Nadeem Zaidi Profile picture
مجھےیقین ہےکہ #عمران_خان کی 3 عشروں کی یہ سخت ترین محنت ضرور رنگ لائےگی اور 🇵🇰 میں انشاءاللہ کوئی 1بھی طبقاتی نظام نہیں بچےگا Retweets ≠endorsements #قلمکار

Sep 26, 2020, 7 tweets

تازہ ترین

ن لیگی سابق MNA طلال چوہدری ن لیگ کی ہی موجودہ MNA عائشہ رجب بلوچ کے گھر پر رات 3 بجے #تنظیم_سازی کرتے پکڑے گئے جس پر خاتون MNA کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی ہڈیاں توڑ ڈالیں

رانا ثناء اللہ اس واقعے کو بھی زمین کا تنازعہ بتاتا رہا 😂

شاہد خاقان عباسی پاکستانی اداکارہ ریشم کے ساتھ لندن میں #تنظیم_سازی کرتے رہے، ان کے معاشقے اور رنگ رلیوں کی خبریں زبان زد عام تھیں۔ لندن میں ایک ساتھ گھومنے اور خاص ”گپ شپ“ کے بعد شاہد خاقان عباسی نے اداکارہ ریشم کو نئی ہنڈا سوک گاڑی بھی خرید کر دی تھی
urduofficial.com/pakistan/2017-…

2012 میں جب @CMShehbaz کے ساتھ ایک خاتون کا رہنا سامنےآیا تو پتہ چلا کہ وہ خاتون پنجاب پولیس کےایک افسر کی بیوی اور 3 بچوں کی ماں تھی جسے شہبازشریف نے اس کے شوہر سے طلاق دلوا کے اس سے شادی کر لی تھی مگر افسوس اس شادی کی تصدیق آج تک نہیں ہو سکی

#RapistPMLN
fact.com.pk/cover-story/20…

2013تک ن لیگی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عرفان اللہ مروت نے 2017میں جب پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیاتو بختاور اور آصفہ نےاپنے ہی باپ آصف زرداری کےخلاف بغاوت کردی کیونکہ ن لیگی عرفان اللہ مروت 1991میں بینظیر کی قریبی دوست وینا حیات کےگینگ ریپ میں شامل تھا
nawaiwaqt.com.pk/07-Mar-2017/57…

جولائی 2017 میں اسلام آباد پولیس نے ایک گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مارکر کر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی آصف کرمانی کو نینا اکبر نامی ایک خاتون کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا

#ریپسٹ_لٹکاو_انسانیت_بچاو #RapistPMLN
pakistantribe.com/urdu/2017/07/2…

فاروق بندیال نے معروف اداکارہ شبنم کو اس کے شوہر اور بیٹے کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد شبنم نے پاکستان کو خیر باد کہہ دیا

فاروق بندیال عمر قید کی سزا کاٹنے کے بعد 15 سال ن لیگ کا حصہ رہا
#ریپسٹ_لٹکاو_انسانیت_بچاو #RapistPMLN
dailykhabrain.com.pk/2018/06/02/119…

اپنوں کو بچانے کیلیے ن لیگی وزیرقانون راناثناء اللہ کا میڈیا پر بیٹھ کے زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کو بدکردار قرار دینے کا وطیرہ بھی دیکھ لیں، کہتا ہے کہ لین دین سے معاملہ رفع دفع ہو گیا

کوئی ان سے پوچھےکہ کیا لین دین کےبعد زنا جائز ہو جاتا ہے؟ کیا اس پر کوئی حد نہیں لگتی؟ 😠

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling