🌼البدر والوں کا شیوہ🌼
سب سے پہلے پاکستان
قادیانی دنیا کا بد ترین کافر
#البدر
https://t.co/5CvznrJLTp
Sep 26, 2020 • 91 tweets • 31 min read
#ہادی_و_رہنما_خاتم_الانبیاء
اسلام میں دعا کی بے پناہ اہمیت ہے۔ قرآن و احادیث میں اس کے احکام واضح طور پر موجود ہیں۔ دعا خدا اور بندے کے درمیان سب سے مضبوط اور نزدیکی تعلق ہے۔ #ہادی_و_رہنما_خاتم_الانبیاء
قرآن مجید میں ہے :میں اپنے بندے سے بہت ہی نزدیک ہوں ،اس کی رگِ جاں سے بھی قریب ہوں۔ دعا مانگنے کا حکم بار بار آیا ہے
Sep 25, 2020 • 6 tweets • 4 min read
#Pakistan_IsTheBest
کیلاش مذھب میں خدا کا تصور تو ھے مگر کسی پیغمبر یا کتاب کا کوئی تصور نہیں #Pakistan_IsTheBest #Pakistan_IsTheBest
چترال شہر سے کوئی دو گھنٹے کی مسافت پر کافرستان واقع ھے۔انکے مذہب میں خوشی سب کچھ ھے.وہ کہتے ہیں جیسے پیدائش خوشی کا موقع ھے اسی طرح اسکا مرنا بھی خوشی کا موقع ھے
Sep 25, 2020 • 41 tweets • 15 min read
#Pakistan_IsTheBest
چترال کی وادی بروغل: تیزی سے پگھلتے، سرکتے گلیشیئر اور نئی جھیلیں #Pakistan_IsTheBest
پاکستان کے ضلع چترال کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ گلیشیئروں کو اپنے سامنے تیزی سے پگھلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور اِس وجہ سے نئی جھیلیں وجود میں آ رہی ہیں۔
Sep 25, 2020 • 14 tweets • 5 min read
#Pakistan_IsTheBest
صدر ایردوان کا خطاب کشمیری عوام کے جذبات کا حقیقی اظہار ہے: غلام نبی فائی #Pakistan_IsTheBest
صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں کشمیر کے لئے جو الفاظ استعمال کئے ہیں وہ علاقے کے لاکھوں ناامید انسانوں کے لئے امید اور الہام بنے ہیں: فائی
#Pakistan_IsTheBest
Green, white and blue
Pakistan on the front-lines of UN peacekeeping
👆👆👆👆
My topic in Trend
What,s your,s 🤔
Time Today 5pm PST
Are you ready warriors?
For 🇵🇰 @h4hafizg @AliWehbePK @_EhsanKhan_ @jogi512 @drislamilyas#Pakistan_IsTheBest
From Europe to Africa, Pakistan has always stepped up to offer troops for maintaining peace in strife-torn regions
Sep 23, 2020 • 8 tweets • 2 min read
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو دوست بار بار لمٹ لگنے کا شکوہ کرتے ہیں غور سے ٹویٹر رولز کو سمجھ کے عمل کریں
یہ رولز مارچ 2019میں لاگو کیے گئے ہیں
👇
hat are the technical follow limits
Every Twitter account is able to follow up to 400 accounts per day. Verified Twitter accounts are able to follow up to 1,000 accounts per day.
Sep 20, 2020 • 18 tweets • 7 min read
#MuhammadTheProphetOfPeace
آج میں جنگ بدر کے کچھ واقعات پر
کچھ مواد پوسٹ کرنا چاھوں گا
جسے معرکہ حق و باطل بھی کہا جاتا ہے
مواد جنگ میگزین میں بھی پہلے شائع ہو چکا ہے
اسی جنگ کے تواتر میں پھر ازلی امن کی راہ کھلی اور پورے عرب اس کے بعد دنیا میں مسلسل فتوحات کا سلسلہ جاری وساری ہے اور قیامت تک جاری وساری رہے گا انشاءاللہ تعال عزوجل #MuhammadTheProphetOfPeace
Sep 20, 2020 • 4 tweets • 2 min read
#Succesfull_RaadulFssad
RAWALPINDI: Four terrorists have been killed in the exchange of fire with security forces during an intelligence-based operation (IBO) in Balochistan’s Awaran district, Inter-Services Public Relations (ISPR) said on Saturday. #succesfull_raadulfssad
Two Pakistan Army soldiers were martyred during an intelligence-based operation (IBO) in Spilga area of Miranshah, according to a statement issued by the Inter-Services Public Relations (ISPR)
Sep 19, 2020 • 4 tweets • 3 min read
#محفل_شب_غم_صنم
دو چار گام راہ کو ہموار دیکھنا
پھر ہر قدم پہ اک نئی دیوار دیکھنا
آنکھوں کی روشنی سے ہے ہر سنگ آئینہ
ہر آئنہ میں خود کو گنہ گار دیکھنا
ہُن چھیتی دوڑیں بُھلیا ، ساھڈی سولی ٹنگی جان
تینوں واسطہ شاہ عنائت دا ، نہ توڑیں ساھڈا مان
اساں پیریں پا لئے کُنگھرو ، ساڈی پاوے جِند دھمال
ساھڈی جان لباں تے اپّڑی ، ہُن چھیتی مُکھ وکھال
اساں اُتوں شانت جاپدے، ساھڈے اندر لگی جنگ
سانوں چُپ چپیتا ویکھ کے ، پئے اکھن لوک ملنگ @Gujaroo7 @B_N012
Sep 18, 2020 • 41 tweets • 23 min read
#احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ
ﷺ #البدر
عشقِ رسول ﷺ کا اظہار کلام اقبال کا مرکزی موضوع ہے۔ آپ ﷺ خاتم النّبیین ہیں اور دینِ حق کی تکمیل آپﷺ کی نبوت پر ہوئی۔ #احمد_مجتبیٰ_صلے_علیٰ
ﷺ #البدر
اقبال اپنی شاعری میں نبیِ آخرالزمان ﷺ کو متعدد اسما سے پکارتے ہیں اور اُن سے اپنی قلبی محبت و موانست کا اظہار کرتے ہیں
Sep 17, 2020 • 52 tweets • 17 min read
#Succesfull_RaadulFssad
عالمی رائے عامہ میں ایک عمومی رائے یہ تھی کہ پاکستا ن بطور ریاست کسی نہ کسی شکل میں انتہا پسند عناصر یا دہشت گردوں کی حمایت یا سرپرستی کرتا ہے۔ #Succesfull_RaadulFssad
یہ ہی وجہ تھی کہ عالمی دنیا کی طرف سے ہمارے قومی تصورات کے بارے میں کافی منفی رویے موجود تھے۔
Sep 10, 2020 • 12 tweets • 6 min read
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
گزشتہ دنوں ہونے والے ریپ کا معاملہ بیمار زہنوں کا مائنڈ سیٹ ہے اس کے پیچھے قانون کے فیصلوں پر من و عن عمل میں رکاوٹ ہے
ایسے واقعات کے لیے الگ کورٹس تشکیل دے کر فوری انصاف فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے @UsmanAKBuzdar
نے واقع کا نوٹس لے لیا ہے
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی پولیس نے ایک خاتون کو موٹروے کے قریب مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنائے جانے اور ان سے لوٹ مار پر مقدمہ درج کر کے واقعے کی چھان بین شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے #عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو