۱ - بیٹے آپ صرف وکالت کیجیئے ، جناح کے اخبار میں کالم لکھئیے اور تاریخ پر طبع آزمائ چھوڑ دیجیئے کہ وہ آپکی خواہش کیمطابق نہیں ۔ نجیب کے جانے کے بعد کیا ہوا؟ اور پھر ۹۱۱ سے اب تک کیا ہوا ؟
اسکی ایک جھلک 👇
2001-2009.state.gov/g/drl/rls/6185…
۲ - بیٹے آپ صرف وکالت کیجیئے ، جناح کے اخبار میں کالم لکھئیے اور تاریخ پر طبع آزمائ چھوڑ دیجیئے کہ وہ آپکی خواہش کیمطابق نہیں ۔ کیا مزار شریف میں یہ سب نجیب نے کیا تھا ؟ ❤️ آپ ❤️ صرف کہسار میں پولی پولی کھیلیں اور ممی پپا کافی پیئیں 👇
hrw.org/legacy/reports…
۳ - بیٹے ، کیا یہ سب نجیب کررہا تھا ؟ ضرور نجیب اللہ ظالم ہوگا مگر یہ جو افغان مجاہدین تھے نجیب کے بعد اور پہلے کیا یہ سب لڈو بانٹ رہے تھے ؟
Blood-Stained Hands : Past Atrocities in Kabul and Afghanistan’s Legacy of Impunity
hrw.org/report/2005/07…
حصہ اوّل - اسد رحیم صاحب کو چاہییے کہ ایکسپریس ٹریبییون میں حسین حقانی @husainhaqqani پر قلم گھسیٹتے ، آدھا سچ بتاتے اور نوکری پکی کرتے کوئ کچھ نہ کہتا مگر آپ نے تاریخ پر قلم اٹھایا ہے جہاں تمام چیزیں واضح ہیں ۔ نجیب کے مظالم ملاحظہ ہوں
Reference: dailymotion.com/video/x2hkyoe |
حصہ دوم - اسد رحیم صاحب وکیل ہیں اور جناح کے اخبار ڈان میں لکھتے ہیں انکی پوری کوشش ہے کہ شریف الدین پیرزادہ بنا جائے ، سفر کامیابی سے جاری ہے پیرزادہ جناح کا سیکریٹری تھا اور اسد پیرزادہ بن کر رہیگا ۔ نجیب کے مظالم ملاحظہ ہوں
Reference: dailymotion.com/video/x2hkyoe |
Imran Khan: Peace is within reach in Afghanistan. A hasty international withdrawal would be unwise. washingtonpost.com/opinions/2020/… ( 26 Sept 2020 ) Mr Imran Khan explains Importance of Jihad in #Afghanistan !!!
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.