#Pakistan_IsTheBest
کیلاش مذھب میں خدا کا تصور تو ھے مگر کسی پیغمبر یا کتاب کا کوئی تصور نہیں
#Pakistan_IsTheBest
#Pakistan_IsTheBest
چترال شہر سے کوئی دو گھنٹے کی مسافت پر کافرستان واقع ھے۔انکے مذہب میں خوشی سب کچھ ھے.وہ کہتے ہیں جیسے پیدائش خوشی کا موقع ھے اسی طرح اسکا مرنا بھی خوشی کا موقع ھے
#Pakistan_IsTheBest
چنانچہ جب کوئی مرتا ھے تو ھزاروں کی تعداد میں مردوزن جمع ہوتے ہیں- میت کو ایک دن کے لئے کمیونٹی ھال میں رکھدیا جاتا ھے ، مہمانوں کے لئے ستر سے اسی بکرے اور آٹھ سے دس بیل ذبح کئے جاتے ھیں
#Pakistan_IsTheBest
اور شراب کا انتظام کیاجاتاھے.تیار ھونے والا کھانا خالص دیسی ھوتا ھے.آخری رسومات کی تقریبات کا جشن منایا جاتا ھے.ان کا عقیدہ ہے کہ مرنے والے کو اس دنیا سے خوشی خوشی روانہ کیا جانا چا?ی?.جشن میں شراب ، کباب ، ڈانس اور ہوائی فائرنگ ھوتی ھے
#Pakistan_IsTheBest
مرنے والے کی ٹوپی میں کرنسی نوٹ ، سگریٹ رکھی جاتی ہے- پرانے وقتوں میں وہ مردے کو تابوت میں ڈال کر قبرستان میں رکھ آتے تھے
#Pakistan_IsTheBest
آج کل اسے دفنانے کا رواج ھے.کیلاش میں ھونے والی فوتگی خاندان کو اوسطاَ اٹھارہ لاکھ میں پڑتی ھے جبکہ یہ کم سے کم سات لاکھ اور زیادہ سے زیادہ پینتیس لاکھ تک بھی چلی جاتی ھے
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
