Rozina Khan Profile picture
May 7, 2022 4 tweets 1 min read
1
"کرپٹ ترین طاقتور عورت"

کرپشن ثابت ہونےپرسپریم کورٹ سے 7سال قید بامشقت سزا ہوئی مگرکھلے عام دندناتی پھررہی ہے،

آرمی چیف اور کور کمانڈر پر جلسوں میں الزام لگاتی ہے مگر کچھ نہیں کہا جاتا،

کھلے عام نازیبا وڈیوز سےبلیک میل کرتی ہے مگرFIA نہیں پکڑتا،

نیب پرپتھراؤ کرواتی ہےمگر 👇 2
کوئی گرفتاری نہیں ہوتی ،

ججز کو بلیک میل کرنے کے علاوہ کھلے عام برا بھلا کہا، مگر توہینِ عدالت نہیں ہوئی،

ڈان لیکس میں غداری ثابت ہوئی مگر کوئی سزا نہیں ہوئی،

امریکی سفیر سے ملکر عمران خان حکومت کے خلاف سازش میں شامل رہی مگر کچھ نہیں کہا گیا،

عدالت میں جعلی قطری👇
Mar 30, 2022 10 tweets 3 min read
1
میرے پاکستانیو !
" آپ نے گھبرانا نہیں ہے"
چھ مارچ کو پاکستانی دفترِ خارجہ کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا، خط کو وزیراعظم اور پھر آرمی چیف اور DGISI سے شئیر کیا گیا۔
7 مارچ کو عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئ۔
وزیراعظم ،آرمی چیف ، DGISI کی ملاقاتیں شروع ہو گئیں۔
👇👇 2
دوبار کور کمانڈرز میٹنگ بھی ہوئی۔
خط کے بارے میں ان چار لوگوں کے علاوہ کسی کو پتا نہیں تھا یا پھر دشمن اور وطن کے غداروں کو معلوم تھا۔
7 مارچ عدم اعتماد پیش کی گئ۔
اب کھیل کا میدان سج چکا تھا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف خاموش ہیں صرف یہ دیکھنے کے لئے کہ کون دشمن کے ساتھ 👇👇
Mar 15, 2022 10 tweets 3 min read
1
" دھرنے والیاں"
آپ نے اکثر پٹواریوں کے منہ سے پی ٹی آئی کی خواتین کیلئے یہ الفاظ سنے ہوں گے اس کی حقیقت کیا ہے میں آپ کو بتاتی ہوں۔
الیکشن 2013 کی کیمپین شروع ہوئی تو پہلی بار کسی سیاستدان نے ڈی چوک میں جلسہ کا اعلان کیا۔ عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی سڑکوں نے عجیب 👇 2
منظر دیکھا وہ ایلیٹ کلاس جو ہمیشہ سے خاموش تماشائی کہلاتی تھی،
سیاسی جلسوں میں جانا تو دور کبھی ووٹ ڈالنے گھروں سے نہیں نکلی،
جن کی چھٹیاں یورپ اور امریکہ میں گزرتی ہیں۔ گھروں میں گاڑیوں اور ملازموں کی لائینیں ہوتی ہے ہیں۔ اس کلاس کےآدمی ، خواتین ، بچے، لڑکے، 👇👇
Nov 13, 2021 9 tweets 2 min read
1
* عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی *

▪︎ لیکن 15 کھرب 67 ارب کی کرپشن کو 279 ارب تک لے آیا ہے ۔

▪︎ عمران خان سے حکومت نہیں سنبھالی جا رہی لیکن کرنٹ اکاونٹ خسارہ 85 فیصد کم کر دیا ہے.
اور پی آئی اے کا 57 ارب خسارہ ختم ہو گیا ھے ۔
👇👇 2
• بلومبرگ ، اور ورلڈ بنک معاشی استحکام کی تعریفیں کر رہے ہیں ۔

▪︎عمران خان سے حکومت تو چل ہی نہیں رہی لیکن منی لانڈرنگ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔

•ملک کے سب بڑے شہروں میں لنگر خانے بنا دیئے ۔

▪︎ احساس پروگرام کے تحت ہر حقدار تک پیسے پہنچے ۔👇👇
Nov 13, 2021 4 tweets 1 min read
1
"بھیڑیا"
واحد ایسا جانور ہے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا جبکہ شیر سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔

بھیڑیا کبھی ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ کھاتا اور یہی جنگل۔۔۔کے بادشاہ کا طریقہ ہے اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث پر جھانکتا ہے
👇👇 2
یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کو شہوت کی نگاہ سے دیکھتا تک نہیں۔

بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ہوتا ہے کہ اس کے علاؤہ۔۔۔کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا۔ اسی طرح مؤنث بھیڑیا کے ساتھ وفاداری کرتی ہے۔

بھیڑیا اپنی اولاد کو پہنچانتا ہے 👇👇
Jun 4, 2021 7 tweets 5 min read
1
*حد ہے اور حد ہے*
جس ISI کا کوئی ایجنٹ آج تک پکڑا نہیں گیا،

جس ISI نے سوویت یونین کے 12 ٹکڑے کر کے دریا کے اس پار پھینک دیئے،

جس ISI کے متعلق بھارتی سابق آرمی چیف بپن راوت اعتراف کر چکے کہ، "وزیراعظم، آرمی چیف، سیکریٹری دفاع جب ٹاپ سیکریٹ میٹنگ سے فارغ ہو کر باہر آۓ 👇👇 2
تو تب تک اندر کی باتیں سرحد پار پہنچ چکی تھیں",

جس ISI کے متعلق پینٹاگون کے ترجمان Col. David نے کہا کہ،
" ہم جانتے ہیں کہ افغانستان میں ہمیں مارنے والا دشمن بہت ہی شاطر اور چالاک ہے",

جس ISI نے RAW, CIA اور موساد کے کئی مشترکہ مشن ناکام کر ڈالے،
👇👇👇
Jun 3, 2021 9 tweets 2 min read
1
"میرا پاکستان"
میں ایک ایسے عجیب ملک میں رہتی ہوں جہاں،
جوتے خریدنے کے بھی پیسے نا ہوں اور کو "ہاشم خان" اسکواش کے میدان میں جھنڈا گاڑ دے اور پھر اگلے 52 برس تک وہ خاندان جھنڈا گرنے نا دے۔

جہاں ایم ایم عالم نامی پائلٹ ایک پرانے فائٹر جہاز سے صرف ایک منٹ میں دشمن کے 5جنگی 👇👇 2
جہاز زمین بوس کردے۔
اور دنیا کی فضائی جنگ میں نا ٹوٹنے والا ریکارڈ بنا دے۔

جہاں 9 سالہ ارفع کریم دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ کمپیوٹرانجینئیر کے طور پر ابھر آۓ۔

جہاں "ولید امجد ملک" بغیر کسی کوچنگ کے اقوامِ متحدہ کے مضمون نگاری کے مقابلے میں اول آجاۓ۔
👇👇👇
Apr 19, 2021 6 tweets 2 min read
1
"مفتی منیب کے روئیت ہلال کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے ہوش ربا اخراجات"
"دی نیوز " کی 30ستمبر 2014 کی ایک رپورٹ کے مطابق، سول سوسائٹی کے ایک اکٹیوسٹ ذاہد عبداللہ نے مذہبی امور کی وزارت کو خط لکھا جس میں ان سے روئیت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی تفصیل طلب کی۔ وہاں سے انکار کے 👇👇 2
بعد ذاہد عبداللہ نے یہ معلومات وفاقی محتسب سے حاصل کیں۔
نواز شریف اور شہباز شریف کی طرح ایک دھیلے کی تنخواہ نا لینے کی کہانی سنانے والے مفتی منیب جو روئیت ہلال کمیٹی کے 20 سال سے سربراہ تھے ان کے صرف ایک سال 2013 سے
2014 کے اخراجات کی تفصیل وفاقی محتسب سے حاصل کردہ معلومات 👇
Apr 6, 2021 4 tweets 1 min read
*پاکستان میں ایک دن میں 8 اچھی خبریں*

*مگر سوائے کامران خان کے ،کسی بھی دوسرے محب وطن اینکر نے ان خبروں کے بارے میں ایک لفظ نہ بولا۔*

1 : ڈالر 25 ماہ کی کم ترین سطح یعنی 168روپے سے 152 روپے پر آگیا۔گویا 16 روپے کی کمی۔

2 : پاکستان نے 5، 10 اور 30 سال کی مدت کے لیے یورو بانڈ👇 2
جاری کر دئیے، جس پر 5 ارب سے زیادہ کی bidding آئی۔

3 : پیٹرول ڈیڑھ روپے، اور ڈیزل 3 روپے سستا۔

4 : ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 167 روپے کم۔

5 : رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) 3394 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا ہوا۔ گویا ٹارگٹ سے 100 ارب زائد۔
👇👇
Feb 8, 2021 5 tweets 2 min read
1
"عجب کرپشن کی غضب کہانی"
بینظیر انکم سپورٹ پاکستان BISP,
چئیر پرسن :-
فرزانہ راجہ PPP
2008---2013
انور بیگ :-
2013---2014
ماروی میمن PMLN:-
2014---2018
"مستفید ہونے والے غریب غرباء"
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سےناجائز طور پر مستفید ہونے والے,
29 ہزار961 افراد میں
8ریٹائرڈجج،👇 2
گریڈ 20کے 3 افسران ،
گریڈ 19کے 10،
گریڈ 18کے21،
گریڈ17کے111،
ریٹائرڈافسران سمیت 15326 پنشنرز ، 273سرکاری ملازمین ،
بہت زیادہ آمدن والے,
امیرترین9991 افراد
اور
خودمختار اداروں کے 4371 ملازمین بھی شامل ہیں ،
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز طور پر مستفید ہونے والے ,👇👇
Jan 24, 2021 6 tweets 2 min read
1
"مذموم طریقہ ِواردات"
تمام مشکلوں پر کامیابی سے قابو پاتی اور آگے بڑھتی عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کے پاس سیاست کرنے کے لئے کچھ نہیں بچا تو مریم صفدر کے سازشی ذہن نے ایک طریقہِ واردات نکالا ہے۔
کچھ بکاؤ نیوز چینلز مثلاً چینل 92, چینل 24, Hum نیوز اور جیو وغیرہ 👇👇 2
ایک جھوٹی خبر چلاتے ہیں۔
پہلے سے تیار مریم صفدر کے پالتو ، اسکا میڈیا سیل اور چند بکے ہوۓ صحافی فوراً اس جھوٹی خبر کو اس تیزی سے پھیلاتے ہیں کہ لوگ سچ سمجھ لیتے ہیں۔
جب تک حکومتی سطح سے کوئی تردید آتی ہے تب تک یہ اتنا پروپیگنڈا کر چکے ہوتے ہیں کہ ان کو ان کے مطلوبہ نتائج 👇👇
Jan 5, 2021 8 tweets 3 min read
1
ایک لڑکا پولیس والے کے پاس دوڑتا ہوا آیا اور دور سے ہی کہنے لگا ۔ سر جی ساتھ والی گلی میں میرے ابو جی کو ایک شخص مار رہا ہے ،
پولیس والا فوری ساتھ گیا دونوں کو چھڑوایا ۔ تھوڑی تفتیش سے پتا چلا کہ لڑائ تو کافی دیر سے ہورہی تھی ،
تب ذرا رعب سے لڑکے کو بولا ۔ ابے تو پہلے کیوں 👇👇 2
نہیں آیا تھا میرے پاس ؟
سرجی وہ بات دراصل یہ ہے کہ پہلے میرے ابو جی اسے مار رہے تھے،
لڑکے نے جھجھکتے جھجھکتے جواب دیا.
۔
تو بات دراصل یہ ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ پہلے بھی تھی ،
پٹرول پہلے بھی مہنگا ہوتا ،
روپے کی قدر پہلے بھی کم ہوتی رہی ،
ڈالر نے60 سے 90 اور 90 سے 120 پر👇👇
Nov 12, 2020 4 tweets 2 min read
1
"اندھا قانون"
ایک ملزمہ پر ڈیڑھ سال تک عدالت میں مقدمہ چلا،
پھرJIT بنی،
پھر عدالت لگی
اور تمام ثبوتوں اور گواہوں کی بنیاد پر اس عورت کو مجرم ٹھہراتے ہوئے پاکستان کی سپریم کورٹ نے7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
پھر انوکھا واقعہ ہوا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیمار باپ کی👇 2
تیمارداری کےلئے اس عورت کو ضمانت پررہا کیا گیا۔
پھرقریب المرگ باپ ائیر ایمبولینس میں علاج کے لئے لندن چلا گیا اور بغیرکسی علاج کے اگلے دن ہی ٹھیک ہو گیا۔
اب وہ مجرمہ جو تیمارداری کے لئے ضمانت پر تھی پورے ملک میں جلسے جلوس کرتی پھر رہی ہے۔
فوج، اہم ملکی اداروں اور حکومت پر👇
Nov 10, 2020 4 tweets 2 min read
1
"یہ کیسی منافقت ہے "
بلاول اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم کو بے غیرت کہتا ہے،
وزیر اعظم کی اہلیہ کوجادو گرنی کہتا ہے،
مریم صفدر عمران خان کو نشئی اور ناجائز بیٹی کا باپ کہتی ہے۔
خواجہ آصف ،شیریں مزاری کو فلور پر ٹریکٹر ٹرالی کہتا ہے،
قادر پٹیل اسمبلی کے فلور پر مراد سعید کے لئے👇👇 2
انتہائی گھٹیا الفاظ استعمال کرتا ہے ۔
راناثناء، عابد شیر علی، طلال چودھری کی گندی زبانوں سے کوئی بھی محفوظ نہیں۔
تب سارا میڈیا اور اخلاقیات کے ٹھیکیدار منہ میں نوٹ ٹھونس کر خاموش رہتے ہیں۔
مگر جیسے ہی مریم کی عمر یا پلاسٹک سرجری پر کوئی بھی بات کرے سارا میڈیا انکھیں پھاڑے👇👇
Oct 29, 2020 10 tweets 3 min read
1
"پاکستانی قوم کے بدلتے رنگ"
بھٹو دور میں نواب احمد خان نے بھٹو کے خلاف اسمبلی میں تقریرکی "قتل" ہوگیا۔
"پاکستانی ڈر گئے"
ضیاء الحق کے مارشل لاء میں کسی کو جرآت نہیں تھی کہ حکومت کے خلاف کچھ بولے نہیں تو کوڑے اورپھانسیاں تیار رہتی تھیں۔
"پاکستانیوں نے11سال چوں بھی نہیں کی"👇 2
پیپلز پارٹی کے دور میں عزیر بلوچ اور راؤ انوار ان کے خلاف بولنے والوں کے encounter کردیا کرتے تھے، مرتضی بھٹو کا قتل زندہ مثال ہے۔ ایان علی کو پکڑنے والا کسٹم آفیسر اور صحافی عزیر کے قتل زیادہ پرانی بات نہیں۔
"پاکستانیوں نےچپ سادھ لی"
الطاف حسین کے راج میں MQM کے خلاف بولنے👇
Oct 29, 2020 9 tweets 2 min read
1
عاصم باجوہ کی تقرری پر جمہوریت اور سول سپرمیسی کا باشن دینے والوں کے خدمت میں کچھ معلومات پیش کرنا چاہتی ہوں۔
امریکہ جس کو آپ جمہوریت کا چمپیئن سجمھتے ہیں ان کے ہاں صدر اور سول حکومت پینٹاگون اور سی ائی اے کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھا سکتے ہیں۔👇👇 2
امریکہ میں پینٹاگون کے فیصلے کو حتمی تصور کیا جاتا ہے۔
امریکہ میں 44 صدور میں سے 26 سابق ریاٹئرڈ جنرل رہ چکے ہیں۔
امریکہ کی کابینہ 60 فیصد ریٹائرڈ جنرل پر مشتمل ہوتا ہے۔
سابق سی ائے اے کا چیف مائیک پوملیو اجکل وزیر خارجہ ہے
جنرل کیتھ
جنرل کیلی
جنرل مک ماسٹر
جنرل فلین
👇👇
Oct 28, 2020 9 tweets 3 min read
1
°جاہل قوم کا سفیر°
محمد کریم مصر کا حکمران تھا
اچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھا
محمد کریم اپنے ملک کے لیئے جتنا لڑ سکتا تھا لڑا
لیکن بدقسمتی سے فرانس نے اس کو ہرا دیا اور مصر پر قبضہ کر لیا
نپولین بونا پارٹ کے فوجیوں نے محمد کریم کو زنجیروں میں👇👇 2
جکڑ کر اس کے سامنے پیش کر دیا۔
نپولین نے کہا تم نے میرے بہت سے فوجی مار دیئے
لیکن جس دلیری اور بہادری سے تم نے اپنا ملک بچانے کی کوشش کی ھے میں تمہیں ایک موقعہ دینا چاہتا ہوں
تم نے جتنے میرے فوجی مارے ہیں ان کا فدیہ دے دو
میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔
فرانس کے فوجی محمد کریم کو👇👇
Oct 27, 2020 9 tweets 3 min read
1
ذمہ دار فوج ہے !!!
ذوالفقار بھٹو کو ایوب خان نے وزیرخارجہ بنایا۔

لیکن ایوب خان کے بعد اسی بھٹو کو عوام نے 2 بار پاکستان کا سربراہ مملکت بنایا۔ اسکی بیٹی اور داماد کو تین بار پاکستان کی سربراہی سونپی۔

جس کے بدلے میں انہوں نے نہ صرف پاکستان کو دولخت کر دیا بلکہ پاکستان 👇👇 2
پر بیرونی قرضے چڑھانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی معیشت کاوہ بیڑا غرق کیا کہ دوبارہ نہیں اٹھ سکی۔

اسکی ذمہ دار پاک فوج ہے؟

نواز شریف کوجنرل ضیاءالحق نے صوبائی وزیرخزانہ بنایا۔
لیکن عوام نے اس کو
*تین بارپاکستان کا وزیراعظم بنایا اور 6 بار پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا سربراہ* 👇
Oct 12, 2020 7 tweets 3 min read
1
*جاہل قوم کا لیڈر*

بھٹو نے مغرب کو للکارا تو امریکہ سے ان کے واپس آتے ھی مفتی محمود نے نعرہ لگایا
"یہ الیکشن نہیں سلیکشن ھے"
پھر عبدالولی خان ،جاوید ھاشمی ،میاں شریف عبدالصمد ،اچکزئی ،خواجہ رفیق وغیرہ سے مل کر نوستارہ تحریک چلائی گئی اور بھٹو کو امریکہ کے راستے سے 👇👇👇 2
ھمیشہ کے لئے ھٹا دیا گیا۔
جنرل ضیاء کی کابینہ میں سارے ستاروں کو اپنے اپنے حصے کی وزارتیں ملیں اور افغان وار کے نام پر سب پر ڈالروں کی بارش کر دی گئی، تعلیمی اداروں سے قرآن پاک ہٹا کر امریکی خواھش پر اسلامیات کے نام پر چند جہادی آیات ڈلوا کر قوم کو بے وقوف بنایا گیا۔👇👇👇
Oct 11, 2020 14 tweets 4 min read
#بھولے کی چالاکیاں#

لندن میں نواز شریف کی صحافیوں سے گفتگو سنتے ہوئے مجھے 12 اکتوبر 1999 سے جڑا ایک واقعہ یاد آ گیا جب انکی حکومت کا خاتمہ کیا جا رہا تھا۔
12اکتوبر 1999کو جب وزیراعظم نوازشریف نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو برطرف کردیا تھا تو اس کے کچھ دیر فوجی دستوں👇 نے وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ اس دوران تین جنرلز‘ جنرل محمود، جنرل جان اورکزئی اور جنرل عزیز وزیر اعظم ہائوس میں نواز شریف کو قائل کر رہے تھے کہ وہ جنرل مشرف کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیں اور استعفا دے دیں؛ تاہم نوازشریف راضی نہیں ہوئے۔👇
Oct 9, 2020 11 tweets 3 min read
جب سے ہوش سنبھالا، ہر دور میں عوام کو مہنگائی کا رونا روتے پایا۔ سارا بچپن سرکاری ملازمین کی ہڑتال کی خبریں پڑھتے گزر گیا، ہر سال بجٹ پر یہی تبصرے سننے کو ملے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ مہنگائی کی شکایت نئی نہیں، یہ ستر سال پرانی ہے، فرق صرف اتنا پڑا کہ 👇👇👇 اب میڈیا کو اشتہارات کے نام پر اربوں روپے ملنا بند ہوگئے چنانچہ اس نے مہنگائی کے نام پر حکومت کو بلیک میل کرنا شروع کردیا۔
اگر آپ پرائیویٹ جاب کرتے ہیں اور آپ کی پرفارمنس اچھی ہے تو ہر سال آپ کی تنخواہ میں خاطرخواہ اضافہ ہوجاتا ہے۔ مجھے آج تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس کی 👇👇👇