Pakistan_IsTheBest
جمّوں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد اٹھائے جانے والے اقدامات نے مسئلے کو اور بھی زیادہ پیچیدہ بنا دیا ہے۔

#Pakistan_IsTheBest
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا تھا کہ ہم،  اس مسئلے کو کثیر الفریقی ڈائیلاگ کے ذریعے، اقوام متحدہ کے فیصلوں کے دائرہ کار میں اور خاص طور پر کشمیری عوام کی توقعات کے مطابق حل کرنے کے حامی ہیں۔

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling