مری چھتر کےمقام پر کنسڑ یکشن کمپنی کی طرف سے بنایا جانے والا ترکول پلانٹ مقامی آبادی کے لئے وبال جان بن گیا جو علاقے میں ماحولیاتی آلودگی پھیلا رہا ہے جس سے مقامی افراد مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہو گئے ہیں مزکورہ پلانٹ کے خاتمے کے لئے مقامی آبادی نے عدلیہ کے 👇
ساتھ ساتھ تمام محمکوں کے افسران کے دروازے کھٹکٹائے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی آج چھتر کے مقام پر مقامی افراد کی اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اتوار دن دو بجے چھتر کے مقام پر سڑک کو بلاک کر کے شدید احتجاج کیا جائے گا اور یہ احتجاج پلانٹ کےخاتمے تک جاری رہے گا
یاد رہے کہ یہ پلانٹ کو ہالہ برائیڈل روڈ کی تعمیر کے لئے لک سپلائی کے لئے لگایا گیا تھا لیکن اس پراجیکٹ کے خاتمے کے باوجود کنسڑ یکشن کمپنی اس پلانٹ کو بند کر نے کے بجائے اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں جاری کام کے لئے یہاں سے تعمیراتی سامان کو سپلائی جاری رکھے ہوئے ہے دن رات پلانٹ
چلنے کے باعث ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے جبکہ ماحولیاتی آلودگی روکنے والے اداروںسے رابطہ کرنے کے باوجود اس پلانٹ کو بند نہیں کروایا جا رہا جس سے یہاں پر رہنے والے ہزاروں افراد کی زندگی اجیرن بن چکی ہے
@dcislamabad @hamzashafqaat
@zartajgulwazir
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
